تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"توبہ کا دروازہ کھلا ہے" کے متعقلہ نتائج

توبہ کا دروازہ کھلا ہے

توبہ ہر وقت قبول ہو سکتی ہے، اب بھی وقت ہے توبہ کر لو

کَچَہْری کا دَرْوازہ کُھلا ہے

مطلب سیدھے سیدھے لڑنے کی ضرورت نہیں، جا کر نالش کرو، تمہیں کوئی روکتا نہیں

تَوبَہ کا دَرْوازَہ بَنْد ہو جانا

استغفار کرنے کا وقت گزر جانا، قیات کے شروع ہونے کے بعد توبہ قبول نہ ہوگی

اردو، انگلش اور ہندی میں توبہ کا دروازہ کھلا ہے کے معانیدیکھیے

توبہ کا دروازہ کھلا ہے

tauba kaa darvaaza khulaa haiतौबा का दरवाज़ा खुला है

نیز - خدا کا دروازہ ہمیشہ کھلا ہے

ضرب المثل

توبہ کا دروازہ کھلا ہے کے اردو معانی

  • توبہ ہر وقت قبول ہو سکتی ہے، اب بھی وقت ہے توبہ کر لو
  • اللہ ہر وقت دیتا رہتا ہے، اللہ ہر وقت دعائیں قبول کرتا ہے

तौबा का दरवाज़ा खुला है के हिंदी अर्थ

  • पश्चाताप हर समय स्वीकार हो सकती है, अभी भी समय है पश्चाताप कर लो
  • ईश्वर हर समय देता रहता है, ईश्वर हर समय प्रार्थनाएँ स्वीकार करता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (توبہ کا دروازہ کھلا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

توبہ کا دروازہ کھلا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words