تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُدا بُھوکا اُٹھاتا ہے بُھوکا سُلاتا نَہِیں" کے متعقلہ نتائج

تَوَنگَر

دولت مند، متمول، مالا مال

تَوَنگَری

تون٘گر کا اسم کیفیت، توانائی، طاقتوری، توںگری

تَوَنگَری بَہ دِل اَسْت نَہ بَہ مال بُزُرْگی بَہ عَقْل اَسْت نَہ بَہ سال

تون٘گری دل سے ہوتی ہے مال سے نہیں، بزرگی عقل سے ہوتی ہے عمر سے نہیں.

تَوَن٘گَر زادَہ

تون٘گر کا فرزند، امیر زادہ، مال دار کا بیٹا.

تُوانْگَر

تونگر

دِل تَوَنگَر ہونا

دل غنی ہونا ، غیبی اور مفلسی کے باوجود طبیعت میں خودداری اور استغنا ہونا.

قَناعَت تَوَنگَر کُنَد مَرْد را

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) قناعت انسان کو امیر بنا دیتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں خُدا بُھوکا اُٹھاتا ہے بُھوکا سُلاتا نَہِیں کے معانیدیکھیے

خُدا بُھوکا اُٹھاتا ہے بُھوکا سُلاتا نَہِیں

KHudaa bhuukaa uThaataa hai bhuukaa sulaataa nahii.nख़ुदा भूका उठाता है भूका सुलाता नहीं

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

خُدا بُھوکا اُٹھاتا ہے بُھوکا سُلاتا نَہِیں کے اردو معانی

  • اللہ ہر ایک کو کھانے کو دیتا ہے، رب رَزّاق ہے

Urdu meaning of KHudaa bhuukaa uThaataa hai bhuukaa sulaataa nahii.n

  • Roman
  • Urdu

  • allaah har ek ko khaane ko detaa hai, rab razzaak hai

ख़ुदा भूका उठाता है भूका सुलाता नहीं के हिंदी अर्थ

  • ईश्वर हर एक को खाने को देता है, ईश्वर दाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَوَنگَر

دولت مند، متمول، مالا مال

تَوَنگَری

تون٘گر کا اسم کیفیت، توانائی، طاقتوری، توںگری

تَوَنگَری بَہ دِل اَسْت نَہ بَہ مال بُزُرْگی بَہ عَقْل اَسْت نَہ بَہ سال

تون٘گری دل سے ہوتی ہے مال سے نہیں، بزرگی عقل سے ہوتی ہے عمر سے نہیں.

تَوَن٘گَر زادَہ

تون٘گر کا فرزند، امیر زادہ، مال دار کا بیٹا.

تُوانْگَر

تونگر

دِل تَوَنگَر ہونا

دل غنی ہونا ، غیبی اور مفلسی کے باوجود طبیعت میں خودداری اور استغنا ہونا.

قَناعَت تَوَنگَر کُنَد مَرْد را

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) قناعت انسان کو امیر بنا دیتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُدا بُھوکا اُٹھاتا ہے بُھوکا سُلاتا نَہِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُدا بُھوکا اُٹھاتا ہے بُھوکا سُلاتا نَہِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone