تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھوٹا بیٹا کھوٹا پَیسا بَعْض وَقْت کام آ جاتا ہے" کے متعقلہ نتائج

کھوٹا بیٹا کھوٹا پَیسا بَعْض وَقْت کام آ جاتا ہے

ضرورت کے وقت ناکارہ اور نکمّی چیز بھی کام آجاتی ہے، کسی چیز کو نکمّی سمجھ کر مت پھینکو، کسی وقت وہ بھی کام آ سکتی ہے

بِگْڑا بیٹا ، کھوٹا پَیسہ کَبھی نَہ کَبھی کام آ ہی جاتا ہے

اپنی چیز کیسی ہی خراب ہوکسی نہ کسی وقت ضرورت میں کادے جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کھوٹا بیٹا کھوٹا پَیسا بَعْض وَقْت کام آ جاتا ہے کے معانیدیکھیے

کھوٹا بیٹا کھوٹا پَیسا بَعْض وَقْت کام آ جاتا ہے

khoTaa beTaa khoTaa paisaa baa'z vaqt kaam aa jaataa haiखोटा बेटा खोटा पैसा बा'ज़ वक़्त काम आ जाता है

نیز - کھوٹا پَیسا بُرے وَقْت میں کام آتا ہے, کھوٹا پَیسَا بھی بُرے وَقْت میں کام آتا ہے, کھوٹا پَیسا بُرے وَقْت پَر کام آتا ہے, کھوٹا پَیسَا بُرے وَقْت کے کام آتا ہے, بُرا بیٹا اور کھوٹا پَیسا وَقْت پَر کام آتا ہے, کھوٹا بیٹا کھوٹا پَیسا وَقْت پر کام آ جاتا ہے, کھوٹا پَیسَا بھی بُرے وَقْت میں کام آتا ہے, کھوٹا پَیسا بھی کَبھی کام آتا ہے, کھوٹا پَیسَا بھی کام آتا ہے

ضرب المثل, ضرب المثل, ضرب المثل

کھوٹا بیٹا کھوٹا پَیسا بَعْض وَقْت کام آ جاتا ہے کے اردو معانی

  • ضرورت کے وقت ناکارہ اور نکمّی چیز بھی کام آجاتی ہے، کسی چیز کو نکمّی سمجھ کر مت پھینکو، کسی وقت وہ بھی کام آ سکتی ہے
  • کھوٹا پیسا بُرے وقت کے کام آتا ہے
  • عیب دار چیز سے بھی بعض وقت خوب کام نکلتا ہے، یگانہ دُشمن بیگانہ دوست سے بہتر اور کارآمد ہوتا ہے

English meaning of khoTaa beTaa khoTaa paisaa baa'z vaqt kaam aa jaataa hai

  • even rejected things sometimes prove useful

खोटा बेटा खोटा पैसा बा'ज़ वक़्त काम आ जाता है के हिंदी अर्थ

  • ज़रूरत के वक़्त नाकारा और निकम्मी चीज़ भी काम आ जाती है, किसी वस्तु को निकम्मी समझकर मत फेंको, किसी समय वह भी काम आ सकती है
  • खोटा पैसा बुरे वक़्त के काम आता है
  • ऐबदार चीज़ से भी कभी कभी ख़ूब काम निकलता है, जाना-पहचाना हुआ शत्रू अनजाने मित्र से ज़ियादा बेहतर और लाभदायक होता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھوٹا بیٹا کھوٹا پَیسا بَعْض وَقْت کام آ جاتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھوٹا بیٹا کھوٹا پَیسا بَعْض وَقْت کام آ جاتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words