تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھوج مِٹی" کے متعقلہ نتائج

تَلاشی

مال مسروقہ یا چھپائی ہوئی چیز حاصل کرنے کے لیے کسی شخص کی جبیں وغیرہ ٹٹولنا، جامعہ تلاشی، جھاڑا.

تَلاشی لینا

جھاڑ لینا

جامَہ تَلاشی

کسی مجرم کو حوالات یا جیل میں بند کرنے سے پہلے اس کے کپڑوں کی تلاشی لے کر ناجائز یا قیمتی اشیا کا اس سے لے لینا، کسی کے لباس اور جیبوں کی تلاشی

خانَہ تَلاشی

کسی گم شدہ چیز کے شبہ میں یا کسی بات کی تحقیقات کرنے کے لیے کسی کے گھر بار کی چھان پھٹک کرنا

پَرْوانَۂِ تَلاشی

(قانون) خانہ تلاشی کا وارنٹ

جامَہ تَلاشی لینا

frisk

وارَنْٹ تَلاشی

۔(عم)مذکر۔ (قانون) تلاشی کا حکم ۔تلاشی کا پروانہ۔ صحیح تلاشی کا وارنٹ ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کھوج مِٹی کے معانیدیکھیے

کھوج مِٹی

khoj-miTiiखोज-मिटी

اصل: ہندی

موضوعات: عوامی

Roman

کھوج مِٹی کے اردو معانی

صفت، مؤنث

  • خانہ خراب (عورت)، 'کھوج مٹا' اس کی تذکیر ہے

Urdu meaning of khoj-miTii

Roman

  • KhaanaaKhraab (aurat), 'khoj miTaa' us kii tazkiir hai

खोज-मिटी के हिंदी अर्थ

विशेषण, स्त्रीलिंग

  • जिसका घरबार और धन आदि सब नष्ट हो गया हो, अभागा, भाग्यहीन (औरत)

کھوج مِٹی کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَلاشی

مال مسروقہ یا چھپائی ہوئی چیز حاصل کرنے کے لیے کسی شخص کی جبیں وغیرہ ٹٹولنا، جامعہ تلاشی، جھاڑا.

تَلاشی لینا

جھاڑ لینا

جامَہ تَلاشی

کسی مجرم کو حوالات یا جیل میں بند کرنے سے پہلے اس کے کپڑوں کی تلاشی لے کر ناجائز یا قیمتی اشیا کا اس سے لے لینا، کسی کے لباس اور جیبوں کی تلاشی

خانَہ تَلاشی

کسی گم شدہ چیز کے شبہ میں یا کسی بات کی تحقیقات کرنے کے لیے کسی کے گھر بار کی چھان پھٹک کرنا

پَرْوانَۂِ تَلاشی

(قانون) خانہ تلاشی کا وارنٹ

جامَہ تَلاشی لینا

frisk

وارَنْٹ تَلاشی

۔(عم)مذکر۔ (قانون) تلاشی کا حکم ۔تلاشی کا پروانہ۔ صحیح تلاشی کا وارنٹ ہے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھوج مِٹی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھوج مِٹی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone