تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خِرام" کے متعقلہ نتائج

پاؤں

انسان اور دو پایہ حیوان کے جسم کے نچلے دو اعضا میں سے ہر ایک جو زمین پر چلنے کا ذریعہ ہے، پیر چرن، پد

پاؤں دان

لوہے وغیرہ کی بنی ہوئی وہ خاص چیز جس پر پان٘و رکھ کر کسی سواری مثلاً یکہ تان٘گہ گاڑی وغیرہ میں چڑھتے اترتے ہیں

پاؤں پاؤں

پیروں سے پاؤں پر، چلتے ہوئے

پانو پانو

(چھوٹے بچوں کے لیے) پیروں سے ، بغیر سہارے چلنا.

پاؤں پاک

۔ مذکر۔ وہ کپڑا جس سے اُمرا اور رؤسا پاؤں پوچھتے ہیں۔

پاؤں پاک

پاؤں یا جوتے کی گرد صاف کرنے کا کپڑا

پاؤں سار

رک : پاؤڑی.

پانو دینا

پان٘و رکھنا ؛ پان٘و دھرنا.

پانو کاٹ

(کہاروں کی اصطلاح) ڈور

پانو گاڑی

بائیسکل ، سائیکل.

پانو دَوڑی

محنت و مشقت ، کوشش ، جدوجہد.

پاؤں جوڑنا

۔ دونوں پاؤں ملاکر رکھنا۔

پاؤں آنا

دخل ہونا، تعلق ہونا

پانو تَلے

پان٘و کے نیچے ، مجازاً دبا ہوا ، زیر نگیں.

پاؤں پَڑنا

(کسی بات پر راضی کرنے یا عفو تقصیر کے لیے) نہایت عاجزی و فروتنی کرنا، خوشامد در آمد کرنا

پانو روٹی

رک : پاو روٹی.

پاؤں گاڑنا

۔ پاؤں جمانا۔ استقلال کے ساتھ قائم رہنا۔ جگہ نہ چھوڑنا۔ ؎

پاؤں گَڑنا

۔ ایک جگہ کا ہوجانا۔ ع

پاوں دھونا

(مجازاً) آرام کرنا ، سستانا ، قیام کرنا.

پاوں پَڑْنا

قدم بوسی کرنا ، قربان جانا ، اظہار عجز کرنا.

پاوں ہونا

دخل ہونا ، تعلق ہونا.

پانْو توڑْنا

۔ ۱۔ نہایت کوشش کرنا۔ بڑی دوڑ دھوپ کرنا۔ ؎ تھکانا۔ دوڑانا۔ دوڑا کے دق کرنا۔ ستانا۔ حیران کرنا۔ ؎ ۴۔ کلمۂ تہدید۔ اس جگہ پاؤں توڑ دینا بھی بولتے ہیں۔ ؎

پاؤں توڑْنا

بے فائدہ دوڑ دھوپ کرنا، بے فائدہ دوڑنا

پاوں توڑْنا

(تہدید و تنبیہ کے لیے) سزا دینا.

پاوں جوڑْنا

خوشامد کر کے راضی کرنا.

پاوں گَڑْنا

ایک جگہ قائم ہو جانا ، قائم یا مستحکم ہو جانا ، ہلنے جلنے سے رہ جانا.

پاؤں داواں

جال، پھندا جسے زمین پر بچھا کر پرند پکڑتے ہیں

پاؤں دابنا

پاؤں چپی کرنا، ادنیٰ درجے کا کام کرنا، خدمت کرنا

پاوں لینا

قدم لینا ، آداب بجا لانا ، تعظیم کرنا ؛ عاجزی کرنا.

پاؤں لینا

قدم لینا، آداب بجالانا، تعظیم کرنا

پانو پَیدَل

پا پیادہ ، بغیر سواری کے.

پاوں دَوڑْنا

محنت مشقت کوشش یا جدوجہد کرنا.

پاؤں دَوڑنا

۔ (کنایۃً) چلنے کی ہوس ہونا۔ خواہش ہونا۔ ؎

پانو جَلے

رک : پان٘و ٹوٹیں.

پانو تُٹا

مفلوج و مجبور ، معذور.

پاؤں مُرِید

غلام، بڑا معتقد، نہایت مطیع، فرماں بردار

پانو مُرِید

فرماں بردار ، معتقد ، غلام.

پاوں دَبْنا

بے بس ہو جانا ، پھن٘س جانا

پانو پِیادَہ

رک : پیدل.

پانو جَلیں

رک : پان٘و ٹوٹیں.

پاؤں اُڑانا

۔ ۱۔ حریف کی ضرب سے پاؤں بچانا۔ ۲۔ (دنیا کے ساتھ)۔ پاؤں کاٹنا۔ قلم کرنا۔ ؎

پانو اُڑانا

(پٹے بازی) حریف کی ضرب سے پان٘و بچا جانا.

پاوں گاڑْنا

(استقلال سے) قائم رہنا ، جگہ نہ چھوڑنا.

پاوں اَڑانا

بیچ میں بولنا

پانو کاڑْنا

پان٘و باہر نکالنا ، باہر آنا ، نکلنا.

پاؤں اَڑانا

خوامخواہ کسی معاملے میں دخل دینا، کسی کام میں پڑنا، بیچ میں بولنا

پانو دُھلَن

(ایک رسم) زچّہ کے پان٘و دھلانے کا نیگ.

پاوں بَڑْھنا

پان٘و بڑھانا (رک) کا لازم ؛ آگے نکل جانا ، سبقت لے جانا.

پاوں بَڑْھانا

آگے جانا ، آگے چلنا ؛ قدم آگے رکھنا.

پاوں چھوڑْنا

کسی دوا وغیرہ سےخون حیض کو جاری کردینا

پاؤں پاؤں ڈولنا

بچے کا لڑکھڑاتے ہوئے چلنا، بچے کا چلنا سیکھنا

پاوں دابْنا

پان٘و دبانا (رک) کا متعدی.

پاوں تُڑْوانا

پان٘و توڑنا (رک) کا تعدیہ.

پاؤں پَکَڑنا

قدم چھونا، پاؤں کو ہاتھ لگانا

پاؤں رَگَڑنا

۔ کوشش کرنا۔ (فقرہ) اس معاملے میں بہت پاؤں رَگڑے کچھ نتیجہ نہ نکلا۔ ۲۔ (مجازاً) نزع کی حالت میں ہونا۔ (فقرہ) ماما اَب پاؤں رگڑ رہی ہے خدا مشکل آسان کر۔ منّت کرنا۔ خوشامد کرنا۔ عاجزی کرنا۔

پاؤں دَھرنا

قدم رکھنا، جانا، چلنا

پاؤں چُھڑانا

پلّہ چھڑانا، اپنا تعلق ہٹا لینا، ذمہ داری سے اپنے آپ کو بچا لینا

پانو ٹُوٹیں

(کوسنا) خدا کرے چلنے پھرنے سے محروم ہو جائے ، معذور ہو جائے.

پاوں دَھرْنا

(کسی کام میں) قدم آگے بڑھانا ؛ دخل دینا ، بیچ میں پڑنا.

پاؤں بَڑھانا

جلد جلد چلنا

اردو، انگلش اور ہندی میں خِرام کے معانیدیکھیے

خِرام

KHiraamख़िराम

اصل: فارسی

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

خِرام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نرم رفتار، خوش رفتار
  • ٹہلنا، چلنا، رفتار
  • ناز وانداز کی چال، رفتار ناز، اٹھلاتی چال

شعر

Urdu meaning of KHiraam

  • Roman
  • Urdu

  • naram raftaar, Khusharaftaar
  • Tahalnaa, chalnaa, raftaar
  • naaz vaandaaz kii chaal, raftaar naaz, iThlaatii chaal

English meaning of KHiraam

Noun, Masculine

ख़िराम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आनंदपूर्वक धीरे-धीरे चलने या टहलने की क्रिया या भाव, टहलने की क्रिया या भाव, चलने वाला, जैसे: 'सुबुक-ख़िराम' हलकी चाल चलने वाला
  • गति, चलना, टहलना
  • मस्त या धीमी चाल, मृदुल गति, नास-नख़रे वाली चाल, इठलाती चाल

خِرام کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پاؤں

انسان اور دو پایہ حیوان کے جسم کے نچلے دو اعضا میں سے ہر ایک جو زمین پر چلنے کا ذریعہ ہے، پیر چرن، پد

پاؤں دان

لوہے وغیرہ کی بنی ہوئی وہ خاص چیز جس پر پان٘و رکھ کر کسی سواری مثلاً یکہ تان٘گہ گاڑی وغیرہ میں چڑھتے اترتے ہیں

پاؤں پاؤں

پیروں سے پاؤں پر، چلتے ہوئے

پانو پانو

(چھوٹے بچوں کے لیے) پیروں سے ، بغیر سہارے چلنا.

پاؤں پاک

۔ مذکر۔ وہ کپڑا جس سے اُمرا اور رؤسا پاؤں پوچھتے ہیں۔

پاؤں پاک

پاؤں یا جوتے کی گرد صاف کرنے کا کپڑا

پاؤں سار

رک : پاؤڑی.

پانو دینا

پان٘و رکھنا ؛ پان٘و دھرنا.

پانو کاٹ

(کہاروں کی اصطلاح) ڈور

پانو گاڑی

بائیسکل ، سائیکل.

پانو دَوڑی

محنت و مشقت ، کوشش ، جدوجہد.

پاؤں جوڑنا

۔ دونوں پاؤں ملاکر رکھنا۔

پاؤں آنا

دخل ہونا، تعلق ہونا

پانو تَلے

پان٘و کے نیچے ، مجازاً دبا ہوا ، زیر نگیں.

پاؤں پَڑنا

(کسی بات پر راضی کرنے یا عفو تقصیر کے لیے) نہایت عاجزی و فروتنی کرنا، خوشامد در آمد کرنا

پانو روٹی

رک : پاو روٹی.

پاؤں گاڑنا

۔ پاؤں جمانا۔ استقلال کے ساتھ قائم رہنا۔ جگہ نہ چھوڑنا۔ ؎

پاؤں گَڑنا

۔ ایک جگہ کا ہوجانا۔ ع

پاوں دھونا

(مجازاً) آرام کرنا ، سستانا ، قیام کرنا.

پاوں پَڑْنا

قدم بوسی کرنا ، قربان جانا ، اظہار عجز کرنا.

پاوں ہونا

دخل ہونا ، تعلق ہونا.

پانْو توڑْنا

۔ ۱۔ نہایت کوشش کرنا۔ بڑی دوڑ دھوپ کرنا۔ ؎ تھکانا۔ دوڑانا۔ دوڑا کے دق کرنا۔ ستانا۔ حیران کرنا۔ ؎ ۴۔ کلمۂ تہدید۔ اس جگہ پاؤں توڑ دینا بھی بولتے ہیں۔ ؎

پاؤں توڑْنا

بے فائدہ دوڑ دھوپ کرنا، بے فائدہ دوڑنا

پاوں توڑْنا

(تہدید و تنبیہ کے لیے) سزا دینا.

پاوں جوڑْنا

خوشامد کر کے راضی کرنا.

پاوں گَڑْنا

ایک جگہ قائم ہو جانا ، قائم یا مستحکم ہو جانا ، ہلنے جلنے سے رہ جانا.

پاؤں داواں

جال، پھندا جسے زمین پر بچھا کر پرند پکڑتے ہیں

پاؤں دابنا

پاؤں چپی کرنا، ادنیٰ درجے کا کام کرنا، خدمت کرنا

پاوں لینا

قدم لینا ، آداب بجا لانا ، تعظیم کرنا ؛ عاجزی کرنا.

پاؤں لینا

قدم لینا، آداب بجالانا، تعظیم کرنا

پانو پَیدَل

پا پیادہ ، بغیر سواری کے.

پاوں دَوڑْنا

محنت مشقت کوشش یا جدوجہد کرنا.

پاؤں دَوڑنا

۔ (کنایۃً) چلنے کی ہوس ہونا۔ خواہش ہونا۔ ؎

پانو جَلے

رک : پان٘و ٹوٹیں.

پانو تُٹا

مفلوج و مجبور ، معذور.

پاؤں مُرِید

غلام، بڑا معتقد، نہایت مطیع، فرماں بردار

پانو مُرِید

فرماں بردار ، معتقد ، غلام.

پاوں دَبْنا

بے بس ہو جانا ، پھن٘س جانا

پانو پِیادَہ

رک : پیدل.

پانو جَلیں

رک : پان٘و ٹوٹیں.

پاؤں اُڑانا

۔ ۱۔ حریف کی ضرب سے پاؤں بچانا۔ ۲۔ (دنیا کے ساتھ)۔ پاؤں کاٹنا۔ قلم کرنا۔ ؎

پانو اُڑانا

(پٹے بازی) حریف کی ضرب سے پان٘و بچا جانا.

پاوں گاڑْنا

(استقلال سے) قائم رہنا ، جگہ نہ چھوڑنا.

پاوں اَڑانا

بیچ میں بولنا

پانو کاڑْنا

پان٘و باہر نکالنا ، باہر آنا ، نکلنا.

پاؤں اَڑانا

خوامخواہ کسی معاملے میں دخل دینا، کسی کام میں پڑنا، بیچ میں بولنا

پانو دُھلَن

(ایک رسم) زچّہ کے پان٘و دھلانے کا نیگ.

پاوں بَڑْھنا

پان٘و بڑھانا (رک) کا لازم ؛ آگے نکل جانا ، سبقت لے جانا.

پاوں بَڑْھانا

آگے جانا ، آگے چلنا ؛ قدم آگے رکھنا.

پاوں چھوڑْنا

کسی دوا وغیرہ سےخون حیض کو جاری کردینا

پاؤں پاؤں ڈولنا

بچے کا لڑکھڑاتے ہوئے چلنا، بچے کا چلنا سیکھنا

پاوں دابْنا

پان٘و دبانا (رک) کا متعدی.

پاوں تُڑْوانا

پان٘و توڑنا (رک) کا تعدیہ.

پاؤں پَکَڑنا

قدم چھونا، پاؤں کو ہاتھ لگانا

پاؤں رَگَڑنا

۔ کوشش کرنا۔ (فقرہ) اس معاملے میں بہت پاؤں رَگڑے کچھ نتیجہ نہ نکلا۔ ۲۔ (مجازاً) نزع کی حالت میں ہونا۔ (فقرہ) ماما اَب پاؤں رگڑ رہی ہے خدا مشکل آسان کر۔ منّت کرنا۔ خوشامد کرنا۔ عاجزی کرنا۔

پاؤں دَھرنا

قدم رکھنا، جانا، چلنا

پاؤں چُھڑانا

پلّہ چھڑانا، اپنا تعلق ہٹا لینا، ذمہ داری سے اپنے آپ کو بچا لینا

پانو ٹُوٹیں

(کوسنا) خدا کرے چلنے پھرنے سے محروم ہو جائے ، معذور ہو جائے.

پاوں دَھرْنا

(کسی کام میں) قدم آگے بڑھانا ؛ دخل دینا ، بیچ میں پڑنا.

پاؤں بَڑھانا

جلد جلد چلنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خِرام)

نام

ای-میل

تبصرہ

خِرام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone