تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَصَم کا سُکھ سونے کو بابا ٹی لَگ کَر رونے کو" کے متعقلہ نتائج

عَدالَت

انصاف، داد رسی، عدل، برابری

عَدالَتِ ضِلْعْ

کلکڑ یا ڈپٹی کمشنر (حاکمِ ضلع) کی عدالت، ضلع کی کچہری جس میں مار پیٹ، چوری چکاری، قتل و خون وغیرہ کے مقدمات فیصل کیے جائیں

عَدالَت گُسْتَر

انصاف کرنے والا، انصاف ور، منصف

عَدالَتِ مال

وہ عدالت مالیات جس میں مالیات سے متعلق مقدمے دائر کیے جاتے ہیں، ریونیو کورٹ

عَدالَتِ ناز

معشوق کی مجلس جس میں عاشق حاضر ہوں

عَدالَتِ مَہْد

گہوراۂ عدالت، عدالت سے معمور، عدل والا

عَدالَتِ عُلْیا

کسی ملک کی سب سے بڑی (وفاقی) عدالت، عدالت عالیہ، عدالت عظمیٰ

عَدالَت گاہ

کچہری، دربار

عَدالَتِ شاہِی

بادشاہ کا انصاف

عَدالَتِ اَپِیل

وہ عدالت جہاں عدالتِ ماتحت کے فیصلے کے خلاف اپیل کی جائے

عَدَالَتَیْں

courts

عَدَاْلَتُوْں

law courts

عَدالَتِ بَاْلا

عدالت عالیہ، ہائی کورٹ

عَدالَتِ مَجاز

با اختیار عدالت جسے پورا پورا اختیار ہو

عَدالَتِ ثالِثی

منصفی عدالت، پنچایتی عدالت

عَدالَتِ عالِیَہ

عدالت العالیہ، ہائی کورٹ

عَدالَتِ عُظْمیٰ

کسی ملک یا ریاست کی اعلی ترین عدالت، سپریم کورٹ

عَدالَت خَانَہ

کچہری، فیصلے کی جگہ

عَدالَتِ تَعْذِیب

سزا دینے والی عدالت، وہ دربار جو سزا دے

عَدالَتِ خَفِیْفَہ

عدالت مطالبات خفیفہ یا عدالت خورد، وہ عدالت جس میں چھوٹے چھوٹے مقدمات کا فیصلہ ہو، چھوٹی کچہری

عَدالَتِ مُرافَعَہ

وہ عدالت جہاں عدالت ماتحت کے فیصلے کے خلاف اپیل کی جائے، بڑے حاکم کی کچہری جہاں اپیل کی جائے

عَدالَتِ دیِوانی

وہ عدالت (کچہری) جس میں جائداد یا حق کے مقدمات کا فیصلہ کیا جائے

عَدالَتِ قَضا

قاضی کی کچہری، ایسی عدالت جو کسی بڑے قاضی کے تحت ہو

عَدالَت پَرْوَرِیْ

انصاف، داد رسی

عَدالَتِ فَوجْداری

وہ عدالت (کچہری) جس میں مارپیٹ، قتل، چوری وغیرہ کے مقدمات فیصل کیے جائیں، فوجداری مقدمات کی عدالت، وہ عدالت جس میں فوجداری مقدمات سماعت ہو

عَدالَتِ اِبْتِدائی

وہ عدالت جس میں پہلے مقدمہ دائر کیا جاتا تھا اور بعد میں ضروری ہوا تو اُس سے بڑی عادلت میں منتقل کر دیا جاتا ہے

عَدالَتِ ما تَحْت

چھوٹی کچہری، وہ عدالت جو کسی بڑی عدالت ماتحت ہو

عَدالَتْ پَنَاہ

عدل کرنے والا، بیشتر حُکّام کے القاب میں مستعمل

عَدالَت سیشَن

فوجداری کی عدالت جس میں سنگین جرائم کے مقدمات جیوری یا اسیسروں کے ذریعے فیصل کیے جائیں

عَدالَتُ الْعِالِیَہ

کسی صوبے یا ریاست کی سب سے بڑی عدالت، ہائی کورٹ، چیف کورٹ

عَدالَتِ رِیاسَتِ غَیر

وہ عدالت جو صوبوں اور دارالخلافۂ جمہوریہ کے دائرۂ اختیار سے باہر ہو

عَدالَت کے کُتّے

عدالت کے ملازمین مثلاً پیشکار جو رشوت لینے کے لئے اہلِ معاملہ کے پیچھے پڑ جاتے ہیں

عَدالَتِ مُرافَعَۂِ ثانی

وہ عدالت جس میں عدالتِ ابتدائی کی اپیل دائر ہو

عَدالَتِ مُرافَعَۂِ اُولیٰ

پہلے اپیل کی عدالت، وہ عدالت جس میں مقدمہ کی ابتدائی تحقیقات ہو اور فیصلہ ہو

عَدَاْلَتْ میں مَاْخُوْذْ کرنا

انصاف کے کٹہرے میں لانا

عَدالَت بَڑھانا

انصاف کا دور دورہ ہونا، انصاف کا چرچا ہونا

عَدالَت چَڑْھنا

دعویٰ کرنا، عدالت تک جانے کی نوبت آنا

عَدالَتی زُبان

وہ زبان جس میں عدالت کی کارروائی انجام دی جاتی ہے

عَدالَت کا دَرْ کُھلْنا

کچہری لگنا، مقدموں کی سماعت کے لئے عدالت کا دروازہ کھلنا

عدالت کا بڑا نازک مُعاملہ ہے

مقدمہ بازی بڑی ٹیڑھی کھیر ہے، مقدمہ بازی میں نقصان ہی ہوتا ہے

عَدالَْتی رُوئِداد

عدالت کی مسل یا کارروائی

عَدالَتی چارَہ جُوئی

انصاف کے لیے عدالت سے رجوع کرنا.

عَدالَتی مُؤتَمَرِ عُظْمٰی

سپریم جوڈیشل کونسل کا اُردو ترجمہ ، اعلیٰ ترین عدالتی کونسل .

عَدالَتی کارْرَوائی

ایسی کارروائی جس میں حلفی شہادت وغیرہ لی جائے، عدالت میں کی جانے والی کارروائیاں

عَدالَت کا دَرْوَازَہ کَھٹْکَھٹانا

مقدمہ دائر کرنا، عدالت سے رجوع کرنا

عَدالَت ہُوْنَا

مقدمہ چلایا جانا، مقدمہ بازی ہونا، معاملے کو کچہری میں لے جانا

عَدالَت کَرْنا

کچہری میں مقدمہ دائر کرنا، مقدمہ چلانا، اجلاس کرنا

عَدالَت بَسنْا

دعویٰ کرنا، عدالت تک جانے کی نوبت آنا

عَدالَتْ لَگانا

داد فریاد سننے کے لئے اجلاس لگانا، کچہری لگانا، مجمع لگانا

عَدالَتانَہ

عدالت کا، عدالت جیسا

عَدَالَتاً

انصاف سے

عَدالَت پَر آ جانا

انصاف برتنا

مُخْتارِعَدَالَت

کچہری کا مختار، پبلک اٹارنی

کُھلی عَدالَت

ایسی عدالت جو بند کمرے میں یا خفیہ طور پر سماعت نہ کرے

عَدالَت گُسْتَری

انصاف کرنا، منصفی کرنا

خَفَیفَہ عَدالَت

وہ عدالت جس میں زر نقد کے چھوٹے چھوٹے مقدمات کا فیصلہ ہو

سَرْسَریْ عَدْالَت

summary court

دِیوانی عَدالَت

مال اور حقوق کے مقدمات و معاملات سے متعلق عدالت، وہ عدالت (کچہری) جس میں جائداد یا حق کے مقدمات کا فیصلہ کیا جائے (فوجداری کی نقیض)

بَاْدْشَاْہِی عَدَالَت

بادشاہ کی عدالت، بادشاہ کا دربار

تِجارَتی عَدَالَت

تجارت کے مقدمات کا فیصلہ کرنے والی عدالت

اردو، انگلش اور ہندی میں خَصَم کا سُکھ سونے کو بابا ٹی لَگ کَر رونے کو کے معانیدیکھیے

خَصَم کا سُکھ سونے کو بابا ٹی لَگ کَر رونے کو

KHasam kaa sukh sone ko baabaa Tii lag kar rone koख़सम का सुख सोने को बाबा टी लग कर रोने को

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

خَصَم کا سُکھ سونے کو بابا ٹی لَگ کَر رونے کو کے اردو معانی

  • رک : خصم کیا سُکھ سپنے کو الخ

Urdu meaning of KHasam kaa sukh sone ko baabaa Tii lag kar rone ko

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha Khasam kyaa sukh sapne ko alakh

ख़सम का सुख सोने को बाबा टी लग कर रोने को के हिंदी अर्थ

  • रुक : ख़सम क्या सुख सपने को अलख

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَدالَت

انصاف، داد رسی، عدل، برابری

عَدالَتِ ضِلْعْ

کلکڑ یا ڈپٹی کمشنر (حاکمِ ضلع) کی عدالت، ضلع کی کچہری جس میں مار پیٹ، چوری چکاری، قتل و خون وغیرہ کے مقدمات فیصل کیے جائیں

عَدالَت گُسْتَر

انصاف کرنے والا، انصاف ور، منصف

عَدالَتِ مال

وہ عدالت مالیات جس میں مالیات سے متعلق مقدمے دائر کیے جاتے ہیں، ریونیو کورٹ

عَدالَتِ ناز

معشوق کی مجلس جس میں عاشق حاضر ہوں

عَدالَتِ مَہْد

گہوراۂ عدالت، عدالت سے معمور، عدل والا

عَدالَتِ عُلْیا

کسی ملک کی سب سے بڑی (وفاقی) عدالت، عدالت عالیہ، عدالت عظمیٰ

عَدالَت گاہ

کچہری، دربار

عَدالَتِ شاہِی

بادشاہ کا انصاف

عَدالَتِ اَپِیل

وہ عدالت جہاں عدالتِ ماتحت کے فیصلے کے خلاف اپیل کی جائے

عَدَالَتَیْں

courts

عَدَاْلَتُوْں

law courts

عَدالَتِ بَاْلا

عدالت عالیہ، ہائی کورٹ

عَدالَتِ مَجاز

با اختیار عدالت جسے پورا پورا اختیار ہو

عَدالَتِ ثالِثی

منصفی عدالت، پنچایتی عدالت

عَدالَتِ عالِیَہ

عدالت العالیہ، ہائی کورٹ

عَدالَتِ عُظْمیٰ

کسی ملک یا ریاست کی اعلی ترین عدالت، سپریم کورٹ

عَدالَت خَانَہ

کچہری، فیصلے کی جگہ

عَدالَتِ تَعْذِیب

سزا دینے والی عدالت، وہ دربار جو سزا دے

عَدالَتِ خَفِیْفَہ

عدالت مطالبات خفیفہ یا عدالت خورد، وہ عدالت جس میں چھوٹے چھوٹے مقدمات کا فیصلہ ہو، چھوٹی کچہری

عَدالَتِ مُرافَعَہ

وہ عدالت جہاں عدالت ماتحت کے فیصلے کے خلاف اپیل کی جائے، بڑے حاکم کی کچہری جہاں اپیل کی جائے

عَدالَتِ دیِوانی

وہ عدالت (کچہری) جس میں جائداد یا حق کے مقدمات کا فیصلہ کیا جائے

عَدالَتِ قَضا

قاضی کی کچہری، ایسی عدالت جو کسی بڑے قاضی کے تحت ہو

عَدالَت پَرْوَرِیْ

انصاف، داد رسی

عَدالَتِ فَوجْداری

وہ عدالت (کچہری) جس میں مارپیٹ، قتل، چوری وغیرہ کے مقدمات فیصل کیے جائیں، فوجداری مقدمات کی عدالت، وہ عدالت جس میں فوجداری مقدمات سماعت ہو

عَدالَتِ اِبْتِدائی

وہ عدالت جس میں پہلے مقدمہ دائر کیا جاتا تھا اور بعد میں ضروری ہوا تو اُس سے بڑی عادلت میں منتقل کر دیا جاتا ہے

عَدالَتِ ما تَحْت

چھوٹی کچہری، وہ عدالت جو کسی بڑی عدالت ماتحت ہو

عَدالَتْ پَنَاہ

عدل کرنے والا، بیشتر حُکّام کے القاب میں مستعمل

عَدالَت سیشَن

فوجداری کی عدالت جس میں سنگین جرائم کے مقدمات جیوری یا اسیسروں کے ذریعے فیصل کیے جائیں

عَدالَتُ الْعِالِیَہ

کسی صوبے یا ریاست کی سب سے بڑی عدالت، ہائی کورٹ، چیف کورٹ

عَدالَتِ رِیاسَتِ غَیر

وہ عدالت جو صوبوں اور دارالخلافۂ جمہوریہ کے دائرۂ اختیار سے باہر ہو

عَدالَت کے کُتّے

عدالت کے ملازمین مثلاً پیشکار جو رشوت لینے کے لئے اہلِ معاملہ کے پیچھے پڑ جاتے ہیں

عَدالَتِ مُرافَعَۂِ ثانی

وہ عدالت جس میں عدالتِ ابتدائی کی اپیل دائر ہو

عَدالَتِ مُرافَعَۂِ اُولیٰ

پہلے اپیل کی عدالت، وہ عدالت جس میں مقدمہ کی ابتدائی تحقیقات ہو اور فیصلہ ہو

عَدَاْلَتْ میں مَاْخُوْذْ کرنا

انصاف کے کٹہرے میں لانا

عَدالَت بَڑھانا

انصاف کا دور دورہ ہونا، انصاف کا چرچا ہونا

عَدالَت چَڑْھنا

دعویٰ کرنا، عدالت تک جانے کی نوبت آنا

عَدالَتی زُبان

وہ زبان جس میں عدالت کی کارروائی انجام دی جاتی ہے

عَدالَت کا دَرْ کُھلْنا

کچہری لگنا، مقدموں کی سماعت کے لئے عدالت کا دروازہ کھلنا

عدالت کا بڑا نازک مُعاملہ ہے

مقدمہ بازی بڑی ٹیڑھی کھیر ہے، مقدمہ بازی میں نقصان ہی ہوتا ہے

عَدالَْتی رُوئِداد

عدالت کی مسل یا کارروائی

عَدالَتی چارَہ جُوئی

انصاف کے لیے عدالت سے رجوع کرنا.

عَدالَتی مُؤتَمَرِ عُظْمٰی

سپریم جوڈیشل کونسل کا اُردو ترجمہ ، اعلیٰ ترین عدالتی کونسل .

عَدالَتی کارْرَوائی

ایسی کارروائی جس میں حلفی شہادت وغیرہ لی جائے، عدالت میں کی جانے والی کارروائیاں

عَدالَت کا دَرْوَازَہ کَھٹْکَھٹانا

مقدمہ دائر کرنا، عدالت سے رجوع کرنا

عَدالَت ہُوْنَا

مقدمہ چلایا جانا، مقدمہ بازی ہونا، معاملے کو کچہری میں لے جانا

عَدالَت کَرْنا

کچہری میں مقدمہ دائر کرنا، مقدمہ چلانا، اجلاس کرنا

عَدالَت بَسنْا

دعویٰ کرنا، عدالت تک جانے کی نوبت آنا

عَدالَتْ لَگانا

داد فریاد سننے کے لئے اجلاس لگانا، کچہری لگانا، مجمع لگانا

عَدالَتانَہ

عدالت کا، عدالت جیسا

عَدَالَتاً

انصاف سے

عَدالَت پَر آ جانا

انصاف برتنا

مُخْتارِعَدَالَت

کچہری کا مختار، پبلک اٹارنی

کُھلی عَدالَت

ایسی عدالت جو بند کمرے میں یا خفیہ طور پر سماعت نہ کرے

عَدالَت گُسْتَری

انصاف کرنا، منصفی کرنا

خَفَیفَہ عَدالَت

وہ عدالت جس میں زر نقد کے چھوٹے چھوٹے مقدمات کا فیصلہ ہو

سَرْسَریْ عَدْالَت

summary court

دِیوانی عَدالَت

مال اور حقوق کے مقدمات و معاملات سے متعلق عدالت، وہ عدالت (کچہری) جس میں جائداد یا حق کے مقدمات کا فیصلہ کیا جائے (فوجداری کی نقیض)

بَاْدْشَاْہِی عَدَالَت

بادشاہ کی عدالت، بادشاہ کا دربار

تِجارَتی عَدَالَت

تجارت کے مقدمات کا فیصلہ کرنے والی عدالت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَصَم کا سُکھ سونے کو بابا ٹی لَگ کَر رونے کو)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَصَم کا سُکھ سونے کو بابا ٹی لَگ کَر رونے کو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone