تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَصَم کا کھائے بَھیّا کا گِیت گائے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَصَم کا کھائے بَھیّا کا گِیت گائے کے معانیدیکھیے
خَصَم کا کھائے بَھیّا کا گِیت گائے
KHasam kaa khaa.e bhayyaa kaa giit gaa.e•ख़सम का खाए भय्या का गीत गाए
نیز - خَسَم کا کھائیں پئیں گِیت گائیں بَھیّا جی کے
ضرب المثل
خَصَم کا کھائے بَھیّا کا گِیت گائے کے اردو معانی
- نفع کسی سے ہو اور محبت کسی سے رکھیں
- شوہر دیکھ بھال کرے اور نام ہو بھائی کا
ख़सम का खाए भय्या का गीत गाए के हिंदी अर्थ
- नफ़ा किसी से हो और मुहब्बत किसी से रखें
- शौहर देख भाल करे और नाम हो भाई का
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَصَم کا کھائے بَھیّا کا گِیت گائے)
خَصَم کا کھائے بَھیّا کا گِیت گائے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔