تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَمْیازَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَمْیازَہ کے معانیدیکھیے
خَمْیازَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- نیند کے غلبہ یا کاہلی و کسل وغیرہ کی وجہ سے بدن کو تاننے کا عمل، انگڑائی، جسمانی
- سزا، بدلہ، مکافات، بھگتان، نتیجہ
- کی کیفیت یا حالت کے بعد ہونے والی تکلیف
- پشیمانی، افسوس
- شکنجے میں دے کر اعضا کو کھینچنا (ایک قسم کی سزا)
شعر
دیکھی وفائے فرصت رنج و نشاط دہر
خمیازہ یک درازی عمر خمار تھا
کچھ تو پائیں گے اس کی قربتوں کا خمیازہ
دل تو ہو چکے ٹکڑے اب سروں کی باری ہے
صبح سویرے شبنم چاٹنے والے پھول
دیکھ لیا خمیازہ پیاس بجھانے کا
English meaning of KHamyaaza
Noun, Masculine
- retribution, punishment
- result, reward, fruit
- yawning, stretching of body, gaping
ख़म्याज़ा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- अंगड़ाई।
- प्राचीन काल का वह दंड, जो अपराधी को शिकंजे में कसकर दिया जाता था।
- सज़ा भुगतना, बदला मिलना
- अँगड़ाई, जम्हाई
- अँगड़ाई, नतीजा, परिणाम, जॅभाई, जृभा, भुगतमान, करनी का फल ।
- नतीजा
- नतीजा; परिणाम; प्रतिफल
- दंड
- हानि।
خَمْیازَہ سے متعلق محاورے
خَمْیازَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَمْیازَہ)
خَمْیازَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔