تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَلَل اَنْداز" کے متعقلہ نتائج

مَنظُوم

ایک لڑی میں پرویا ہوا، منسلک کیا ہوا، (ادب) مقررہ وزن یا بحر میں نظم کیا ہوا (موزوں کلام) شعر کی صورت میں مرتب کیا ہوا، موزوں کلام

مَنظُومَہ

نظم کیا ہوا، ترتیب دیا ہوا، موزوں کیا ہوا

مَنظُوم ڈرامَہ

(ادب) وہ ڈرامہ جس میں کردار نثر کے بجائے نظم میں مکالمے ادا کرتے ہیں ، نظم کیا ہو ا ڈرامہ ۔

مَنظُوم قِصَّہ

نظم کیا ہوا قصہ یا داستان، چار بیت

مَنظُوم تَرجُمَہ

ایک زبان سے دوسری زبان میں کیا گیا ترجمہ جو نظم میں ہو (خواہ نظم سے نظم میں کیا جائے یا نثر سے نظم میں)

مَنظُومات

نظم کی ہوئی باتیں وغیرہ؛ مراد : نظمیں، شعریات، شاعری

مَنظُومِیَت

شعر / نظم کی شکل میں ہونا نیز منظوم ہونے کی حالت ، نظم ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خَلَل اَنْداز کے معانیدیکھیے

خَلَل اَنْداز

KHalal-andaazख़लल-अंदाज़

وزن : 12221

Roman

خَلَل اَنْداز کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • مداخلت کرنے والا، دخل دینے والا
  • فتور ڈالنے والا شرارت کرنے والا، فسادی، فتنہ پرداز
  • حارج ہونے والا، رکاوٹ ڈالنے والا، مزاحم، مخل
  • خرابی یا نقص پیدا کرنے والا

شعر

Urdu meaning of KHalal-andaaz

Roman

  • mudaaKhilat karne vaala, daKhal dene vaala
  • futuur Daalne vaala sharaarat karne vaala, fasaadii, fitnaap radaaz
  • haarij hone vaala, rukaavaT Daalne vaala, muzaaham, muKhil
  • Kharaabii ya nuqs paida karne vaala

English meaning of KHalal-andaaz

Persian, Arabic - Adjective

  • interfering, meddlesome, interruptory
  • one who introduces confusion, a disturber (of the peace)
  • an intermeddler, a mar-plot
  • intermeddling

ख़लल-अंदाज़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • गड़बड़ी और बाधा डालने वाला, विघ्नकर, हस्तक्षेप करने वाला, ख़राबी या नुक़्स पैदा करने वाला, फ़ुतूर डालने वाला, शरारत करने वाला, फ़सादी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَنظُوم

ایک لڑی میں پرویا ہوا، منسلک کیا ہوا، (ادب) مقررہ وزن یا بحر میں نظم کیا ہوا (موزوں کلام) شعر کی صورت میں مرتب کیا ہوا، موزوں کلام

مَنظُومَہ

نظم کیا ہوا، ترتیب دیا ہوا، موزوں کیا ہوا

مَنظُوم ڈرامَہ

(ادب) وہ ڈرامہ جس میں کردار نثر کے بجائے نظم میں مکالمے ادا کرتے ہیں ، نظم کیا ہو ا ڈرامہ ۔

مَنظُوم قِصَّہ

نظم کیا ہوا قصہ یا داستان، چار بیت

مَنظُوم تَرجُمَہ

ایک زبان سے دوسری زبان میں کیا گیا ترجمہ جو نظم میں ہو (خواہ نظم سے نظم میں کیا جائے یا نثر سے نظم میں)

مَنظُومات

نظم کی ہوئی باتیں وغیرہ؛ مراد : نظمیں، شعریات، شاعری

مَنظُومِیَت

شعر / نظم کی شکل میں ہونا نیز منظوم ہونے کی حالت ، نظم ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَلَل اَنْداز)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَلَل اَنْداز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone