تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَیْر کی چوٹی خَیْرات کا ناڑا پَڑھ لے مُلّا عَقْد اُودھارا" کے متعقلہ نتائج

فَضِیلَت

بزرگی، بڑائی، بڑا درجہ

فَضِیلَت ہونا

سبقت ہونا، برتری ہونا، فوقیت ہونا

فَضِیلَت مَآب

نہایت بزرگی والا ، اعلیٰ مرتبے کا ، صاحبِ فضل .

فَضِیلَت مَآبی

بڑا بزرگ یا عالم و فاضل ہونا.

فَضِیلَت کا وَقْت

وہ وقت جس میں کسی عبادت کا ادا کرنا افضل ہو.

فَضِیلَت لے جانا

سبقت کے جانا ، فائق ہونا ، برتری حاصل کرنا.

فَضِیلَت کی پَگْڑی

دستار فضیلت

فَضِیلَت کا تَمْغَہ

وہ تمغہ جو کسی علمی امتحان کے پاس کرنے کی سند میں دیا جائے ، ڈپلوما ، لیاقت کی سند ، سرٹیفکٹ ، میڈل

فَضِیلَت کی پَگْڑی باندْھنا

فضیلت حاصل کرنا ، عالم ہونا ، فاضل ہونا ، فاضل ہونے کا تغمہ یا سند حاصل کرنا

وَقت فَضِیلَت

اوّل وقت (خصوصاً نماز کا)، وہ وقت جب نماز کا پڑھنا افضل ہو

دَسْتارِ فَضِیلَت

وہ پَگڑی جو عربی مدارس کے فارغ التحصیل طلبہ کے سر پر بان٘دھی جاتی ہے، تکمیل تعلیم کی سند

مَسْنَدِ فَضِیلَت

اعلیٰ مقام، بزرگی کا منصب

یَکَّہ تازِ فَضِیلَت

فضیلت میں سب سے آگے ؛ مراد : آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم ۔

طالِبانِ فَضِیلَتِ گُسْتار

عالم اور نیک آدمی

اردو، انگلش اور ہندی میں خَیْر کی چوٹی خَیْرات کا ناڑا پَڑھ لے مُلّا عَقْد اُودھارا کے معانیدیکھیے

خَیْر کی چوٹی خَیْرات کا ناڑا پَڑھ لے مُلّا عَقْد اُودھارا

KHair kii choTii KHairaat kaa naa.Daa pa.Dh le mullaa 'aqd uudhaaraaख़ैर की चोटी ख़ैरात का नाड़ा पढ़ ले मुल्ला 'अक़्द ऊधारा

نیز : خَیْر کی جوتی، خَیْرات کا ناڑا، پَڑھ دے مُلّا عَقْد اُدھارا

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

خَیْر کی چوٹی خَیْرات کا ناڑا پَڑھ لے مُلّا عَقْد اُودھارا کے اردو معانی

  • مانگے کی جوتی اور مانگے کا پاجامہ ہے اس لئے مُلا تُو ادھار یعنی بغیر کچھ لئے شادی کرا دے
  • اس کے متعلق کہتے ہیں جس کے پاس کچھ نہ ہو اور بڑے بڑے منصوبے باندھے

Urdu meaning of KHair kii choTii KHairaat kaa naa.Daa pa.Dh le mullaa 'aqd uudhaaraa

  • Roman
  • Urdu

  • maange kii juutii aur maange ka paajaama hai is li.e mula to udhaar yaanii bagair kuchh li.e shaadii kara de
  • is ke mutaalliq kahte hai.n jis ke paas kuchh na ho aur ba.De ba.De mansuube baandhe

ख़ैर की चोटी ख़ैरात का नाड़ा पढ़ ले मुल्ला 'अक़्द ऊधारा के हिंदी अर्थ

  • माँगे की जूती और माँगे का ही पैजामा है, इसलिए मुल्ला तू उधार अर्थात बिना कुछ लिए ब्याह भी करा दे
  • उसके संबंधित कहते हैं जिसके पास कुछ न हो और बड़ी-बड़ी योजनाएँ बनाए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَضِیلَت

بزرگی، بڑائی، بڑا درجہ

فَضِیلَت ہونا

سبقت ہونا، برتری ہونا، فوقیت ہونا

فَضِیلَت مَآب

نہایت بزرگی والا ، اعلیٰ مرتبے کا ، صاحبِ فضل .

فَضِیلَت مَآبی

بڑا بزرگ یا عالم و فاضل ہونا.

فَضِیلَت کا وَقْت

وہ وقت جس میں کسی عبادت کا ادا کرنا افضل ہو.

فَضِیلَت لے جانا

سبقت کے جانا ، فائق ہونا ، برتری حاصل کرنا.

فَضِیلَت کی پَگْڑی

دستار فضیلت

فَضِیلَت کا تَمْغَہ

وہ تمغہ جو کسی علمی امتحان کے پاس کرنے کی سند میں دیا جائے ، ڈپلوما ، لیاقت کی سند ، سرٹیفکٹ ، میڈل

فَضِیلَت کی پَگْڑی باندْھنا

فضیلت حاصل کرنا ، عالم ہونا ، فاضل ہونا ، فاضل ہونے کا تغمہ یا سند حاصل کرنا

وَقت فَضِیلَت

اوّل وقت (خصوصاً نماز کا)، وہ وقت جب نماز کا پڑھنا افضل ہو

دَسْتارِ فَضِیلَت

وہ پَگڑی جو عربی مدارس کے فارغ التحصیل طلبہ کے سر پر بان٘دھی جاتی ہے، تکمیل تعلیم کی سند

مَسْنَدِ فَضِیلَت

اعلیٰ مقام، بزرگی کا منصب

یَکَّہ تازِ فَضِیلَت

فضیلت میں سب سے آگے ؛ مراد : آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم ۔

طالِبانِ فَضِیلَتِ گُسْتار

عالم اور نیک آدمی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَیْر کی چوٹی خَیْرات کا ناڑا پَڑھ لے مُلّا عَقْد اُودھارا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَیْر کی چوٹی خَیْرات کا ناڑا پَڑھ لے مُلّا عَقْد اُودھارا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone