تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَیر جو ہُوا سو ہُوا" کے متعقلہ نتائج

تَشْرِیح

کھول کر بیان کرنا، واضح کرنا، معانی وغیرہ کی تفہیم، وضاحت، صراحت، تفصیل، تفسیر

تَشْرِیح داں

اعضائے جسم انسانی کے جوڑ بند وغیرہ جاننے والا، انسانی جسم کا عالم

تَشْرِیح وار

مفصل طور پر، تفصیلاً، باریکی سے، علیحدہ علیحدہ کرکے

تَشْرِیحُ الاَعْضاء

وہ علم جس میں بدن کے اندرونی حصوں یا ساخت سے بحث کی جاتی ہے، جسم انسانی کے تجزئیے کا علم

تَشْرِیح طَلَب

جس کی تشریح کی جانی ہو، پیچیدہ بات، بہت مشکل تحریر

تَشْرِیحِ دَقِیق

(طب و جراحت) ایسا علم جس میں جسمانی ساخت سے بحث ہوتی ہے اور اعضاء کی دقیق ساخت کو سمجھنے کے لیے خوردبین سے امداد لینی پڑتی ہے .

تَشْرِیحِ اَعْضاء

جسم انسانی کی ساخت اور اعضاء کی نشوونما وغیرہ کا پھیلاؤ یا گنجائش؛ رک : تشریح الاعضا .

تَشرِیح کَرنا

give details, elaborate, explain, elucidate

تَشْرِیحِ مَرَضی

رک : تشریح معنی نمبر ۲.

تَشْرِیْحی

anatomical

تَشْرِیحی یاد داشْت

explanatory memorandum

تَشْرِیحُ‌‌ الاَبْدَان

وہ علم جس میں بدن کے اندرونی حصوں یا ساخت سے بحث کی جاتی ہے، جسم انسانی کے تجزئیے کا علم

تَشْرِیحِیات

(طب و جراحت) رک : تشریح معنی نمبر ۲ : تشریح الاعضا .

عِلْمُ التَّشْرِیح

اعضائے بدن کی جراحی کا علم ، وہ علم جس میں اعضأ کی حقیقت و ماہیت اور شکل وصورت ، وضعِ قیام اور ہڈیوں کے شمار وغیرہ کا بیان ہوتا ہے (انگ : Anotomy) .

خورْد بِینی تَشْرِیح

(سائنس) ساخت و بافت یا نسْج کا مطالعہ جو خوردبین کے ذریعہ کیا جائے ( Histology ) .

طَیفی تَشْرِیح

رک : طیفی تجزیہ.

بِلا تَشْرِیح

بغیر تبصرہ کے، بنا تشریح کیے

مَتْنی تَشریح

کتاب کے ماصل جزو یا عبارت پر شرح ۔

عِلْم تَشرِیح

رک : علم التشریح .

فَنِ تَشْرِیح

شرح کرنا ، کھولنا ؛ (طب) اعضائے حیوانی کی دریافت کا علم جس میں اعضا کی حقیقت و ماہیت ، شکل و تعداد اور وضعِ قیام وغیرہ کے حالات سے بحث کی جاتی ہے .

نا قابِلِ تَشْرِیح

जिसकी व्याख्या न हो सके, जिसकी तफ्सील ने बतायी जा सके।

عِلْمِ تِشْریحُ الاَبْدان

the science of anatomy

تَشْہِیر ہونا

شہرت دینا، مشہور اور عام ہونا

توشَۂ راحِلَہ

زادراہ، سفر کا سازو سامان، (مجازاً) توشۂ آخرت.

کَمَر میں توشَۂ راہ کا بَھروسَہ

روپے پیسے سے ہر حال میں دل جمعی ہوتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں خَیر جو ہُوا سو ہُوا کے معانیدیکھیے

خَیر جو ہُوا سو ہُوا

KHair jo hu.aa so hu.aaख़ैर जो हुआ सो हुआ

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

خَیر جو ہُوا سو ہُوا کے اردو معانی

  • اچھا اب گزشتہ باتوں کو جانے دو، ہو گیا سو ہو گیا، فکر نہ کرو
  • صلح ہو جانے پر اگر کوئی پھر شکوہ شکایت کرے تو کہتے ہیں

Urdu meaning of KHair jo hu.aa so hu.aa

  • Roman
  • Urdu

  • achchhaa ab guzashta baato.n ko jaane do, ho gayaa sau ho gayaa, fikr na karo
  • sulah ho jaane par agar ko.ii phir shikva shikaayat kare to kahte hai.n

ख़ैर जो हुआ सो हुआ के हिंदी अर्थ

  • अच्छा अब बीती बातों को जाने दो, हो गया सो हो गया, चिंता न करो
  • समझौता हो जाने पर कोई फिर शिकायत करे तो कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَشْرِیح

کھول کر بیان کرنا، واضح کرنا، معانی وغیرہ کی تفہیم، وضاحت، صراحت، تفصیل، تفسیر

تَشْرِیح داں

اعضائے جسم انسانی کے جوڑ بند وغیرہ جاننے والا، انسانی جسم کا عالم

تَشْرِیح وار

مفصل طور پر، تفصیلاً، باریکی سے، علیحدہ علیحدہ کرکے

تَشْرِیحُ الاَعْضاء

وہ علم جس میں بدن کے اندرونی حصوں یا ساخت سے بحث کی جاتی ہے، جسم انسانی کے تجزئیے کا علم

تَشْرِیح طَلَب

جس کی تشریح کی جانی ہو، پیچیدہ بات، بہت مشکل تحریر

تَشْرِیحِ دَقِیق

(طب و جراحت) ایسا علم جس میں جسمانی ساخت سے بحث ہوتی ہے اور اعضاء کی دقیق ساخت کو سمجھنے کے لیے خوردبین سے امداد لینی پڑتی ہے .

تَشْرِیحِ اَعْضاء

جسم انسانی کی ساخت اور اعضاء کی نشوونما وغیرہ کا پھیلاؤ یا گنجائش؛ رک : تشریح الاعضا .

تَشرِیح کَرنا

give details, elaborate, explain, elucidate

تَشْرِیحِ مَرَضی

رک : تشریح معنی نمبر ۲.

تَشْرِیْحی

anatomical

تَشْرِیحی یاد داشْت

explanatory memorandum

تَشْرِیحُ‌‌ الاَبْدَان

وہ علم جس میں بدن کے اندرونی حصوں یا ساخت سے بحث کی جاتی ہے، جسم انسانی کے تجزئیے کا علم

تَشْرِیحِیات

(طب و جراحت) رک : تشریح معنی نمبر ۲ : تشریح الاعضا .

عِلْمُ التَّشْرِیح

اعضائے بدن کی جراحی کا علم ، وہ علم جس میں اعضأ کی حقیقت و ماہیت اور شکل وصورت ، وضعِ قیام اور ہڈیوں کے شمار وغیرہ کا بیان ہوتا ہے (انگ : Anotomy) .

خورْد بِینی تَشْرِیح

(سائنس) ساخت و بافت یا نسْج کا مطالعہ جو خوردبین کے ذریعہ کیا جائے ( Histology ) .

طَیفی تَشْرِیح

رک : طیفی تجزیہ.

بِلا تَشْرِیح

بغیر تبصرہ کے، بنا تشریح کیے

مَتْنی تَشریح

کتاب کے ماصل جزو یا عبارت پر شرح ۔

عِلْم تَشرِیح

رک : علم التشریح .

فَنِ تَشْرِیح

شرح کرنا ، کھولنا ؛ (طب) اعضائے حیوانی کی دریافت کا علم جس میں اعضا کی حقیقت و ماہیت ، شکل و تعداد اور وضعِ قیام وغیرہ کے حالات سے بحث کی جاتی ہے .

نا قابِلِ تَشْرِیح

जिसकी व्याख्या न हो सके, जिसकी तफ्सील ने बतायी जा सके।

عِلْمِ تِشْریحُ الاَبْدان

the science of anatomy

تَشْہِیر ہونا

شہرت دینا، مشہور اور عام ہونا

توشَۂ راحِلَہ

زادراہ، سفر کا سازو سامان، (مجازاً) توشۂ آخرت.

کَمَر میں توشَۂ راہ کا بَھروسَہ

روپے پیسے سے ہر حال میں دل جمعی ہوتی ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَیر جو ہُوا سو ہُوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَیر جو ہُوا سو ہُوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone