تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَفِیف الْاِعْتِقاد" کے متعقلہ نتائج

حاذِق

ہوشیار، ماہر، کامل، فن اور تجربے میں کامل، ماہر اور تجربہ کار ماہر طب یا جراح

حاذِقانَہ

ماہرانہ ، کمالِ مہارت کے ساتھ ، مکمل فنکاری کے ساتھ .

حاذِقِ دَوراں

اپنے زمانے کا ماہرِ فن (طبیب) نامور معالج ، مشہورِ زمانہ ماہرِفن .

حاذِقُ الْمُلْک

ایک خطاب جو غیر منقسم ہندوستان میں حکومت کی طرف سے مشہور اور ماہر اطبّا کو دیا جاتا تھا.

حکیمِ حاذِق

کامل طبیب، ماہر حکیم

طَبِیبِ حاذِق

نہایت تجربہ کار اور کامل طبیب، دانا اور زیرک طبیب، وہ طبیب جو تشخیصِ مرض اور تجویزِ دوا میں پوری دست گاہ رکھتا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں خَفِیف الْاِعْتِقاد کے معانیدیکھیے

خَفِیف الْاِعْتِقاد

KHafiif-ul-e'tiqaadख़फ़ीफ़-उल-ए'तिक़ाद

اصل: عربی

وزن : 1222121

  • Roman
  • Urdu

خَفِیف الْاِعْتِقاد کے اردو معانی

صفت

  • ادنیٰ قسم کی خلاف عقل اور احمقانہ باتوں پر یقین رکھنے والا، وہم پرست

Urdu meaning of KHafiif-ul-e'tiqaad

  • Roman
  • Urdu

  • adnaa kism kii Khilaaf aqal aur ahmaqaana baato.n par yaqiin rakhne vaala, vahm parast

English meaning of KHafiif-ul-e'tiqaad

Adjective

ख़फ़ीफ़-उल-ए'तिक़ाद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अतार्किक और मूर्खतापूर्ण बातों पर विश्वास करने वाला, अहमक़ाना बातों पर यक़ीन रखने वाला, वहम परस्त, असत्यधर्मी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حاذِق

ہوشیار، ماہر، کامل، فن اور تجربے میں کامل، ماہر اور تجربہ کار ماہر طب یا جراح

حاذِقانَہ

ماہرانہ ، کمالِ مہارت کے ساتھ ، مکمل فنکاری کے ساتھ .

حاذِقِ دَوراں

اپنے زمانے کا ماہرِ فن (طبیب) نامور معالج ، مشہورِ زمانہ ماہرِفن .

حاذِقُ الْمُلْک

ایک خطاب جو غیر منقسم ہندوستان میں حکومت کی طرف سے مشہور اور ماہر اطبّا کو دیا جاتا تھا.

حکیمِ حاذِق

کامل طبیب، ماہر حکیم

طَبِیبِ حاذِق

نہایت تجربہ کار اور کامل طبیب، دانا اور زیرک طبیب، وہ طبیب جو تشخیصِ مرض اور تجویزِ دوا میں پوری دست گاہ رکھتا ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَفِیف الْاِعْتِقاد)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَفِیف الْاِعْتِقاد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone