تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خاصْگی" کے متعقلہ نتائج

زِنْدَۂ جاوید

اَمَر، ہمیشہ کے لیے زِندہ، نہ مرنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں خاصْگی کے معانیدیکھیے

خاصْگی

KHaasgiiख़ासगी

وزن : 212

اشتقاق: خَصَّ

  • Roman
  • Urdu

خاصْگی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • امیروں کی بندوق
  • نفیس چیز
  • (خاصہ میں یائے نسبت اضافہ کی) بادشاہوں کے پاس اٹھنے بیٹھنے والا، مصاحب، امیر و بادشاہ کا خزانچی، بادشاہ اور امرا کا مصاحب، رسالدار، سپہ سالار، خزانچی

اسم، مؤنث

  • لونڈی جو مالک کی مدخوله ہو
  • وہ باندی جس سے بادشاہ ہم بستر ہوتا ہو، بادشاہ کی مدخولہ

صفت

  • شاہی، بادشاہوں سے متعلق
  • ذاتی

Urdu meaning of KHaasgii

  • Roman
  • Urdu

  • amiiro.n kii banduuq
  • nafiis chiiz
  • (Khaassaa me.n yaay nisbat izaafa kii) baadshaaho.n ke paas uThne baiThne vaala, musaahib, amiir-o-baadashaah ka Khazaanchii, baadashaah aur umaraa ka musaahib, risaaldaar, sipahsaalaar, Khazaanchii
  • launDii jo maalik kii mad khole ho
  • vo baandii jis se baadashaah hamabistar hotaa ho, baadashaah kii madKhuulaa
  • shaahii, baadshaaho.n se mutaalliq
  • zaatii

English meaning of KHaasgii

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • noblemen's gun
  • excellence, nobility
  • anything much liked, favorite thing, a king's favourite
  • a treasurer

Noun, Feminine

Adjective

  • of or related to king, a king's favorite
  • personal

ख़ासगी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • अमीरों की बंदूक़
  • उत्तम और श्रेष्ठ चीज़, हर अच्छी और सुन्दर वस्तु
  • राजाओं के पास उठने बैठने वाला, अमीर और बदाशा का कोषाध्यक्ष या ख़ज़ानची, सेनापति, मुसाहिब

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • लौंडी जो स्वामी की रखैल हो, रखैल के रूप में रहने वाली नौकरानी
  • वह बाँदी जिससे राजा संभोग करता हो, राजा की रखैल या दासी

विशेषण

  • राजा या मालिक आदि का
  • निज का, निजी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زِنْدَۂ جاوید

اَمَر، ہمیشہ کے لیے زِندہ، نہ مرنے والا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خاصْگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خاصْگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone