تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھانے کو شیر کَمانے کو بَکری" کے متعقلہ نتائج

کھانے کو شیر کَمانے کو بَکری

جو کھائے بہت پر کام کچھ نہ کرے، کھانے کو موجود مگر کمانے سے جی چراتا ہے

کھانے کو اُونْٹ کَمانے کو مَجْنُوں

کام کاج میں سُست کھانے پینے میں چُست، کام چور جو نوکری چاکری نہ کرے مفت میں مال اُڑائے

خُدا دے کھانے کو تو بَلا جائے کَمانے کو

کاہل وجود اور نِکَھٹّو اپنی تائید کے لئے کہتے ہیں.

کمانے کو بھیڑ کھانے کو شیر

جو کھائے بہت لیکن کام کچھ نہ کرے

اردو، انگلش اور ہندی میں کھانے کو شیر کَمانے کو بَکری کے معانیدیکھیے

کھانے کو شیر کَمانے کو بَکری

khaane ko sher kamaane ko bakriiखाने को शेर कमाने को बकरी

نیز - کھانے کو شیر کَمانے کو بھیڑ

ضرب المثل

کھانے کو شیر کَمانے کو بَکری کے اردو معانی

  • جو کھائے بہت پر کام کچھ نہ کرے، کھانے کو موجود مگر کمانے سے جی چراتا ہے
  • کھانے میں سب سے زیادہ کمانے میں سب سے کم، کام چور نوالے حاضر، کام میں پیچھے کھانے میں آگے
  • یہ کہاوت اُس کے متعلق بولتے ہیں جو کھانے میں سب سے زیادہ اور کمانے میں سب سے کم اور پست ہو

    مثال - یہ ان لوگوں میں نہیں جن پر ”کھانے میں شیر کمانے میں بھیڑ“ کی مثل صادق آتی ہو.(۱۹۰۴، مضامینِ محفوظ علی، ۱۱)

खाने को शेर कमाने को बकरी के हिंदी अर्थ

  • जो खाए बहुत परंतु काम कुछ न करे, खाने को मौजूद मगर कमाने से जी चुराता हो
  • खाने में सब से अधिक कमाने में सब से कम, काम चोर निवाले हाज़िर, काम में पीछे खाने में आगे
  • यह कहावत उस के संबंध में बोलते हैं जो खाने में सब से बढ़ कर और कमाने में सब से कम हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھانے کو شیر کَمانے کو بَکری)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھانے کو شیر کَمانے کو بَکری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words