تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھانے کو نَہ مِلے خالی، نام کو بَخْت بَلی" کے متعقلہ نتائج

کھانے کو نَہ مِلے خالی، نام کو بَخْت بَلی

نام بڑا درشن چھوٹے ، نام حالات کے برعکس .

کھانے کو نَہ مِلے کَھلی، نام کو بَخْت بَلی

نام بڑا درشن چھوٹے ، نام حالات کے برعکس .

کھانے کو نَہ مِلے، خَیر، پَر نَشے کو مِلے

نشے کے عادی شخص کو کھانے کی اتنی پرواہ نہیں ہوتی مگر نشے کے بغیر نہیں رہ سکتا

روٹی کھانے کو نَہ ہونا

بالکل مُفلس ہونا.

قَسَم کھانے کو نَہ رَہنا

یکسر ختم ہو جانا، برائے نام بھی نہ ہونا ، ذرا بھی باقی نہ رہنا .

قَسَم کھانے کو نَہ ہونا

یکسر ختم ہو جانا، برائے نام بھی نہ ہونا ، ذرا بھی باقی نہ رہنا .

نام کو نَہ ہونا

بالکل نہ ہونا ، ذرا نہ ہونا ، مطلق نہ ہونا ۔

نام کو بھی نَہ ہونا

بالکل نہ ہونا ، ذرا بھی نہ ہونا ۔

ذَرا نام کو نَہ تَھمْنا

کچھ بھی باقی نہ رہنا

کھانے کو پَہلے نَہانے کو پِیچھے

محنت سے پہلے مزدوری مان٘گنا

کھانے کو پیچھے، نہانے کو پہلے

کھانے سے پہلے نہانا چاہیے

کھانے کو سَب سے پَہلے مَوجُود کام کے نام مُوت

کام چور ، کھانے کو تیّار کام سے بیزار .

قَسَم کھانے کو بات رَہے

حلفیہ کہنے کا موقع ملے، قسم کھا سکیں، کہنے کو بات رہے، سوگند کا موقع ملے.

کھانے کو جَچَّہ، کمانے کو نَنّا بَچَّہ

کام میں سُستی کھانے میں چُستی ، کام چور .

قَسَم کھانے کو جَگہ رَہے

رک : قسم کھانے کو بات رہے

باپ کو آٹا نَہ مِلے جو اِینْدَھن کو بھیجے

کوئی ایسی صورت پیدا نہ ہو جس کے نتیجے میں کام کرنا پڑجائے ، سست اور کاہل کی نسبت مستعمل

نام کو نہ رہنا

۔بالکل نہ رہنا۔ ذرا نہ رہنا۔ خاتمہ ہوجانا۔

نام کو نہ ملنا

۔ بالکل نہ ملنا۔ بالکل نہ پانا۔

کام کو ناں ، کھانے کو ہاں

کام چور کام کرنے پر آمادہ نہیں ہوتا مگر کھانے پر موجود رہتا ہے .

نام کو بَٹَّہ لَگانا

رک : نام پر بٹا لگانا ، بے عزت کرنا ۔

نام کو دَھبَّہ لَگانا

فاتِحَہ نَہ دُرُود کھانے کو مَوجُود

بے محنت مشقت کھانے کو تیار، بے محنت و مشقت مزدوری مانگنا

نام کو نَہیں ہے

برائے نام نہیں ہے ، نام گنانے تک کو نہیں ہے ، بالکل نہیں ہے ، مطلق نہیں ہے

جان سے گَئی کھانے والے کو مَزا نَہ مِلا

اس شخص کے لیے مستصمل جو کسی کی خدمت میں جان کی بازی لگادے پھر بھی اس کی قدر نہ ہو۔

جان سے گَئی کھانے والے کو مَزا نَہ آیا

اس شخص کے لیے مستصمل جو کسی کی خدمت میں جان کی بازی لگادے پھر بھی اس کی قدر نہ ہو۔

کھانے کو زَچَّہ، کمانے کو نَنّا بَچَّہ

کام میں سُستی کھانے میں چُستی ، کام چور .

کھانے کو زَچَّہ، کمانے کو نَنّھا بَچَّہ

کام میں سُستی کھانے میں چُستی ، کام چور .

نام کو نہ چھوڑنا

۱ ۔ بالکل نہ چھوڑنا ، ذرا باقی نہ رکھنا ، ناپید کر دینا ، خاتمہ کر دینا ۔

گَھر کاٹ کھانے کو دَوڑْتا ہے

ایسے موقع پر مستعمل جب دل غمگین ہونے کی وجہ سے گھر بھیانک اور ویران معلوم ہو ، پریشانی میں کوئی چیز بھی اچھی نہیں لگتی ، گھر میں رہنے سے وحشت ہوتی ہے.

صُبْح کو نام نَہِیں لیتے

صبح کو نہار منھ کسی کنجوس کا نام لینا برا سمجھا جاتا ہے.

نام کو نَہیں

بالکل نہیں ، ذرا بھی نہیں ،کچھ نہیں ، انکار میں بولتے ہیں

کھانے کو بِسْم اللہ کام کو اَستَغْفِرُ اللہ

کام چور ، کام سے بچنے کے لیے بہانے بازی اور کھانے کو سب سے پہلے موجود .

کھانے کو بِسْم اللہ کام کو نَعُوذُ باللہ

کام چور ، کام سے بچنے کے لیے بہانے بازی اور کھانے کو سب سے پہلے موجود .

نانو کو نَہ رَہنا

رک : نام کو نہ رہنا ، بالکل نہ رہنا ، ختم ہو جانا ۔

مُن٘ہ کو لَگام نَہ ہونا

بلا سوچے سمجھے جو چاہنا کہہ دینا ۔

گَرد کو نَہ لَگنا

۔(دہلی) ہمسر نہ ہوسکنا۔؎

گَرْد کو نَہ پانا

رک : گرد کو نہ پہنچنا .

ٹَکے کو نَہ پُوچْھنا

ذرا بھی وقعت یا اہمیت نہ دینا، پرسان حال نہ ہونا.

نَہ مِیاں کو اَور ، نَہ نَوکَر کو ٹھور

کسی کو چین نہیں ۔

پِیر کو نَہ فَقِیر کو پَہلے کانے چور کو

۔مثل جب کوئی شخص اپنے آپ کو اوروں پر مقدّم کرتا ہے اس وقت بولتے ہیں۔

نَہ دھوبی کو اَور پَروہَن، نَہ گَدھے کو اَور کِسان

نہ آقا کو دوسرا نوکر میسر ، نہ نوکر کو دوسرا آقا نصیب ، دونوں کا ایک دوسرے کے بغیر گزارہ نہیں (

مُن٘ہ کو لَگام نَہ دینا

بدزبانی کرنا ، الٹی سیدھی باتیں کرنا ۔

دِن کو اُون٘ٹ نَہ سُوجْھنا

واضع بات علانیہ اور جان بوجھ کر انکار کرنا ، بالکل کم عقل ہونا ، اندھا ہونا ، بینائی کمزور ہونا .

دَوا کو نَہ مِلْنا

دستیاب نہ ہونا ، میسّر نہ آنا ، نایاب ہونا .

مُن٘ہ کو دِکھا نَہ سَکنا

سامنے جاتے ہوئے شرم آنا ۔

رات کو رات دِن کو دِن نَہ سَمَجْھنا

سخت محنت کرنا ، بہت سعی و کوشش کرنا .

گَرْد کو نَہ پَہُنْچْنا

ہمسری نہ کر سکنا ، مقابلہ نہ کرسکنا ، پیچھے رہ جانا

گَرْد کو نَہ پَہُنْچا

۔ برابر نہ ہوسکنا۔ ہمسری نہ کرسنا۔؎

ہاتھ کو ہاتھ نَہ سُوجْھنا

رک : ہاتھ کو ہاتھ سجھائی نہ دینا ۔

رات کو نام نَہیں لیتے ہیں

ایک تو ہم ہے کہ سانپ کا نام رات کو لیا جائے تو وہ نکل آتا ہے (اس لیے رسّی کہہ دیتے ہیں)

جان کو جان نَہ سَمَجْھنا

جان کا خیال نہ کرنا ، جان کو عزیز نہ سمجھنا ؛ نہایت محنت اور از حد مشقت کرنا.

تُجھ کو اَور نَہ مُجْھ کو ٹھوڑ

تجھے دوسرا نہیں ملتا ، مجھے دوسری جگہ نہیں ملتی مجبوراً یکجا ہونے کے موقع پر بولتے ہیں.

مرغی جان سے گئی کھانے والے کو مزہ نہ آیا

قربانی ضائع ہو گئی

نَہ دِن کو دِن سَمجھا ، نَہ رات کو رات

بہت زیادہ محنت کرنے کے موقعے پر مستعمل

کَوڑی کو نَہ لینا

۔نہایت بیدری سے مراد ہوتیہے۔ تنگ دستی میں کوئی کوڑی کو نہیں پوچھنا۔ ؎ ؎

بان٘جھ بِیاوے سون٘ٹْھیا کھانے کو

عادت کے برخلاف کام کسی امید ہی پر ہوتا ہے

آن٘کھیں آن٘جْنے کو نَہ مِلنا

اتنا بھی دستیاب نہ ہونا کہ آنکھ میں لگا لیا جائے.

دِن کو دِن اَور رات کو رات نَہ سَمَجْھنا

پاسَن٘گ کو نَہ پَہُنچْنا

رک : پاسن٘گ بھی نہ چڑھنا.

گِھس لَگانے کو نَہ دینا

سخت بخیل ہونا ، بہت کنجوس ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کھانے کو نَہ مِلے خالی، نام کو بَخْت بَلی کے معانیدیکھیے

کھانے کو نَہ مِلے خالی، نام کو بَخْت بَلی

khaane ko na mile KHaalii, naam ko baKHt baliiखाने को न मिले ख़ाली, नाम को बख़्त बली

کھانے کو نَہ مِلے خالی، نام کو بَخْت بَلی کے اردو معانی

  • نام بڑا درشن چھوٹے ، نام حالات کے برعکس .
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

खाने को न मिले ख़ाली, नाम को बख़्त बली के हिंदी अर्थ

  • नाम बड़ा दर्शन छोटे, नाम हालात के बरअक्स

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھانے کو نَہ مِلے خالی، نام کو بَخْت بَلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھانے کو نَہ مِلے خالی، نام کو بَخْت بَلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words