تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خامَہ کَش" کے متعقلہ نتائج

لِکھاری

قلمکار، لکھنے والا، مصنّف

لَکھیرا

وہ شخص جو لاکھ کا یا لاکھ چڑھانے کا کام کرتا ہے، لکھریا

لَکھارا

لاکھ یا لاکھ کا رنگ چڑھانے والا شخص.

لَکْھری

(منھیاری) لاکھ کی بنی ہوئی چوڑی.

لَکَھوری

چھوٹی این٘ٹ جو عام طور پر پانچ یا چھ انچ لمبی، تین انچ چوڑی اور ایک یا ڈیڑھ انچ موٹی ہوتی ہے، سو سال پہلے تک زیادہ تر لکھوری این٘ٹ ہی استعمال ہوتی تھی پرانی عمارتوں کی دیواروں میں اب بھی دیکھنے میں آتی ہے، عموماً فی لاکھ اینٹ کے بھاو سے بکتی تھی اس لیے 'لکھوری' کہلاتی تھی

لوکْھری

لومڑی

لاکَھوری

(اینٹ سازی) رک : لکھوری جو زیادہ مستعمل ہے.

لا خُدائی

خدا کے بغیر لا اِلہ کا قائل ، خدا پر یقین نہ رکھنے والا ، خدا کی وحدانیت کہ نہ ماننے والا .

لاکھ لَکھیرے کے ہاں یا لَپاڑی کی زَبان پَر

مقدور سے زیادہ مانگنا ، جھوٹی لن ترانیاں ، بے بنیاد شیخی ؛ کسی مہاجن کے گماشتے نے چٹّھی بھیجی کہ ایک لاکھ روپے بھیج دو اس نے جواب دیا ، ایک لاکھ والے کے پاس ہے یا گپّی کی زبان پر .

جوڑا باگا لَکْھدا ، گَھر تِن پا آٹا پَکْدا

رک : باہر میاں ہفت ہزاری گھر میں بیوی فاقوں ماری

سُرَنگِ لاکھوری

(سالوتری) وہ سُرن٘گ گھوڑا جس کا جسم مع دُم و ایال خالص لاکھ کا ہمرن٘گ ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں خامَہ کَش کے معانیدیکھیے

خامَہ کَش

KHaama-kashख़ामा-कश

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

خامَہ کَش کے اردو معانی

صفت

  • قلمزن کرنے والا ؛ قلم سے تصویر بنانے والا .

Urdu meaning of KHaama-kash

  • Roman
  • Urdu

  • qalamzan karne vaala ; qalam se tasviir banaane vaala

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لِکھاری

قلمکار، لکھنے والا، مصنّف

لَکھیرا

وہ شخص جو لاکھ کا یا لاکھ چڑھانے کا کام کرتا ہے، لکھریا

لَکھارا

لاکھ یا لاکھ کا رنگ چڑھانے والا شخص.

لَکْھری

(منھیاری) لاکھ کی بنی ہوئی چوڑی.

لَکَھوری

چھوٹی این٘ٹ جو عام طور پر پانچ یا چھ انچ لمبی، تین انچ چوڑی اور ایک یا ڈیڑھ انچ موٹی ہوتی ہے، سو سال پہلے تک زیادہ تر لکھوری این٘ٹ ہی استعمال ہوتی تھی پرانی عمارتوں کی دیواروں میں اب بھی دیکھنے میں آتی ہے، عموماً فی لاکھ اینٹ کے بھاو سے بکتی تھی اس لیے 'لکھوری' کہلاتی تھی

لوکْھری

لومڑی

لاکَھوری

(اینٹ سازی) رک : لکھوری جو زیادہ مستعمل ہے.

لا خُدائی

خدا کے بغیر لا اِلہ کا قائل ، خدا پر یقین نہ رکھنے والا ، خدا کی وحدانیت کہ نہ ماننے والا .

لاکھ لَکھیرے کے ہاں یا لَپاڑی کی زَبان پَر

مقدور سے زیادہ مانگنا ، جھوٹی لن ترانیاں ، بے بنیاد شیخی ؛ کسی مہاجن کے گماشتے نے چٹّھی بھیجی کہ ایک لاکھ روپے بھیج دو اس نے جواب دیا ، ایک لاکھ والے کے پاس ہے یا گپّی کی زبان پر .

جوڑا باگا لَکْھدا ، گَھر تِن پا آٹا پَکْدا

رک : باہر میاں ہفت ہزاری گھر میں بیوی فاقوں ماری

سُرَنگِ لاکھوری

(سالوتری) وہ سُرن٘گ گھوڑا جس کا جسم مع دُم و ایال خالص لاکھ کا ہمرن٘گ ہو.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خامَہ کَش)

نام

ای-میل

تبصرہ

خامَہ کَش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone