تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَثِیرُ الْاَطْفال" کے متعقلہ نتائج

بَہُتیرا

بہت، بہت سا، بہت کچھ، بکثرت، کافی، وافر

بَہُتیرا گاؤ بَجاؤ، کَوڑی نَہ پاؤ

کیسی ہی خدمت گزاری کرو کچھ حاصل نہیں

جِن کو چاؤ گَھنیرا اُن کو دُکھ بَہُتیرا

رک : جِن کا لاڈ گَھنیرے اُن کو دُکھ بہتیرے

نَدِیا ناؤ گھاٹ بَہُتیرا، کہیں کبیر نام کا پھیرا

ہر چیز کا نام جدا جدا ہوتا ہے، اگرچہ وہ ایک ہی قسم کی ہوں، چیز ایک ہی ہوتی ہے مگر اس کے نام کئی ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کَثِیرُ الْاَطْفال کے معانیدیکھیے

کَثِیرُ الْاَطْفال

kasiir-ul-atfaalकसीर-उल-अत्फ़ाल

اصل: عربی

وزن : 122221

Roman

کَثِیرُ الْاَطْفال کے اردو معانی

صفت

  • کثیر الاولاد، کثیرالعیال، وہ شخص جس کے بال بچّے بہت ہوں، بہت سے بال بچوں والا، بڑے کنبے والا

Urdu meaning of kasiir-ul-atfaal

Roman

  • kasiir-ul-aulaad, kasiir-ul-iyaal, vo shaKhs jis ke baal bachche bahut huu.n, bahut se baal bachcho.n vaala, ba.De kunbe vaala

English meaning of kasiir-ul-atfaal

Adjective

  • having a numerous family, having many children

कसीर-उल-अत्फ़ाल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वह व्यक्ति जिसकी संतान बहुत हो, वह स्त्री जिसने बहुत से बच्चे जने हों

کَثِیرُ الْاَطْفال کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَہُتیرا

بہت، بہت سا، بہت کچھ، بکثرت، کافی، وافر

بَہُتیرا گاؤ بَجاؤ، کَوڑی نَہ پاؤ

کیسی ہی خدمت گزاری کرو کچھ حاصل نہیں

جِن کو چاؤ گَھنیرا اُن کو دُکھ بَہُتیرا

رک : جِن کا لاڈ گَھنیرے اُن کو دُکھ بہتیرے

نَدِیا ناؤ گھاٹ بَہُتیرا، کہیں کبیر نام کا پھیرا

ہر چیز کا نام جدا جدا ہوتا ہے، اگرچہ وہ ایک ہی قسم کی ہوں، چیز ایک ہی ہوتی ہے مگر اس کے نام کئی ہوتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَثِیرُ الْاَطْفال)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَثِیرُ الْاَطْفال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone