تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَسوٹی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَسوٹی کے معانیدیکھیے
کَسوٹی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- وہ سیاہ پتھر جس پر سونے چاندی کو گھس کر کھرا کھوٹا پرکھتے ہیں، محک
- (مجازاً) جانچ یا پرکھ کا معیار
شعر
کم مت گنو یہ بخت سیاہوں کا رنگ زرد
سونا وہی جو ہووے کسوٹی کسا ہوا
سخت جان لیوا ہے سادگی محبت کی
زہر کی کسوٹی پر زندگی کو کستی ہے
صراف کسوٹی پہ گھسا کرتے ہیں زر کو
ہم وہ ہیں جو آنکھوں سے پرکھتے ہیں بشر کو
English meaning of kasauTii
कसौटी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- वह काला पत्थर जिस पर सोने-चाँदी को घिस कर खरा-खोटा परखते हैं, मेहक
- (लाक्षणिक) जाँच या परख की कसौटी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَسوٹی)
کَسوٹی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔