تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کرو کھیتی اور بھرو ڈنڈ" کے متعقلہ نتائج

کَشْٹ

دکھ، مصیبت، تکلیف

کَشْٹ سَہْنا

رک : کشٹ اٹھانا

کَشْٹولی

(دہلی) اختراع کی ہوئی ایک زبان جس میں ہر ایک کلمے کے اولین حرف کے نام کے بعد (کشٹولی تین پلاشہ) لگا کے دوسرے حرف پر کشٹولی ماشہ لگا دیتے تھے

کَشْٹ دینا

ضرر پہنچانا ، تکلیف دینا

کَشْٹ کَرنا

محنت کرنا ، تکلیف اٹھانا

کَشْٹ پَڑنا

مصیبت پڑنا ، برا وقت آنا.

کَشْٹ کَٹْنا

مصیبت ختم ہونا ، بُرا وقت گزرنا ، اذیت ختم ہونا

کَشْٹ کِھینچْنا

رک: کشٹ اُٹھانا ، تکلیف پانا ، مصیبت اٹھانا

ماگھ کا جاڑا جیٹھ کی دُھوپ، بَڑے کَشْٹ سے اُپجے اُوکھ

ماگھ میں سردی کے باعث اور جیٹھ میں گرمی کی وجہ سے درخت یا گنا بہت مشکل سے اُگتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کرو کھیتی اور بھرو ڈنڈ کے معانیدیکھیے

کرو کھیتی اور بھرو ڈنڈ

karo khetii aur bharo DanDकरो खेती और भरो डंड

نیز : کرو کھیتی اور بھرو دنڈ

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کرو کھیتی اور بھرو ڈنڈ کے اردو معانی

  • کھیتی کرو اور محصول ادا کرو
  • کسان کو محصول یا سنچائی وغیرہ کا جو روپیہ دینا پڑتا ہے وہ مراد ہے یعنی کھیتی میں بہت پریشان ہونا پڑتا ہے

Urdu meaning of karo khetii aur bharo DanD

  • Roman
  • Urdu

  • khetii karo aur mahsuul ada karo
  • kisaan ko mahsuul ya sinchaa.ii vaGaira ka jo rupyaa denaa pa.Dtaa hai vo muraad hai yaanii khetii me.n bahut pareshaan honaa pa.Dtaa hai

करो खेती और भरो डंड के हिंदी अर्थ

  • खेती करो और लगान दो
  • किसान को लगान अथवा सिंचाई आदि का जो रुपया देना पड़ता है, उससे अभिप्राय है अर्थात खेती में बड़े कष्ट उठाने पड़ते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَشْٹ

دکھ، مصیبت، تکلیف

کَشْٹ سَہْنا

رک : کشٹ اٹھانا

کَشْٹولی

(دہلی) اختراع کی ہوئی ایک زبان جس میں ہر ایک کلمے کے اولین حرف کے نام کے بعد (کشٹولی تین پلاشہ) لگا کے دوسرے حرف پر کشٹولی ماشہ لگا دیتے تھے

کَشْٹ دینا

ضرر پہنچانا ، تکلیف دینا

کَشْٹ کَرنا

محنت کرنا ، تکلیف اٹھانا

کَشْٹ پَڑنا

مصیبت پڑنا ، برا وقت آنا.

کَشْٹ کَٹْنا

مصیبت ختم ہونا ، بُرا وقت گزرنا ، اذیت ختم ہونا

کَشْٹ کِھینچْنا

رک: کشٹ اُٹھانا ، تکلیف پانا ، مصیبت اٹھانا

ماگھ کا جاڑا جیٹھ کی دُھوپ، بَڑے کَشْٹ سے اُپجے اُوکھ

ماگھ میں سردی کے باعث اور جیٹھ میں گرمی کی وجہ سے درخت یا گنا بہت مشکل سے اُگتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کرو کھیتی اور بھرو ڈنڈ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کرو کھیتی اور بھرو ڈنڈ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone