تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کرنی کرے تو کیوں کرے اور کر کے پچھتائے، پیڑ بوئے ببول کے تو آم کہاں سے کھائے" کے متعقلہ نتائج

تَعَجُّب

حیرت، اچنبھا، حیرانی، انوکھا پن

تَعَجُّب ناک

दे. 'तअज्जुब अंगेज़' ।।

تَعجُّب خیز

حیرت والا، حیرت میں ڈالنے والا، حیران کن

تَعَجُّب ہونا

wonder, be surprised, be amazed

تَعَجُّب کَرنا

wonder, be surprised, be amazed

تَعَجُّب اَنْگیز

حیرت میں ڈالنے والا، عجیب و غریب

تَعَجُّبانَہ

تعجب کا ، حیرت والا.

تَعَجُّب میں آنا

متعجب ہونا، حیرت میں پڑنا، تعجب کرنا

تَعّجبَات

حیرانیاں

تَعَجُّب میں ہونا

تعجب میں آنا، متعجب ہونا، حیرت میں پڑنا، تعجب کرنا

مَحَلِّ تَعَجُّب

تعجب کا موقع ، تعجب کی بات

حُرُوفِ تَعَجُّب

(قواعد) وہ کلمات جو حیرت و تعجّب کے موقع پر بولتے ہیں ، مثلاً اجی نہیں ، ہائیں ، ارے ، اوہو وغیرہ .

ناقابِل تَعَجُّب

जिसमें अचंभे की कोई बात न हो।

بَسا تَعَجُّب ہے

بہت عجیب بات ہے

غَرْقِ دَرْیائے تَعَجُّب ہونا

سخت متعجب ہونا، حیران ہونا

غَرْقِ بَحْرِ تَعَجُّب ہونا

سخت متعجب ہونا، حیران ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں کرنی کرے تو کیوں کرے اور کر کے پچھتائے، پیڑ بوئے ببول کے تو آم کہاں سے کھائے کے معانیدیکھیے

کرنی کرے تو کیوں کرے اور کر کے پچھتائے، پیڑ بوئے ببول کے تو آم کہاں سے کھائے

karnii kare to kyu.n kare aur karke pachhtaa.e, pe.D bo.e babuul ke to aam kahaa.n se khaa.eकरनी करे तो क्यूँ करे और करके पछताए, पेड़ बोए बबूल के तो आम कहाँ से खाए

نیز : کرنی کرے تو کیوں ڈرے، کر کے کیوں پچھتائے، بوئے پیڑ ببول کے، آم کہاں سے کھائے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کرنی کرے تو کیوں کرے اور کر کے پچھتائے، پیڑ بوئے ببول کے تو آم کہاں سے کھائے کے اردو معانی

  • جو بات کرنی چاہو کرو ڈرو نہیں اور کر کے پھر پچھتانا نہیں چاہیے
  • جیسا کام کرو گے ویسا نتیجہ نکلے گا، ببول بو کر آم نہیں حاصل ہو سکتے
  • برے کام کا انجام تو جھیلنا ہی پڑے گا، اس کے لئے پچھتانے سے کیا ہوتا ہے

Urdu meaning of karnii kare to kyu.n kare aur karke pachhtaa.e, pe.D bo.e babuul ke to aam kahaa.n se khaa.e

  • Roman
  • Urdu

  • jo baat karnii chaaho karo Daro nahii.n aur kar ke phir pachhtaanaa nahii.n chaahi.e
  • jaisaa kaam karoge vaisaa natiija niklegaa, babuul buu kar aam nahii.n haasil ho sakte
  • bure kaam ka anjaam to jhelnaa hii pa.Degaa, is ke li.e pachhtaane se kiya hotaa hai

करनी करे तो क्यूँ करे और करके पछताए, पेड़ बोए बबूल के तो आम कहाँ से खाए के हिंदी अर्थ

  • जो बात करनी चाहो करो डरो नहीं और कर के फिर पछताना नहीं चाहिए
  • जैसा काम करोगे वैसा प्रिणाम निकलेगा, बबूल बो कर आम नहीं प्राप्त हो सकते
  • बुरे काम का परिणाम तो भोगना ही पड़ेगा, उसके लिए पछताने से क्या होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَعَجُّب

حیرت، اچنبھا، حیرانی، انوکھا پن

تَعَجُّب ناک

दे. 'तअज्जुब अंगेज़' ।।

تَعجُّب خیز

حیرت والا، حیرت میں ڈالنے والا، حیران کن

تَعَجُّب ہونا

wonder, be surprised, be amazed

تَعَجُّب کَرنا

wonder, be surprised, be amazed

تَعَجُّب اَنْگیز

حیرت میں ڈالنے والا، عجیب و غریب

تَعَجُّبانَہ

تعجب کا ، حیرت والا.

تَعَجُّب میں آنا

متعجب ہونا، حیرت میں پڑنا، تعجب کرنا

تَعّجبَات

حیرانیاں

تَعَجُّب میں ہونا

تعجب میں آنا، متعجب ہونا، حیرت میں پڑنا، تعجب کرنا

مَحَلِّ تَعَجُّب

تعجب کا موقع ، تعجب کی بات

حُرُوفِ تَعَجُّب

(قواعد) وہ کلمات جو حیرت و تعجّب کے موقع پر بولتے ہیں ، مثلاً اجی نہیں ، ہائیں ، ارے ، اوہو وغیرہ .

ناقابِل تَعَجُّب

जिसमें अचंभे की कोई बात न हो।

بَسا تَعَجُّب ہے

بہت عجیب بات ہے

غَرْقِ دَرْیائے تَعَجُّب ہونا

سخت متعجب ہونا، حیران ہونا

غَرْقِ بَحْرِ تَعَجُّب ہونا

سخت متعجب ہونا، حیران ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کرنی کرے تو کیوں کرے اور کر کے پچھتائے، پیڑ بوئے ببول کے تو آم کہاں سے کھائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کرنی کرے تو کیوں کرے اور کر کے پچھتائے، پیڑ بوئے ببول کے تو آم کہاں سے کھائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone