تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَرَم کَلّا" کے متعقلہ نتائج

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَرَم کَلّا کے معانیدیکھیے

کَرَم کَلّا

karam-kallaaकरम-कल्ला

وزن : 1222

  • Roman
  • Urdu

کَرَم کَلّا کے اردو معانی

عربی، ہندی - اسم، مذکر

  • ایک قسم کی گوبھی جس میں پھول نہیں ہوتا صرف پتے ہی پتے ہوتے ہیں، بند گوبھی، پتا گوبھی

Urdu meaning of karam-kallaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism kii gobhii jis me.n phuul nahii.n hotaa sirf patte hii pate hote hain, band gobhii, pattaa gobhii

English meaning of karam-kallaa

Arabic, Hindi - Noun, Masculine

करम-कल्ला के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार की गोभी जिसमें केवल कोमल पत्तों का बँधा हुआ संपुट होता है और जिसकी सब्ज़ी बनती है, बंदगोभी, पत्तागोभी

کَرَم کَلّا کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَرَم کَلّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَرَم کَلّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone