تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَر لے سو کام، بَھج لے سو رام" کے متعقلہ نتائج

مَعْبُود

جس کی عبادت کی جائے، جس کی بندگی کی جائے

مَعْبُود اَللہ

فقیروں کا سلام کا کلمہ ۔

مَعْبُودَہ

معبود (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ جسے پوجا گیا ؛ وہ عورت جس کی پرستش کی جائے ۔

مَعْبُودا

اے معبود ، اے خدا ، میرے اﷲ ، پیارے خدا ۔

مَعْبُودی

معبود ہونا

مَعْبُودِ حَق

سچا خدا، معبود حقیقی

مَعْبُود کَھڑے کَرْنا

کسی چیز کو خدا مان لینا ، پوجنے کے لیے پتھر ، بت وغیرہ سامنے رکھنا ۔

مَعْبُود حَقِیقی

اصلی خدا

مَعْبُودِ بَرْتَر

خداؤں میں افضل ، عظیم خدا ، بڑا خدا ۔

مَعْبُودات

معبود (رک) کی جمع ، بہت سے خدا (تراکیب میں مستعمل) ۔

مَعْبُودان

معبود (رک) کی جمع ؛ معبودات (تراکیب میں مستعمل) ۔

مَعْبُودِیَت

معبود ہونا، خدا ہونا، خدائی، کبریائی، حقانیت

مَعْبُوداتِ باطِلَہ

جھوٹے خدا، بت، اصنام

مَعْبُودانِ باطِلَہ

جھوٹے خدا ؛ معبودات باطلہ ؛ بت ، اصنام ۔

یا مَعبُود

اے خدا ، یااﷲ ۔

یا مَعبُود اَللہ

اے اﷲ جس کی عبادت کی جائے ، مشکل یا پریشانی کے وقت اﷲ تعالیٰ کو پکارنے کا کلمہ ۔

اِمْتِیازِ عَبْد و مَعْبُوْد

discrimination between God and his devotee

اردو، انگلش اور ہندی میں کَر لے سو کام، بَھج لے سو رام کے معانیدیکھیے

کَر لے سو کام، بَھج لے سو رام

kar le so kaam, bhaj le so raamकर ले सो काम, भज ले सो राम

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کَر لے سو کام، بَھج لے سو رام کے اردو معانی

  • اس دنیا میں جو کچھ ہو سکتا ہے کر لینا چاہیے اور خدا کو یاد کرنا چاہیے
  • دنیا میں آکر انسان جتنا بھی کام کرلے اور جتنی زیادہ خدا کی عبادت کرلے اتنا ہی بہتر ہے

Urdu meaning of kar le so kaam, bhaj le so raam

  • Roman
  • Urdu

  • is duniyaa me.n jo kuchh ho saktaa hai kar lenaa chaahi.e aur Khudaa ko yaad karnaa chaahi.e
  • duniyaa me.n aakar insaan jitna bhii kaam karle aur jitnii zyaadaa Khudaa kii ibaadat karle itnaa behtar huy

कर ले सो काम, भज ले सो राम के हिंदी अर्थ

  • इस संसार में जो कुछ हो सकता है कर लेना चाहिए और इश्वर को याद करना चाहिए
  • संसार में आकर मनुष्य जितना भी काम कर ले और जितना भी राम को भज ले उतना ही अच्छा है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَعْبُود

جس کی عبادت کی جائے، جس کی بندگی کی جائے

مَعْبُود اَللہ

فقیروں کا سلام کا کلمہ ۔

مَعْبُودَہ

معبود (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ جسے پوجا گیا ؛ وہ عورت جس کی پرستش کی جائے ۔

مَعْبُودا

اے معبود ، اے خدا ، میرے اﷲ ، پیارے خدا ۔

مَعْبُودی

معبود ہونا

مَعْبُودِ حَق

سچا خدا، معبود حقیقی

مَعْبُود کَھڑے کَرْنا

کسی چیز کو خدا مان لینا ، پوجنے کے لیے پتھر ، بت وغیرہ سامنے رکھنا ۔

مَعْبُود حَقِیقی

اصلی خدا

مَعْبُودِ بَرْتَر

خداؤں میں افضل ، عظیم خدا ، بڑا خدا ۔

مَعْبُودات

معبود (رک) کی جمع ، بہت سے خدا (تراکیب میں مستعمل) ۔

مَعْبُودان

معبود (رک) کی جمع ؛ معبودات (تراکیب میں مستعمل) ۔

مَعْبُودِیَت

معبود ہونا، خدا ہونا، خدائی، کبریائی، حقانیت

مَعْبُوداتِ باطِلَہ

جھوٹے خدا، بت، اصنام

مَعْبُودانِ باطِلَہ

جھوٹے خدا ؛ معبودات باطلہ ؛ بت ، اصنام ۔

یا مَعبُود

اے خدا ، یااﷲ ۔

یا مَعبُود اَللہ

اے اﷲ جس کی عبادت کی جائے ، مشکل یا پریشانی کے وقت اﷲ تعالیٰ کو پکارنے کا کلمہ ۔

اِمْتِیازِ عَبْد و مَعْبُوْد

discrimination between God and his devotee

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَر لے سو کام، بَھج لے سو رام)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَر لے سو کام، بَھج لے سو رام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone