تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَپْڑا پَہْنِیے جَگ بَھاتا کھانا کھائے کھائے مَن بھاتا" کے متعقلہ نتائج

تَشْرِیف

خلعت، وہ پوشاک یا جوڑا جو بادشاہ اور حاکم وغیرہ کسی کو انعام و اعزاز کے طور پر عطا کرتا ہے

تَشْرِیفی

رسمی ، رسیاتی دستور کے ساتھ .

تَشْرِیفاتی

پابند رسوم، پر تکلف ، تکلف آمیز ، رسم پرست ، وہ شخص جس کے ذمے آداب و رسوم بجا لائے جانے کی نگرانی ہوتی ہے ؛ وہ شخص جس کی تحویل میں آداب کی کتاب ہو : کسی عہد سے متعلق ، محکمانہ .

تَشْرِیفات

(بطور واحد) ظاہری اخلاق و آداب، ظاہری تکریم، درجہ، مرتبہ، (بطور جمع) تشریف

تَشْرِیفاتِ فاخِرَہ

عمدہ لباس یا انعام و اکرام ؛ خلعت ، مربتہ ، بزرگی .

تَشْرِیف اَرزانی

दे. ‘तश्रीफ़ आवरी।।

تَشْرِیفِ عُرْیَانِی

exalting nudity

تَشْرِیفْ آوری

(کسی امیر، معزز یا بزرگ شخص کی) آمد، آنا، حاضر ہونا

تائے تَشْرِیف

خلعت، ایک خلعت، پوری خلعت

اردو، انگلش اور ہندی میں کَپْڑا پَہْنِیے جَگ بَھاتا کھانا کھائے کھائے مَن بھاتا کے معانیدیکھیے

کَپْڑا پَہْنِیے جَگ بَھاتا کھانا کھائے کھائے مَن بھاتا

kap.Daa pahniye jag bhaataa khaanaa khaa.e khaa.e man bhaataaकपड़ा पहनिये जग भाता खाना खाए खाए मन भाता

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کَپْڑا پَہْنِیے جَگ بَھاتا کھانا کھائے کھائے مَن بھاتا کے اردو معانی

  • لباس فیشن کے مطابق ہونا چاہیے کھانا اپنی مرضی کے مطابق ؛ لباس عام پسند اور خوراک اپنی پسند کے موافق کھانے سے آدمی اچھا رہتا ہے.

Urdu meaning of kap.Daa pahniye jag bhaataa khaanaa khaa.e khaa.e man bhaataa

  • Roman
  • Urdu

  • libaas faishan ke mutaabiq honaa chaahi.e khaanaa apnii marzii ke mutaabiq ; libaas aam pasand aur Khuraak apnii pasand ke muvaafiq khaane se aadamii achchhaa rahtaa hai

कपड़ा पहनिये जग भाता खाना खाए खाए मन भाता के हिंदी अर्थ

  • लिबास फ़ैशन के मुताबिक़ होना चाहिए खाना अपनी मर्ज़ी के मुताबिक़ , लिबास आम पसंद और ख़ुराक अपनी पसंद के मुवाफ़िक़ खाने से आदमी अच्छा रहता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَشْرِیف

خلعت، وہ پوشاک یا جوڑا جو بادشاہ اور حاکم وغیرہ کسی کو انعام و اعزاز کے طور پر عطا کرتا ہے

تَشْرِیفی

رسمی ، رسیاتی دستور کے ساتھ .

تَشْرِیفاتی

پابند رسوم، پر تکلف ، تکلف آمیز ، رسم پرست ، وہ شخص جس کے ذمے آداب و رسوم بجا لائے جانے کی نگرانی ہوتی ہے ؛ وہ شخص جس کی تحویل میں آداب کی کتاب ہو : کسی عہد سے متعلق ، محکمانہ .

تَشْرِیفات

(بطور واحد) ظاہری اخلاق و آداب، ظاہری تکریم، درجہ، مرتبہ، (بطور جمع) تشریف

تَشْرِیفاتِ فاخِرَہ

عمدہ لباس یا انعام و اکرام ؛ خلعت ، مربتہ ، بزرگی .

تَشْرِیف اَرزانی

दे. ‘तश्रीफ़ आवरी।।

تَشْرِیفِ عُرْیَانِی

exalting nudity

تَشْرِیفْ آوری

(کسی امیر، معزز یا بزرگ شخص کی) آمد، آنا، حاضر ہونا

تائے تَشْرِیف

خلعت، ایک خلعت، پوری خلعت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَپْڑا پَہْنِیے جَگ بَھاتا کھانا کھائے کھائے مَن بھاتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَپْڑا پَہْنِیے جَگ بَھاتا کھانا کھائے کھائے مَن بھاتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone