تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَنْدورَہ" کے متعقلہ نتائج

کُنْدُر

ایک درخت نیز اُس درخت کا زرد گوند جو بطورِ دوا مستعمل ہے

کُنْدُر کُوٹ

ایک دوا کا نام ، لوبان

کُنْدُری

ایک روئیدگی ہے، گاجر اورسون٘ف کی طرح، اس کے پتے اُن کے پتوں سے چوڑے ہوتے ہیں اور بو کندر کی سی ہوتی ہے.

کُنْدُرِ رُومی

کُنْدَُر (رک) کا ایک نام.

قُنْدُر

ترکستان میں پایا جانے والا ایک سیاہ رنگ کا دریائی جانور جو کُتّے سے مشابہت رکھتا ہے، اس کا پوست نہایت گرم ہوتا ہے اس کی دم چوڑی ہوتی ہے (اس کی کھال اور دم سے بہت عمدہ پوستین کھال کا کرتا بنتا ہے)

کُنْدُرْش

کندر (رک) کا ایک نام، ایک درخت کا گوند.

کونے دار

angular

کَنْدَر

(ہیئت) علمِ نجوم کے حساب کی ایک منزل، مرحلہ

کَنْڈار

ایک عمارتی لکڑی کا درخت ، ایک قسم کی لکڑی.

کَنڈور

آنکھوں کا ایک مرض جس میں آنکھ کے دیدے میں سفید دھبّہ پڑ جاتا ہے

کیندر

مرکز، درمیان، بیچ میں

کاندَر

ایک درخت کا گوند (جسن کی رنگت زردی مائل اور مزہ تلخ ہوتا ہے ، اس کو پانی میں حل کرنے سے دودھ کی مانند سفید شیرہ بن جاتا ہے) اُشق ، اشنہ ، چھڑیلا .

کان دار

کانوں والا ، جو سن سکتا ہو .

کون دار

کونا رکھنے والا ، نوک دار.

قَنْدار

جنوبی امریکہ کا ایک بڑا پرند جو گدھ کی قسم سے ہوتا ہے اور مُردے کھاتا ہے، یہ اتنا برا ہوتا ہے کہ بعض وقت اس کا پھیلا ہوا پَر ایک سرے سے دوسرے سرے تک گیارہ فٹ تک ناپا گیا ہے.

کُنْڈَر

آہنی حلقہ جو پانی کے چرس پر لگا ہوتا ہے.

کُونْڈَر

قید.

کنّے دار

ایک قسم کا جوتا جس کے دونوں طرف دندانے بنے ہوتے ہیں یا ایڑی پرچمڑا چڑھا ہوا ہوتا ہے

کَنّی دار

۔صفت۔ وہ کپڑا جس کے کناروں پر کسی رنگ کی دھاری ہو۔

کُنْدْڑا

ڈھیر (غلّے وغیرہ کا) ، ان٘بار

quandary

گو مگو کا عالم

کَنْڈیرا

دھنیا ، کڈیرا

کَنْدَرا

پہاڑ کی کھو، گھاٹی، گپھا، سرنگ، غار

کَنْڈیرْنا

”کنڈیانا“ کا اوزار ، زیور یا برتن کی اوپری سطح پر باریک نشانات ڈالنے کا قلم

کَنْدورا

دستر خوان جس پر کھانا کھلاتے ہیں

کُنْدَْرا

(کاشت کاری) وہ قطعۂ زمین جو پانی کی رو کی کاٹ سے بچ کر اوپر کو ابھرتا رہے، ٹیلا

کَنڈرانا

خفا ہونا، ناراض ہونا

کانڈِیرا

ایک قسم کا چھوٹا خاردار پودا، کان٘ٹے دار جھاڑی .

کنڈری

ایک قسم کی ترکاری

کَنْدَری

رک : کندر، پہاڑ کی کھو

کَنْدورَہ

دسترخوان

کَنڈوری

(سلائی بٹائی) ایک قسم کا ریشم جس کا تار موٹا مگر صاف ہوتا ہے، کندوری

kindred

ناطَہ

kindergarten

چھوٹے بچوں کا مدرسہ

کُنْدْری

(حمّالی) حمّالوں کے سر پر بوجھ کے نیچے رکھنے کی گُنڈلی نُما بنی ہوئی چیز جس پر چندیا سے الگ بوجھ ٹکا رہے اور چندیا پر بوجھ کی رگڑ نہ لگے، بعض حمّال ضرورت کے وقت کپڑے کو موڑ کر سرپر رکھ لیتے اور اُس پر بوجھ ٹکا لیتے ہیں بعض مستقل طور پر کسی چیز کی بنا لیتے ہیں ، اِینڈوا

کُنْدَرُو

خودروں، ایک قسم کی ترکاری، ایک بیل دار جنگلی پودے کا پھل، ایک قسم کا جنگلی کدّو

کِنْدْرانا

نفرت کرنا ، ابا کرنا ، متلانا ، گھبرانا ، پریشان ہونا.

کَنْدُوری خَرَچْنا کَرنا

ضیافت ، کھانا کھلانا ، دعوت کرنا.

کَنْدَرْپ

شہوت اور خواہشات کے اساطیری دیوتا کا نام، کام دیو

کَندوری

کھانا، ضیافت، دسترخوان، دعوت جو کسی تقریب کے موقع پر ہو ، (عموماً) وہ کھانا جو وسیع پیمانے پر دلہن ک طرف سے بعد نکاح کھلایا اور تقسیم کیا جاتا ہے.

کُونڈ رَکْھنا

مقید رکھنا ، بند کرنا ، قید میں رکھنا.

کِندْراٹ

متلی، گھبراہٹ، الجھن، تنفّر.

کُنْڈی دینا

۔زنجیر لگانا۔ دروازہ بند کرنا۔

کُنْڈی دے لینا

رک: کنڈی لگانا.

دِیو کانْڈَر

کاہو، گیلی یا پانی والی جگہ میں پیدا ہونے والا پودا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَنْدورَہ کے معانیدیکھیے

کَنْدورَہ

kandoraकंदोरा

  • Roman
  • Urdu

کَنْدورَہ کے اردو معانی

  • دسترخوان
  • رک : کندوری، کھانا، دعوت جو وسیع پیمانے پر کسی تقریب کے موقع پر کی جائے.

Urdu meaning of kandora

  • Roman
  • Urdu

  • dastraKhvaan
  • ruk ha kanduurii, khaanaa, daavat jo vasiia paimaane par kisii taqriib ke mauqaa par kii jaaye

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُنْدُر

ایک درخت نیز اُس درخت کا زرد گوند جو بطورِ دوا مستعمل ہے

کُنْدُر کُوٹ

ایک دوا کا نام ، لوبان

کُنْدُری

ایک روئیدگی ہے، گاجر اورسون٘ف کی طرح، اس کے پتے اُن کے پتوں سے چوڑے ہوتے ہیں اور بو کندر کی سی ہوتی ہے.

کُنْدُرِ رُومی

کُنْدَُر (رک) کا ایک نام.

قُنْدُر

ترکستان میں پایا جانے والا ایک سیاہ رنگ کا دریائی جانور جو کُتّے سے مشابہت رکھتا ہے، اس کا پوست نہایت گرم ہوتا ہے اس کی دم چوڑی ہوتی ہے (اس کی کھال اور دم سے بہت عمدہ پوستین کھال کا کرتا بنتا ہے)

کُنْدُرْش

کندر (رک) کا ایک نام، ایک درخت کا گوند.

کونے دار

angular

کَنْدَر

(ہیئت) علمِ نجوم کے حساب کی ایک منزل، مرحلہ

کَنْڈار

ایک عمارتی لکڑی کا درخت ، ایک قسم کی لکڑی.

کَنڈور

آنکھوں کا ایک مرض جس میں آنکھ کے دیدے میں سفید دھبّہ پڑ جاتا ہے

کیندر

مرکز، درمیان، بیچ میں

کاندَر

ایک درخت کا گوند (جسن کی رنگت زردی مائل اور مزہ تلخ ہوتا ہے ، اس کو پانی میں حل کرنے سے دودھ کی مانند سفید شیرہ بن جاتا ہے) اُشق ، اشنہ ، چھڑیلا .

کان دار

کانوں والا ، جو سن سکتا ہو .

کون دار

کونا رکھنے والا ، نوک دار.

قَنْدار

جنوبی امریکہ کا ایک بڑا پرند جو گدھ کی قسم سے ہوتا ہے اور مُردے کھاتا ہے، یہ اتنا برا ہوتا ہے کہ بعض وقت اس کا پھیلا ہوا پَر ایک سرے سے دوسرے سرے تک گیارہ فٹ تک ناپا گیا ہے.

کُنْڈَر

آہنی حلقہ جو پانی کے چرس پر لگا ہوتا ہے.

کُونْڈَر

قید.

کنّے دار

ایک قسم کا جوتا جس کے دونوں طرف دندانے بنے ہوتے ہیں یا ایڑی پرچمڑا چڑھا ہوا ہوتا ہے

کَنّی دار

۔صفت۔ وہ کپڑا جس کے کناروں پر کسی رنگ کی دھاری ہو۔

کُنْدْڑا

ڈھیر (غلّے وغیرہ کا) ، ان٘بار

quandary

گو مگو کا عالم

کَنْڈیرا

دھنیا ، کڈیرا

کَنْدَرا

پہاڑ کی کھو، گھاٹی، گپھا، سرنگ، غار

کَنْڈیرْنا

”کنڈیانا“ کا اوزار ، زیور یا برتن کی اوپری سطح پر باریک نشانات ڈالنے کا قلم

کَنْدورا

دستر خوان جس پر کھانا کھلاتے ہیں

کُنْدَْرا

(کاشت کاری) وہ قطعۂ زمین جو پانی کی رو کی کاٹ سے بچ کر اوپر کو ابھرتا رہے، ٹیلا

کَنڈرانا

خفا ہونا، ناراض ہونا

کانڈِیرا

ایک قسم کا چھوٹا خاردار پودا، کان٘ٹے دار جھاڑی .

کنڈری

ایک قسم کی ترکاری

کَنْدَری

رک : کندر، پہاڑ کی کھو

کَنْدورَہ

دسترخوان

کَنڈوری

(سلائی بٹائی) ایک قسم کا ریشم جس کا تار موٹا مگر صاف ہوتا ہے، کندوری

kindred

ناطَہ

kindergarten

چھوٹے بچوں کا مدرسہ

کُنْدْری

(حمّالی) حمّالوں کے سر پر بوجھ کے نیچے رکھنے کی گُنڈلی نُما بنی ہوئی چیز جس پر چندیا سے الگ بوجھ ٹکا رہے اور چندیا پر بوجھ کی رگڑ نہ لگے، بعض حمّال ضرورت کے وقت کپڑے کو موڑ کر سرپر رکھ لیتے اور اُس پر بوجھ ٹکا لیتے ہیں بعض مستقل طور پر کسی چیز کی بنا لیتے ہیں ، اِینڈوا

کُنْدَرُو

خودروں، ایک قسم کی ترکاری، ایک بیل دار جنگلی پودے کا پھل، ایک قسم کا جنگلی کدّو

کِنْدْرانا

نفرت کرنا ، ابا کرنا ، متلانا ، گھبرانا ، پریشان ہونا.

کَنْدُوری خَرَچْنا کَرنا

ضیافت ، کھانا کھلانا ، دعوت کرنا.

کَنْدَرْپ

شہوت اور خواہشات کے اساطیری دیوتا کا نام، کام دیو

کَندوری

کھانا، ضیافت، دسترخوان، دعوت جو کسی تقریب کے موقع پر ہو ، (عموماً) وہ کھانا جو وسیع پیمانے پر دلہن ک طرف سے بعد نکاح کھلایا اور تقسیم کیا جاتا ہے.

کُونڈ رَکْھنا

مقید رکھنا ، بند کرنا ، قید میں رکھنا.

کِندْراٹ

متلی، گھبراہٹ، الجھن، تنفّر.

کُنْڈی دینا

۔زنجیر لگانا۔ دروازہ بند کرنا۔

کُنْڈی دے لینا

رک: کنڈی لگانا.

دِیو کانْڈَر

کاہو، گیلی یا پانی والی جگہ میں پیدا ہونے والا پودا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَنْدورَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَنْدورَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone