تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَمَر بَنْد" کے متعقلہ نتائج

کَمَرْ

جسم میں پیٹھ کا نچلا اور کھولے کے اوپر کا حصّہ

کَمَرْ تُوڑْ

(طب) ایک قسم کی دوا جو عورتوں کے لیے مفید ہوتی ہے

کَمَرْوَت

(حمّامی) نہلاتے وقت کمر دھارنے ، سونتنے اور ریڑھ کی کڑیاں چٹخانے کا عمل .

پانی کا کَمَرْ بَنْد

(طب) ربر کی گرم پانی کی بوتل کی طرح کی ایک پیٹی جو ربر نیز کپڑے کی بھی ہوتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَمَر بَنْد کے معانیدیکھیے

کَمَر بَنْد

kamar-bandकमर-बंद

اصل: فارسی

وزن : 1221

کَمَر بَنْد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پاجامہ یا شلوار کے نیفے کی ڈوری یا کپڑے کی پٹی وغیرہ جس کی مدد سے اسے کمر سے باندھا جاسکے، ناڑا، ازاربند
  • کمر باندھنے کی چیز، کمر باندھنےکا دوپٹّہ، پیٹی، پٹکا

صفت

  • کمربستہ، آمادہ، مستعد، تیار، لیس
  • جس پر فیتہ وغیرہ لپٹا ہوا، فیتے وغیرہ سے بندھا ہوا (شاذ)

شعر

English meaning of kamar-band

Noun, Masculine

Adjective

कमर-बंद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कमर में बाँधने का तसमा या फीता, पेटी, पाजामे आदि की डोरी, नाड़ा, इज़ारबंद, नीवी
  • कमर पर बाँधने का कपड़ा, लंबा कपड़ा जिससे कमर बाँधते हैं, पटुका, पेटी

विशेषण

  • जिस पर फ़ीता आदि लपेटा हुआ हो, फ़ीते आदि से बँधा हुआ
  • जो किसी काम के लिए कील-काँटे से लैस हो

کَمَر بَنْد کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَمَر بَنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَمَر بَنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words