اردو، انگلش اور ہندی میں کَمان کے معانیدیکھیے
کَمان کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- . تیر چلانے کا قوسی شکل کا ایک آلہ ، قوس (شعرأ محبوب کی بھوؤں سے تشبیہ دیتے ہیں) ؛ ایک قدیم ترین غیر آتشیں حربہ جو بان٘س یا فلزات کے لچک دار لمبے ٹکڑے کے دونوں گوشوں میں ڈوری یا تان٘ت باندھ کر بنایا جاتا اور جس کے ذریعے تیرغُلّہ نشانے پر مارتے .
- دھنک ، قوس قزح .
- محراب ، ڈاٹ ، طاق ، دائرے کا کوئی حصہ ، قطعِ دائرہ .
- وہ قوس کی شکل جو شاہی فرامین پر بنی ہو .
- آسمان کے بارہ برجوں میں سع نویں برج کا نام ، دھن راس .
- (کنایۃً) کوزہ پشت ، کُب جھکلی ہوئی کمر ، کُبڑا پن .
- لچکیلا ، لچکدار ، لرزاں لرزتا ہوا ، جس میں لرزش ہو .
اسم، مؤنث
- (لشکری) حکم ، کمانڈ .
- فوج کی سالاری ، سرداری ، قیادت .
- فوجی دستے کا کوچ ، فوجی نقل و حرکت ، فوج کا کسی معین زمانہ میں اپنی جگہ سے باہر پھرنا .
شعر
جاتی ہے دور بات نکل کر زبان سے
پھرتا نہیں وہ تیر جو نکلا کمان سے
اک پرندہ ابھی اڑان میں ہے
تیر ہر شخص کی کمان میں ہے
ہم بھی کسی کمان سے نکلے تھے تیر سے
یہ اور بات ہے کہ نشانے خطا ہوئے
English meaning of kamaan
कमान के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- इंद्र-धनुष।
- धनुष। मुहा०-(किसीकी) कमान चढ़ना = (क) यथेष्ट उन्नति, प्रभुत्व आदि का समय होना। (ख) त्यौरी में बल पड़ना। आँखें चढ़ाना। (क्रोध-सूचक)
- धनुष, धनु, धन्व, धन्वा, तीर चलाने का यंत्र, क़ौस ।।
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ९. बसीत नाम का जहाजी यंत्र
کَمان کے مترادفات
کَمان کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَمان)
کَمان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔