تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَم خَرْچ بالا نَشِین" کے متعقلہ نتائج

بَہُتیرا

بہت، بہت سا، بہت کچھ، بکثرت، کافی، وافر

بَہُتیرا گاؤ بَجاؤ، کَوڑی نَہ پاؤ

کیسی ہی خدمت گزاری کرو کچھ حاصل نہیں

بَہُوتیرا

بہتیرا، بہت، بہت سا، بہت کچھ

بَھٹارا

رک : بھٹیارا .

بِھیتَری

اندرونی، باطن، پوشیدہ

بِھٹَورا

رک : بِٹورا .

بِھیتَوری

مکان کا کرایہ ، لگان اراضی سکنی ، محصول نزول ، ہاوس ٹیکس.

بِہْتَری

اچھی حالت، خوش اقبال، خیر طلبہ، فراغ بالی

بِہتَرائی

بہتری ، بھلائی ، اچھائی ، خوبی.

بَہُتیرے

Many

بُھتْرا

کند

بَہُتیری

بہتیرا کی تانیث، بہت زیادہ، کثیر، کافی، وافر، زیادہ، بہت، بکثرت، بہت سا

بِھیتَڑا

مکان ، گھر .

بُھوت آری

ارواح خبیثہ کا دشمن ، برے لوگوں کا دشمن ؛ ہین٘گ ،ان٘گوزہ .

بُھوت آدی

کل مخلوق کا پیدا کر نے والا ، روح اعلیٰ ، پرم آتما ، شیوجی .

ہاڑ ہوں گے تو ماس بہتیرا ہو رہے گا

زندہ رہے، موٹا ہو جائے گا

بِہتری جاننا

بھلائی سمجھنا

جِن کو چاؤ گَھنیرا اُن کو دُکھ بَہُتیرا

رک : جِن کا لاڈ گَھنیرے اُن کو دُکھ بہتیرے

بِھتْرا جانا

چیچک کے دانوں کا ابھرنے کے بجائے جسم کے اندر ہی دب کر رہ جانا .

نَدِیا ناؤ گھاٹ بَہُتیرا، کہیں کبیر نام کا پھیرا

ہر چیز کا نام جدا جدا ہوتا ہے، اگرچہ وہ ایک ہی قسم کی ہوں، چیز ایک ہی ہوتی ہے مگر اس کے نام کئی ہوتے ہیں

دِیوال رَہے گی تو نیو بَہُتیرے چَڑھ جائیں گے

زندگی ہے تو سب کچھ ہے

ہَڑواڑ ہوں گے تو ماس بُہتیرا ہو رَہے گا

زندہ رہے تو موٹے ہو جائیں گے ؛ بنیاد ہو گی تو عمارت بھی بن جائے گی

کھانا نَہ کَپْڑا سینت کا بَھترا

بے دیے لیے کام لینا

بِھیت ہوگی تو لیو بَہُتیرے چَڑھ رَہیں گے

اپنے پاس روپیہ ہو گا تو خوشامدی بہت آرہیں گے ، ہڈیاں رہیں گی تو ماس بہتیرا چڑھ جائے گا، اصل ہوگی تو اس کی اصلاح ہوسکے گی.

چَچیرے مَمیرے بَڑ تَلے بَہتیرے

امیر آدمیوں کے بہت رشتے دار بن جاتے ہیں

روٹی نَہ کَپْڑا سینت سینت کا بُھتْرا

مُفت میں قبضہ یا اِختیار جتاتا ہے ، دیتا دِلاتا کچھ نہیں.

روٹی کا نَہ کَپڑْے کا سینت مینت کا بُھترا

ایسے ناکارہ شخص کے بارے میں کہتے ہیں جو مُفت خوری کے باوجود رُعب جمائے یا اکڑفوں دِکھائے.

جِس کو لاڈ گَھنیرے ، وہی بَھرے گا دُکھ بَہتیرے

جس نے بہت زیادہ ناز و نعمت میں پرورش پائی ہو اسے دکھ بھی بہت ہوں گے.

سَتْری بَہَتْری بَہَتْری باتیں

بدحواسی کی باتیں ، بہکی بہکی باتیں.

بھات کھانے بَہُتیرے کام دُولھَا دُلَھن سے

مفت خورے تو بہت مل جاتے ہیں لیکن اصل مصیبت تو خرچ کرنے والے کے سر آتی ہے

جِن کو لاڈ گَھنیرے اُن کو دُکھ بَہُتیرے

ناز و نعم سے پلے ہوؤں کے لیے مصیبتیں زیادہ ہوتی ہیں.

سَتْرا بَہتْرا

جو سَتَّر برس سے زیادہ عمر کا ہو، معمّر.

سَتْری بَہَتْری

بہت بوڑھی، کبرسن

گِل بُھتَرا

مٹّی سے بنایا ہوا بُت ، مٹّی کا مادھو .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَم خَرْچ بالا نَشِین کے معانیدیکھیے

کَم خَرْچ بالا نَشِین

kam KHarch baalaa nashiinकम ख़र्च बाला नशीन

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کَم خَرْچ بالا نَشِین کے اردو معانی

  • اس کام یا چیز کی نسبت بولتے ہیں، جس پر خرچ کم آئے یا جو قیمت میں کم، مگر برتنے اور دیکھنے میں عُمدہ ہو، وہ جو قیمت میں کم افادیت میں بہتر ہو

Urdu meaning of kam KHarch baalaa nashiin

  • Roman
  • Urdu

  • is kaam ya chiiz kii nisbat bolte hain, jis par Kharch kam aa.e ya jo qiimat me.n kam, magar baratne aur dekhne me.n umdaa ho, vo jo qiimat me.n kam ifaadiiyat me.n behtar ho

English meaning of kam KHarch baalaa nashiin

  • frugal, hence carefree
  • good quality at low cost

कम ख़र्च बाला नशीन के हिंदी अर्थ

  • इस काम या चीज़ की निसबत बोलते हैं जिस पर ख़र्च कम आए या जो क़ीमत में कम मगर बरतने और देखने में उम्दा हो , वो जो क़ीमत में कम इफ़ादीयत में बेहतर हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَہُتیرا

بہت، بہت سا، بہت کچھ، بکثرت، کافی، وافر

بَہُتیرا گاؤ بَجاؤ، کَوڑی نَہ پاؤ

کیسی ہی خدمت گزاری کرو کچھ حاصل نہیں

بَہُوتیرا

بہتیرا، بہت، بہت سا، بہت کچھ

بَھٹارا

رک : بھٹیارا .

بِھیتَری

اندرونی، باطن، پوشیدہ

بِھٹَورا

رک : بِٹورا .

بِھیتَوری

مکان کا کرایہ ، لگان اراضی سکنی ، محصول نزول ، ہاوس ٹیکس.

بِہْتَری

اچھی حالت، خوش اقبال، خیر طلبہ، فراغ بالی

بِہتَرائی

بہتری ، بھلائی ، اچھائی ، خوبی.

بَہُتیرے

Many

بُھتْرا

کند

بَہُتیری

بہتیرا کی تانیث، بہت زیادہ، کثیر، کافی، وافر، زیادہ، بہت، بکثرت، بہت سا

بِھیتَڑا

مکان ، گھر .

بُھوت آری

ارواح خبیثہ کا دشمن ، برے لوگوں کا دشمن ؛ ہین٘گ ،ان٘گوزہ .

بُھوت آدی

کل مخلوق کا پیدا کر نے والا ، روح اعلیٰ ، پرم آتما ، شیوجی .

ہاڑ ہوں گے تو ماس بہتیرا ہو رہے گا

زندہ رہے، موٹا ہو جائے گا

بِہتری جاننا

بھلائی سمجھنا

جِن کو چاؤ گَھنیرا اُن کو دُکھ بَہُتیرا

رک : جِن کا لاڈ گَھنیرے اُن کو دُکھ بہتیرے

بِھتْرا جانا

چیچک کے دانوں کا ابھرنے کے بجائے جسم کے اندر ہی دب کر رہ جانا .

نَدِیا ناؤ گھاٹ بَہُتیرا، کہیں کبیر نام کا پھیرا

ہر چیز کا نام جدا جدا ہوتا ہے، اگرچہ وہ ایک ہی قسم کی ہوں، چیز ایک ہی ہوتی ہے مگر اس کے نام کئی ہوتے ہیں

دِیوال رَہے گی تو نیو بَہُتیرے چَڑھ جائیں گے

زندگی ہے تو سب کچھ ہے

ہَڑواڑ ہوں گے تو ماس بُہتیرا ہو رَہے گا

زندہ رہے تو موٹے ہو جائیں گے ؛ بنیاد ہو گی تو عمارت بھی بن جائے گی

کھانا نَہ کَپْڑا سینت کا بَھترا

بے دیے لیے کام لینا

بِھیت ہوگی تو لیو بَہُتیرے چَڑھ رَہیں گے

اپنے پاس روپیہ ہو گا تو خوشامدی بہت آرہیں گے ، ہڈیاں رہیں گی تو ماس بہتیرا چڑھ جائے گا، اصل ہوگی تو اس کی اصلاح ہوسکے گی.

چَچیرے مَمیرے بَڑ تَلے بَہتیرے

امیر آدمیوں کے بہت رشتے دار بن جاتے ہیں

روٹی نَہ کَپْڑا سینت سینت کا بُھتْرا

مُفت میں قبضہ یا اِختیار جتاتا ہے ، دیتا دِلاتا کچھ نہیں.

روٹی کا نَہ کَپڑْے کا سینت مینت کا بُھترا

ایسے ناکارہ شخص کے بارے میں کہتے ہیں جو مُفت خوری کے باوجود رُعب جمائے یا اکڑفوں دِکھائے.

جِس کو لاڈ گَھنیرے ، وہی بَھرے گا دُکھ بَہتیرے

جس نے بہت زیادہ ناز و نعمت میں پرورش پائی ہو اسے دکھ بھی بہت ہوں گے.

سَتْری بَہَتْری بَہَتْری باتیں

بدحواسی کی باتیں ، بہکی بہکی باتیں.

بھات کھانے بَہُتیرے کام دُولھَا دُلَھن سے

مفت خورے تو بہت مل جاتے ہیں لیکن اصل مصیبت تو خرچ کرنے والے کے سر آتی ہے

جِن کو لاڈ گَھنیرے اُن کو دُکھ بَہُتیرے

ناز و نعم سے پلے ہوؤں کے لیے مصیبتیں زیادہ ہوتی ہیں.

سَتْرا بَہتْرا

جو سَتَّر برس سے زیادہ عمر کا ہو، معمّر.

سَتْری بَہَتْری

بہت بوڑھی، کبرسن

گِل بُھتَرا

مٹّی سے بنایا ہوا بُت ، مٹّی کا مادھو .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَم خَرْچ بالا نَشِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَم خَرْچ بالا نَشِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone