تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَلِیمِ طُورِ سِینا" کے متعقلہ نتائج

طُور

حال، حالت، گت

طُوری

کوہِ طور سے منسوب یا متعلق، کوہِ طور کا

طُورِ سینا

جزیرہ نمائے سینا میں ایک پہاڑ جس کو طورسینا اور طور سینین کہتے ہیں۔ اس پہاڑ پر حضرت موسٰیٰ نے دیدار الٰہی کی درخواست کی تھی جس کے جواب میں ایک تجلی ہوئی تھی (بجلی سی چمکی تھی) اور حضرت موسٰی بے ہوش ہو گئے تھے، اور یہیں ان کو اللہ تعالٰی سے ہم کلامی کا شرف بھی حاصل ہوا اور یہودیوں کی ہدایت کے لیے دس احکام شرعی ملے، کوہ طور، کوہ سینا

طُورِ سِینِین

رک : طُور (کوہِ طور).

لالَۂ طُور

۔(ف) مذکر۔ کنایہ ہے آتشِ طور سے۔

جَلْوَۂ طُور

manifestation of God to Moses at Mount Sinai

شَجَرَۂِ طُور

رک: شجرِ طور یا نخلِ طور جو اُردو میں زیادہ مستعمل ہے.

شُعْلَۂ طُور

طور کا جلوہ، نور یا جلوہ جو حضرت موسٰیؑ نے کوہ طور پر دیکھا، مراد: برق تجّلی

صاعِقَۂ طُور

وہ بجلی جو کوہ طور پر چمکی تھی اور جس کی روشنی سے جناب موسیٰ بے ہوش ہوگئے تھے.

سُرْمَۂ طُور

جب اللہ تعالیٰ نے اپنا جلوہ دکھایا ، خدا کی تجلّی سے کوہِ طور جل کر خاک ہو گیا تھا اور حضرت موسیٰ علیہ السّلام بے ہوش ہو کر گِر پڑے تھے. یہ خاکِ سیاہ سرمۂ طور سے تعبیر کی جاتی ہے ، خاکِ طور.

کوہِ طُور

ملک شام کی وہ مشہور پہاڑی جس پر خداوند تعالیٰ نے حضرت موسیٰ علیہ السّلام کو اپنی تجلّی دکھائی تھی، جس کے اثر سے حضرت موسیٰ بے ہوش ہو گئے تھے اور کوہ طور جل کر سُرمے کی مانند سیاہ ہو گیا تھا

وادیٔ طُور

طور کی وادی (وادی ایمن)

شَمْعِ طُور

lamp of Toor-allusion to mountain Toor where Moses saw the light of God

تَجَلّیٔ طُور

خدا کی ذات کا وہ نور جو حضرت موسٰیؑ کو کوہ طور ہر نظر آیا، جلوۂ رب

شُعْلَۂ طُور بَھڑَکنا

عاشق ہونا، عشق کا زور ہونا

شُعْلَۂ طُور بَھڑکانا

عاشق ہونا، عشق کا زور ہونا

سَرِ طُور

کوہ طور پر تلمیح ہے اس واقعہ کی طرف کہ حضرت موسٰی علیہ السلام کو کوہ طور پر تجلّی باری تعالیٰ نظر آئی.

چَراغ طُور

وہ نور جو حضرت موسیٰ علیہ السلام کو جلوۂ خداوندی کے وقت کوہ طور پر نظر آیا تھا

شَجَرِ طُور

وادی ایمن میں کوہ طور کا درخت جس پر حضرت موسیٰ ؑ نے تجلّی الہیٰ دیکھی تھی

بَرْق طُور

تجلیات الٰہی کی وہ بجلی جوحضرت موسٰی کوکوہ طورپراَرِنی (مجھے اپنا جلوہ دکھادے) کی التجاکرنےکےبعدنظرآئی تھی اور جس کی تاب نہ لاکروہ بیہوش ہوگئے تھے

آتِشِ طُور

وہ نورانی تجلی جو حضرت موسیٰ کو کوہ طور پر نظر آئی تھی

کَلِیمِ طُور

حضرت موسیٰ علیہ السلام جو طور پہاڑ پر جا کر اللہ تعالیٰ سے باتیں کیا کرتے تھے

نَخل طُور

وادی ایمن کا وہ درخت جس پر کوہ طور کے آس پاس حضرت موسٰی کو انوار الٰہی نظر آئے

سَوادِ طُور

طُور کے ارد گِرد کا علاقہ

اردو، انگلش اور ہندی میں کَلِیمِ طُورِ سِینا کے معانیدیکھیے

کَلِیمِ طُورِ سِینا

kaliim-e-tuur-e-siinaaकलीम-ए-तूर-ए-सीना

اصل: عربی

وزن : 1222222

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

کَلِیمِ طُورِ سِینا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حضرت موسیٰ علیہ السلام جو طور سینا پر جا کر اللہ تعالیٰ سے باتیں کیا کرتے تھے

Urdu meaning of kaliim-e-tuur-e-siinaa

  • Roman
  • Urdu

  • hazrat muusaa alaihi assalaam jo taur senaa par ja kar allaah taala se baate.n kiya karte the

English meaning of kaliim-e-tuur-e-siinaa

Noun, Masculine

  • referring to prophet Moses who spoke to God at mountain Toor in Senai

कलीम-ए-तूर-ए-सीना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पैग़म्बर मूसा जो सीना के पहाड़ तूर पर जा कर ईश्वर से बात-चीत किया करते थे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طُور

حال، حالت، گت

طُوری

کوہِ طور سے منسوب یا متعلق، کوہِ طور کا

طُورِ سینا

جزیرہ نمائے سینا میں ایک پہاڑ جس کو طورسینا اور طور سینین کہتے ہیں۔ اس پہاڑ پر حضرت موسٰیٰ نے دیدار الٰہی کی درخواست کی تھی جس کے جواب میں ایک تجلی ہوئی تھی (بجلی سی چمکی تھی) اور حضرت موسٰی بے ہوش ہو گئے تھے، اور یہیں ان کو اللہ تعالٰی سے ہم کلامی کا شرف بھی حاصل ہوا اور یہودیوں کی ہدایت کے لیے دس احکام شرعی ملے، کوہ طور، کوہ سینا

طُورِ سِینِین

رک : طُور (کوہِ طور).

لالَۂ طُور

۔(ف) مذکر۔ کنایہ ہے آتشِ طور سے۔

جَلْوَۂ طُور

manifestation of God to Moses at Mount Sinai

شَجَرَۂِ طُور

رک: شجرِ طور یا نخلِ طور جو اُردو میں زیادہ مستعمل ہے.

شُعْلَۂ طُور

طور کا جلوہ، نور یا جلوہ جو حضرت موسٰیؑ نے کوہ طور پر دیکھا، مراد: برق تجّلی

صاعِقَۂ طُور

وہ بجلی جو کوہ طور پر چمکی تھی اور جس کی روشنی سے جناب موسیٰ بے ہوش ہوگئے تھے.

سُرْمَۂ طُور

جب اللہ تعالیٰ نے اپنا جلوہ دکھایا ، خدا کی تجلّی سے کوہِ طور جل کر خاک ہو گیا تھا اور حضرت موسیٰ علیہ السّلام بے ہوش ہو کر گِر پڑے تھے. یہ خاکِ سیاہ سرمۂ طور سے تعبیر کی جاتی ہے ، خاکِ طور.

کوہِ طُور

ملک شام کی وہ مشہور پہاڑی جس پر خداوند تعالیٰ نے حضرت موسیٰ علیہ السّلام کو اپنی تجلّی دکھائی تھی، جس کے اثر سے حضرت موسیٰ بے ہوش ہو گئے تھے اور کوہ طور جل کر سُرمے کی مانند سیاہ ہو گیا تھا

وادیٔ طُور

طور کی وادی (وادی ایمن)

شَمْعِ طُور

lamp of Toor-allusion to mountain Toor where Moses saw the light of God

تَجَلّیٔ طُور

خدا کی ذات کا وہ نور جو حضرت موسٰیؑ کو کوہ طور ہر نظر آیا، جلوۂ رب

شُعْلَۂ طُور بَھڑَکنا

عاشق ہونا، عشق کا زور ہونا

شُعْلَۂ طُور بَھڑکانا

عاشق ہونا، عشق کا زور ہونا

سَرِ طُور

کوہ طور پر تلمیح ہے اس واقعہ کی طرف کہ حضرت موسٰی علیہ السلام کو کوہ طور پر تجلّی باری تعالیٰ نظر آئی.

چَراغ طُور

وہ نور جو حضرت موسیٰ علیہ السلام کو جلوۂ خداوندی کے وقت کوہ طور پر نظر آیا تھا

شَجَرِ طُور

وادی ایمن میں کوہ طور کا درخت جس پر حضرت موسیٰ ؑ نے تجلّی الہیٰ دیکھی تھی

بَرْق طُور

تجلیات الٰہی کی وہ بجلی جوحضرت موسٰی کوکوہ طورپراَرِنی (مجھے اپنا جلوہ دکھادے) کی التجاکرنےکےبعدنظرآئی تھی اور جس کی تاب نہ لاکروہ بیہوش ہوگئے تھے

آتِشِ طُور

وہ نورانی تجلی جو حضرت موسیٰ کو کوہ طور پر نظر آئی تھی

کَلِیمِ طُور

حضرت موسیٰ علیہ السلام جو طور پہاڑ پر جا کر اللہ تعالیٰ سے باتیں کیا کرتے تھے

نَخل طُور

وادی ایمن کا وہ درخت جس پر کوہ طور کے آس پاس حضرت موسٰی کو انوار الٰہی نظر آئے

سَوادِ طُور

طُور کے ارد گِرد کا علاقہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَلِیمِ طُورِ سِینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَلِیمِ طُورِ سِینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone