تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کہتے کی زبان نہیں پکڑی جاتی" کے متعقلہ نتائج

جَعْلی

جعل سے منسوب یا متعلق، کھوٹا، وہ نقلی چیز جسے اصل کے مطابق بسا لیا ہو، وہ کاغذ یا تحریر جس پر کسی کے جھوٹے دستکط کئے ہوے ہون، بناوٹی، مصنوعی

جَعْلی سِکَّہ

counterfeit coin

جَعْلی مَق٘ناطِیس

لوہے یا فولاد کا ٹکڑا جس میں مصنوعی طریقے سے مقناطیس کی خاصیت پیدا کی گئی ہو

جَعْلی دَستاویز

forged document

جَعْلِیا

۔صفت۔ دھوکے باز۔

جَعْلِیَہ

دھوکے باز ، فریبی ، جعل ساز.

جَعْلِیَّت

جعل سازی ، جعلی ہونے کی حالت یا کیفیت.

سِکَّہ جَعلی

Counterfeit coin.

مَصْدَرِ جَعْلی

(قواعد) وہ مصدر جن میں دوسری زبانوں کے الفاظ پر علامت مصدر بڑھا کر مصدر بنا لیا گیا ہو ؛ جیسے : کھانا ، گرمانا ۔

دَسْتاویزِ جَعلی

forged document

اردو، انگلش اور ہندی میں کہتے کی زبان نہیں پکڑی جاتی کے معانیدیکھیے

کہتے کی زبان نہیں پکڑی جاتی

kahte kii zabaan nahii.n pak.Dii jaatiiकहते की ज़बान नहीं पकड़ी जाती

ضرب المثل

مادہ: کَہْتے

  • Roman
  • Urdu

کہتے کی زبان نہیں پکڑی جاتی کے اردو معانی

  • کسی کو کچھ کہنے سے باز نہیں رکھا جا سکتا، کسی کی زبان کو بند نہیں کیا جا سکتا، کہنے والے کو کوئی نہیں روک سکتا

Urdu meaning of kahte kii zabaan nahii.n pak.Dii jaatii

  • Roman
  • Urdu

  • kisii ko kuchh kahne se baaz nahii.n rakhaa ja saktaa, kisii kii zabaan ko band nahii.n kiya ja saktaa, kahne vaale ko ko.ii nahii.n rok saktaa

English meaning of kahte kii zabaan nahii.n pak.Dii jaatii

  • no one can be stopped from saying anything, no one can stop the speaker

कहते की ज़बान नहीं पकड़ी जाती के हिंदी अर्थ

  • किसी को कुछ कहने से रोका नहीं जा सकता, किसी की ज़बान को बंद नहीं किया जा सकता, कहने वाले को कोई नहीं रोक सकता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَعْلی

جعل سے منسوب یا متعلق، کھوٹا، وہ نقلی چیز جسے اصل کے مطابق بسا لیا ہو، وہ کاغذ یا تحریر جس پر کسی کے جھوٹے دستکط کئے ہوے ہون، بناوٹی، مصنوعی

جَعْلی سِکَّہ

counterfeit coin

جَعْلی مَق٘ناطِیس

لوہے یا فولاد کا ٹکڑا جس میں مصنوعی طریقے سے مقناطیس کی خاصیت پیدا کی گئی ہو

جَعْلی دَستاویز

forged document

جَعْلِیا

۔صفت۔ دھوکے باز۔

جَعْلِیَہ

دھوکے باز ، فریبی ، جعل ساز.

جَعْلِیَّت

جعل سازی ، جعلی ہونے کی حالت یا کیفیت.

سِکَّہ جَعلی

Counterfeit coin.

مَصْدَرِ جَعْلی

(قواعد) وہ مصدر جن میں دوسری زبانوں کے الفاظ پر علامت مصدر بڑھا کر مصدر بنا لیا گیا ہو ؛ جیسے : کھانا ، گرمانا ۔

دَسْتاویزِ جَعلی

forged document

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کہتے کی زبان نہیں پکڑی جاتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کہتے کی زبان نہیں پکڑی جاتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone