تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَبِیر داس کی اُلٹی بانی آنگَن سُوکھا گَھر میں پانی" کے متعقلہ نتائج

اَجْداد

دادا پردادا وغیرہ کا سلسلہ، پرکھے، اسلاف

اَضْداد

متضاد خصوصیات والی چیزیں یا حالتیں، وہ باتیں جن کا اجتماع نہ ہوسکے (ارتفاع ہوسکے)

اِزْداد

بڑھانا، زیادہ کرنا، زیادتی

اُجَڈ

انکھڑ، ناشائستہ، غیر مہذب، کندہ نا تراش، دیہاتی

عِزَّتِ اَجْداد

باپ دادا کی عزت، خاندان کی عزت

نَنْگِ اَجداد

जो व्यक्ति अपने दुराचरण के कारण अपने बाप-दादा के नाम को बट्टा लगाता हो, कुलघालक।

آبا و اَجْداد

پچھلی پیڑھیاں، خاندان کے بزرگ، پرکھے، باپ دادا، پر دادا (اوپر تک)

عَضُدُ الدَّولَہ

سلطنت کا بازو، شاہی زمانے کا ایک خطاب جو امراء کو دیا جاتا تھا

عَجِدُّو

جلدی کرو ، شتابی کرو .

اُجاڑ ڈالنا

destroy utterly

آزادَہ دِل

فارغ البال

لُغاتِ اَضْداد

وہ الفاظ جو متضاد معنی دیتے ہیں جیسے عربی میں مولاَ بمعنی مالک بھی ہے اور بمعنی غلام بھی.

جامِعِ اَضْداد

مجموعہ اضداد ، ضدوں کا مجموعہ ، متضاد اور متناقص اشیا ، اقوال و اعمال کا مجموعہ .

مَجْمُوعَۂ اَضْداد

وہ شے جو متضاد اجزا یا عناصر سے مرکب ہو، وہ شے یا شخص جو متضاد صفات کا حامل ہو

اَز دِیدَہ دُور اَز دِل دُور

Out of sight, out of mind

جامِعُ الْاَضْداد

رک : جامع اضداد .

مَجمَعُ الاَضداد

(تصوف) اصطلاح میں عبارت ہے ہویت ِمطلقہ سے کہ جو معانق اطراف کے ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَبِیر داس کی اُلٹی بانی آنگَن سُوکھا گَھر میں پانی کے معانیدیکھیے

کَبِیر داس کی اُلٹی بانی آنگَن سُوکھا گَھر میں پانی

kabiir daas kii ulTii baanii aa.ngan suukhaa ghar me.n paaniiकबीर दास की उल्टी बानी आँगन सूखा घर में पानी

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کَبِیر داس کی اُلٹی بانی آنگَن سُوکھا گَھر میں پانی کے اردو معانی

  • عام طور پر گھر سوکھا اور آنگن میں پانی ہونا چاہیے مگر یہاں کا ہر کام الٹا ہے
  • اس دنیا کا الٹا طریقہ ہے کہ نیک تکلیف اٹھاتے ہیں برے مزے کرتے ہیں
  • اس کا مطلب یہ نکالا جاتا ہے کہ انسان عیش و آرام میں ڈوبا رہتا ہے، مگر اس کا دل خدا کی عقیدت میں سوکھا ہی رہتا ہے
  • یہ کبیر کی الٹ بانسی کے نام سے مشہور ان کی پر اسرار تخلیق کا ایک نمونہ ہے

Urdu meaning of kabiir daas kii ulTii baanii aa.ngan suukhaa ghar me.n paanii

  • Roman
  • Urdu

  • aam taur par ghar suukhaa aur aangan me.n paanii honaa chaahi.e magar yahaa.n ka har kaam ulTaa hai
  • is duniyaa ka ulTaa tariiqa hai ki nek takliif uThaate hai.n bure maze karte hai.n
  • is ka matlab ye nikaalaa jaataa hai ki insaan a.ish-o-aaraam me.n Duubaa rahtaa hai, magar is ka dil Khudaa kii aqiidat me.n suukhaa rahtaa huy
  • ye kabiir kii ulaTbaansii ke naam se mashhuur in kii par israar taKhliiq ka ek namuuna hai

कबीर दास की उल्टी बानी आँगन सूखा घर में पानी के हिंदी अर्थ

  • सामान्यतया घर सूखा और आंगन में पानी होना चाहिए परंतु यहाँ सब काम उल्टा है
  • इस दुनिया का उल्टा नियम है कि भले कष्ट उठाते हैं बुरे मज़े करते हैं
  • इसका अर्थ यह लगाया जाता है कि मनुष्य भोग-विलास में डूबा रहता है, किंतु उसका मन ईश्वर-भक्ति में सूखा ही रहता है
  • यह कबीर की उलटबांसी के नाम से प्रसिद्ध उनकी गूढ़ एवं जटिल रचनाओं का एक नमूना है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَجْداد

دادا پردادا وغیرہ کا سلسلہ، پرکھے، اسلاف

اَضْداد

متضاد خصوصیات والی چیزیں یا حالتیں، وہ باتیں جن کا اجتماع نہ ہوسکے (ارتفاع ہوسکے)

اِزْداد

بڑھانا، زیادہ کرنا، زیادتی

اُجَڈ

انکھڑ، ناشائستہ، غیر مہذب، کندہ نا تراش، دیہاتی

عِزَّتِ اَجْداد

باپ دادا کی عزت، خاندان کی عزت

نَنْگِ اَجداد

जो व्यक्ति अपने दुराचरण के कारण अपने बाप-दादा के नाम को बट्टा लगाता हो, कुलघालक।

آبا و اَجْداد

پچھلی پیڑھیاں، خاندان کے بزرگ، پرکھے، باپ دادا، پر دادا (اوپر تک)

عَضُدُ الدَّولَہ

سلطنت کا بازو، شاہی زمانے کا ایک خطاب جو امراء کو دیا جاتا تھا

عَجِدُّو

جلدی کرو ، شتابی کرو .

اُجاڑ ڈالنا

destroy utterly

آزادَہ دِل

فارغ البال

لُغاتِ اَضْداد

وہ الفاظ جو متضاد معنی دیتے ہیں جیسے عربی میں مولاَ بمعنی مالک بھی ہے اور بمعنی غلام بھی.

جامِعِ اَضْداد

مجموعہ اضداد ، ضدوں کا مجموعہ ، متضاد اور متناقص اشیا ، اقوال و اعمال کا مجموعہ .

مَجْمُوعَۂ اَضْداد

وہ شے جو متضاد اجزا یا عناصر سے مرکب ہو، وہ شے یا شخص جو متضاد صفات کا حامل ہو

اَز دِیدَہ دُور اَز دِل دُور

Out of sight, out of mind

جامِعُ الْاَضْداد

رک : جامع اضداد .

مَجمَعُ الاَضداد

(تصوف) اصطلاح میں عبارت ہے ہویت ِمطلقہ سے کہ جو معانق اطراف کے ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَبِیر داس کی اُلٹی بانی آنگَن سُوکھا گَھر میں پانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَبِیر داس کی اُلٹی بانی آنگَن سُوکھا گَھر میں پانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone