تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَبھی نَہ پُوجی دوارکا کَبھی نَہ کَروے چَوت تُو گَدھی کُمہار کی تُجھے رام سے کوت" کے متعقلہ نتائج

اِبْلِیس

شیاطین کے سردار کا نام، جو قوم جن سے تھا اور تسبیح و تہلیل کی بنا پر صف ملائکہ میں شامل تھا، جب ملائکہ کو حکم ملا کہ حضرت آدم کو سجدہ کرو تو اس نے سرتابی کی اور ہمیشہ کے لیے مردور بارگاہ الہی ٹھہرا، سب سے پہلا نافرمان فرد جس نے حضرت آدم کو ورغلا کر جنت سے نکوایا

اِبْلِیس پَرَسْت

انیسویں صدی کی داستانوں میں باطل پرستوں کا ایک فرضی گروہ جو حاق پرستوں سے لڑتا رہا .

اِبْلِیس کا مُوت

(خواص) شیطان کا جنا ، خبیث ، خناس ، کمینہ ، پاجی

اِبْلِیسی

ابلیس سے منسوب، شیطانی ذہنیت والا

اِبْلِیسانَہ

ابلیس (رک) سے منسوب : شیطانی ، خباثت یا شیطنت کا .

اِبْلِیس کا پیشاب

(خواص) شیطان کا جنا ، خبیث ، خناس ، کمینہ ، پاجی

نَسلِ اِبلِیس

شیطان کی نسل ، ابلیس کی اولاد ؛ (مجازاً) بہت سرکش ، بہت مکار ۔

تَلْبِیسِ اِبْلِیس

deceit by satan, following the Satan

اردو، انگلش اور ہندی میں کَبھی نَہ پُوجی دوارکا کَبھی نَہ کَروے چَوت تُو گَدھی کُمہار کی تُجھے رام سے کوت کے معانیدیکھیے

کَبھی نَہ پُوجی دوارکا کَبھی نَہ کَروے چَوت تُو گَدھی کُمہار کی تُجھے رام سے کوت

kabhii na puujii dvaarkaa kabhii na karve chaut tuu gadhii kumhaar kii tujhe raam se kotकभी न पूजी द्वारका कभी न करवे चौत तू गधी कुम्हार की तुझे राम से कोत

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کَبھی نَہ پُوجی دوارکا کَبھی نَہ کَروے چَوت تُو گَدھی کُمہار کی تُجھے رام سے کوت کے اردو معانی

  • ناتجربہ کار سے کام درست نہیں ہورا ، اوقات سے زیادہ کام نہ کرنا چاہیے .

Urdu meaning of kabhii na puujii dvaarkaa kabhii na karve chaut tuu gadhii kumhaar kii tujhe raam se kot

  • Roman
  • Urdu

  • na tajurbaa kaar se kaam darust nahii.n horaa, auqaat se zyaadaa kaam na karnaa chaahi.e

कभी न पूजी द्वारका कभी न करवे चौत तू गधी कुम्हार की तुझे राम से कोत के हिंदी अर्थ

  • ना तजुर्बा कार से काम दरुस्त नहीं होरा, औक़ात से ज़्यादा काम ना करना चाहिए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِبْلِیس

شیاطین کے سردار کا نام، جو قوم جن سے تھا اور تسبیح و تہلیل کی بنا پر صف ملائکہ میں شامل تھا، جب ملائکہ کو حکم ملا کہ حضرت آدم کو سجدہ کرو تو اس نے سرتابی کی اور ہمیشہ کے لیے مردور بارگاہ الہی ٹھہرا، سب سے پہلا نافرمان فرد جس نے حضرت آدم کو ورغلا کر جنت سے نکوایا

اِبْلِیس پَرَسْت

انیسویں صدی کی داستانوں میں باطل پرستوں کا ایک فرضی گروہ جو حاق پرستوں سے لڑتا رہا .

اِبْلِیس کا مُوت

(خواص) شیطان کا جنا ، خبیث ، خناس ، کمینہ ، پاجی

اِبْلِیسی

ابلیس سے منسوب، شیطانی ذہنیت والا

اِبْلِیسانَہ

ابلیس (رک) سے منسوب : شیطانی ، خباثت یا شیطنت کا .

اِبْلِیس کا پیشاب

(خواص) شیطان کا جنا ، خبیث ، خناس ، کمینہ ، پاجی

نَسلِ اِبلِیس

شیطان کی نسل ، ابلیس کی اولاد ؛ (مجازاً) بہت سرکش ، بہت مکار ۔

تَلْبِیسِ اِبْلِیس

deceit by satan, following the Satan

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَبھی نَہ پُوجی دوارکا کَبھی نَہ کَروے چَوت تُو گَدھی کُمہار کی تُجھے رام سے کوت)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَبھی نَہ پُوجی دوارکا کَبھی نَہ کَروے چَوت تُو گَدھی کُمہار کی تُجھے رام سے کوت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone