تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاٹْھ چِھیْلو تو چِکْنا، بات چِھیْلو تو مَر کَھڑی" کے متعقلہ نتائج

گُسْتاخی

شوخی، بے باکی، بے شرمی، بد تمیزی

گُسْتاخی ہونا

گستاخی کرنا (رک) کا لازم ، بے ادبی سرزد ہونا ؛ شوخی و شررات کرنا .

گُسْتاخی کَرْنا

شرارت کرنا، شوخی اور بیبا کی کرنا

گُسْتاخی مَعاف

خطاب معاف، قصور معاف، معذرت

گُسْتاخی مُعاف ہو

جملۂ معترضہ کے طور پر جب کوئی شخص کوئی بات خلاف تہذب یا دوسرے کے خلاف مزاج زبان سے ادا کرتا یا کسی دوسرے کی بات کو ٹوکتا یا روکتا ہے تو یہ کلمہ ادا کرتا ہے .

منع گستاخی

forbidding of audacity

اردو، انگلش اور ہندی میں کاٹْھ چِھیْلو تو چِکْنا، بات چِھیْلو تو مَر کَھڑی کے معانیدیکھیے

کاٹْھ چِھیْلو تو چِکْنا، بات چِھیْلو تو مَر کَھڑی

kaaTh chhiilo to chiknaa, baat chhiilo to mar kh.Diiकाठ छीलो तो चिकना, बात छीलो तो मर खड़ी

نیز : کاٹْھ چِھیْلو تو چِکْنا، بات چِھیْلو تو رُوکھی

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کاٹْھ چِھیْلو تو چِکْنا، بات چِھیْلو تو مَر کَھڑی کے اردو معانی

  • لکڑی کو چھیلو تو چکنی ہوتی ہے، بات کو چھیلا جائے تو کرخت ہوتی ہے
  • بات بار بار کہنے سے بے مزہ ہو جاتی ہے، بات کو بڑھانا ٹھیک نہیں
  • آپسی معاملے میں بہت بحث نہیں کرنی چاہیے

Urdu meaning of kaaTh chhiilo to chiknaa, baat chhiilo to mar kh.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • lakk.Dii ko chhailo to chiknii hotii hai, baat ko chhailaa jaaye to karKhat hotii hai
  • baat baar baar kahne se bemzaa ho jaatii hai, baat ko ba.Dhaanaa Thiik nahii.n
  • aapsii mu.aamle me.n bahut behas nahii.n karnii chaahi.e

काठ छीलो तो चिकना, बात छीलो तो मर खड़ी के हिंदी अर्थ

  • लकड़ी को छीलो तो चिकनी होती है, बात को छीला जाए तो कर्कश होती है
  • बात बार-बार कहने से बे-मज़ा हो जाती है, बात को बढ़ाना ठीक नहीं
  • आपसी मु'आमले में बहुत बहस नहीं करनी चाहिए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُسْتاخی

شوخی، بے باکی، بے شرمی، بد تمیزی

گُسْتاخی ہونا

گستاخی کرنا (رک) کا لازم ، بے ادبی سرزد ہونا ؛ شوخی و شررات کرنا .

گُسْتاخی کَرْنا

شرارت کرنا، شوخی اور بیبا کی کرنا

گُسْتاخی مَعاف

خطاب معاف، قصور معاف، معذرت

گُسْتاخی مُعاف ہو

جملۂ معترضہ کے طور پر جب کوئی شخص کوئی بات خلاف تہذب یا دوسرے کے خلاف مزاج زبان سے ادا کرتا یا کسی دوسرے کی بات کو ٹوکتا یا روکتا ہے تو یہ کلمہ ادا کرتا ہے .

منع گستاخی

forbidding of audacity

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاٹْھ چِھیْلو تو چِکْنا، بات چِھیْلو تو مَر کَھڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاٹْھ چِھیْلو تو چِکْنا، بات چِھیْلو تو مَر کَھڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone