تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

WordNotFound

لفظ "کانُون" لغت میں موجود نہیں ہے

رابطہ

اردو، انگلش اور ہندی میں کانُون کے معانیدیکھیے

کانُون

kaanuunकानून

اصل: فارسی

وزن : 221

کانُون کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • آگ کی بھٹّی ، انگیٹھی ، چُولھا ، دیگداں ، آتشدان ، کوزۂ آہن گراں.
  • شعلہ رنگ گھوڑا جس کی رنگت میں گُلِ انار یا زعفران کی جھلک ہو.
  • رومی اور ترکی دو مہینوں کے ناموں کا جزوِ اول ، رومی مہینہ.
  • ۔(ف) مذکر۔ انگیٹھی۔ کانونِ آخر۔ (ف) مذکر۔ ایک رومی مہینے کا نام۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

قانُون

وہ عام قواعد و ضوابط جن کا تعلق انسانوں کے افعال سے ہے اور جسے حکومت نافذ کرتی ہے

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of kaanuun

Noun, Feminine

  • stove, oven, fireplace, kiln, a fire-grate, chafing dish

कानून के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • भट्ठी, भ्राष्ट्र, चूल्हा, अँगीठी।

کانُون کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کانُون)

نام

ای-میل

تبصرہ

کانُون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words