تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کان کھول دینا" کے متعقلہ نتائج

جِھلّی

باریک پردہ، جو گوشت کے مختلف حصوں پر مختلف صورتوں سے منڈھا ہوتا ہے

جِھلّی نُما

جھلی جیسا ، باریک ، پتلا ، حشرہ بالغ حالت میں نرم جسم ، نرم دہن پارہ اور جھلی نما پر رکھتے ہیں.

جِھلّی مار

one who catches birds with a basket

جِھلّی دار

باریک پردے والا، جھلی رکھنے والا، جس میں جالی پڑ گئی ہو، جالی دار

جِھلِّیک

جھینگر، تیز آواز نکالنے والا ایک برساتی کیڑا

پارچمِنْٹ جِھلّی

حیوانات کے بدن میں سے حاصل کی جانے والی وہ مخصوص جِھلّی جو بطور کاغذ استعمال کی جاتی ہے، حیوانی پھکنے کی جِھلّی.

مُخاطی جِھلّی

(طب) لعاب دار جھلّی جو جسم کی مختلف تجاویف کو استر کرتی ہے ، غشائے مخاطی

زُجاجی جِھلّی

(تشریح) آنکھ کی شفَاف نازک جھلّی

زَر جِھلّی

(نباتیات) زیرے کا باریک پردہ

مَفصِلی جِھلّی

(حیوانیات) جوارح کو جسم سے جوڑنے والی جھلی (Arthrodial Membrane) ۔

مَرکَزائی جِھلّی

(حیاتیات) وہ جھلی جو مرکزے کے گرد ہوتی ہے ۔

چربی کی جھلی

چربی کے اوپر لگی ہوئی جھلی

مَر جِھلّی

کمزور ، نحیف ۔

طَبْلی جِھلّی

(حیوانیات) ہر آن٘کھ کے پیچھے اور کچھ نیچے ایک بڑی سی کالے رن٘گ کی جگہ ہوتی ہے جس کے بیچ ایک گول ، پتلی اور تنی ہوئی جلد ہوتی ہے جو سر کی سطح کے متوازی ہوتی ہے اسے طبلی جھلّی کہتے ہیں طبلۂ گوش .

اردو، انگلش اور ہندی میں کان کھول دینا کے معانیدیکھیے

کان کھول دینا

kaan khol denaaकान खोल देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کان کھول دینا کے اردو معانی

  • جتا دینا، اگاہ کر دینا، ہوشیار کر دینا، متنبہ کر دینا

Urdu meaning of kaan khol denaa

  • Roman
  • Urdu

  • jataa denaa, agaah kar denaa, hoshyaar kar denaa, mutnabba kar denaa

कान खोल देना के हिंदी अर्थ

  • सूचित करना, जता देना, अगाह कर देना, होशियार कर देना, मुतनब्बह कर देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جِھلّی

باریک پردہ، جو گوشت کے مختلف حصوں پر مختلف صورتوں سے منڈھا ہوتا ہے

جِھلّی نُما

جھلی جیسا ، باریک ، پتلا ، حشرہ بالغ حالت میں نرم جسم ، نرم دہن پارہ اور جھلی نما پر رکھتے ہیں.

جِھلّی مار

one who catches birds with a basket

جِھلّی دار

باریک پردے والا، جھلی رکھنے والا، جس میں جالی پڑ گئی ہو، جالی دار

جِھلِّیک

جھینگر، تیز آواز نکالنے والا ایک برساتی کیڑا

پارچمِنْٹ جِھلّی

حیوانات کے بدن میں سے حاصل کی جانے والی وہ مخصوص جِھلّی جو بطور کاغذ استعمال کی جاتی ہے، حیوانی پھکنے کی جِھلّی.

مُخاطی جِھلّی

(طب) لعاب دار جھلّی جو جسم کی مختلف تجاویف کو استر کرتی ہے ، غشائے مخاطی

زُجاجی جِھلّی

(تشریح) آنکھ کی شفَاف نازک جھلّی

زَر جِھلّی

(نباتیات) زیرے کا باریک پردہ

مَفصِلی جِھلّی

(حیوانیات) جوارح کو جسم سے جوڑنے والی جھلی (Arthrodial Membrane) ۔

مَرکَزائی جِھلّی

(حیاتیات) وہ جھلی جو مرکزے کے گرد ہوتی ہے ۔

چربی کی جھلی

چربی کے اوپر لگی ہوئی جھلی

مَر جِھلّی

کمزور ، نحیف ۔

طَبْلی جِھلّی

(حیوانیات) ہر آن٘کھ کے پیچھے اور کچھ نیچے ایک بڑی سی کالے رن٘گ کی جگہ ہوتی ہے جس کے بیچ ایک گول ، پتلی اور تنی ہوئی جلد ہوتی ہے جو سر کی سطح کے متوازی ہوتی ہے اسے طبلی جھلّی کہتے ہیں طبلۂ گوش .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کان کھول دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کان کھول دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone