تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کالا پَہاڑ" کے متعقلہ نتائج

مُراعات

۱۔ (لفظاً) جانوروں کا باہم مل کر چرنا ، نگاہ رکھنا ، کن آنکھیوں سے دیکھنا

مراعات ہونا

نظرعنایت ہونا

مُراعات یافْتَہ

وہ جسے کوئی حق ، رعایت ، استثنا وغیرہ ملا ہو ۔

مُراعات یافتَہ طَبقَہ

معاشرہ کا وہ طبقہ جسے کوئی حق، رعایت یا استثنا وغیرہ حاصل ہو

مُراعاتی

مراعات سے منسوب یا متعلق ، مراعات والا ۔

مُراعاتی طَبقَہ

معاشرے کا مراعات یافتہ طبقہ ، نوازے ہوئے افراد کا گروہ ۔

مُراعاتُ النَّظِیر

ایک شعری صنعت جس میں باہم مناسبت رکھنے والی چیزوں کا ایک جگہ ذکر کرتے ہیں مثلاً ایک شعر میں چمن، پھول، سبزے وغیرہ کا ذکر کرنا، اس کو صنعت تناسب بھی کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کالا پَہاڑ کے معانیدیکھیے

کالا پَہاڑ

kaalaa-pahaa.Dकाला-पहाड़

اصل: ہندی

وزن : 22121

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

کالا پَہاڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (مجازاً) ہاتھی ؛ انسان کا سر ؛ ایک قسم کا آم .
  • کوہ سیاہ ، وہ پہاڑ جو سیاہ رنگ کا ہو .

صفت

  • (کنایۃً) مصیبت جو کاٹے نہ کٹے، شدید آفت .

Urdu meaning of kaalaa-pahaa.D

  • Roman
  • Urdu

  • (majaazan) haathii ; insaan ka sar ; ek kism ka aam
  • koh syaah, vo pahaa.D jo syaah rang ka ho
  • (kanaa.en) musiibat jo kaaTe na kaTe, shadiid aafat

काला-पहाड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह पहाड़ जो स्याह रंग का हो
  • बहुत भारी और विकट वस्तु
  • बहुत दुस्साध्य काम
  • (लाक्षणिक) हाथी

विशेषण

  • (सांकेतिक) मुसीबत जो काटे न कटे, घोर विपदा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُراعات

۱۔ (لفظاً) جانوروں کا باہم مل کر چرنا ، نگاہ رکھنا ، کن آنکھیوں سے دیکھنا

مراعات ہونا

نظرعنایت ہونا

مُراعات یافْتَہ

وہ جسے کوئی حق ، رعایت ، استثنا وغیرہ ملا ہو ۔

مُراعات یافتَہ طَبقَہ

معاشرہ کا وہ طبقہ جسے کوئی حق، رعایت یا استثنا وغیرہ حاصل ہو

مُراعاتی

مراعات سے منسوب یا متعلق ، مراعات والا ۔

مُراعاتی طَبقَہ

معاشرے کا مراعات یافتہ طبقہ ، نوازے ہوئے افراد کا گروہ ۔

مُراعاتُ النَّظِیر

ایک شعری صنعت جس میں باہم مناسبت رکھنے والی چیزوں کا ایک جگہ ذکر کرتے ہیں مثلاً ایک شعر میں چمن، پھول، سبزے وغیرہ کا ذکر کرنا، اس کو صنعت تناسب بھی کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کالا پَہاڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کالا پَہاڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone