تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کالا آزار" کے متعقلہ نتائج

دُشْمَنوں کا مُنھ کالا

مخالف زیر ہوں

خوشامَدی کا مُنہ کالا

خوشامدی آدمی بے عزت ہوتا ہے .

طَمَع کا مُنہ کالا

لالچ کرنے والا ذلیل ہوتا ہے.

حاسِد کا مُنہ کالا

حاسد ہمیشہ بے عزّت رہتا ہے

چاپْلُوسِی کا مُنہ کالا

خوشامد انسان کو بے عزت بنا دیتی ہے

شیخی کا مُنہ کالا

غرور کا سر نیچا

بِلّی کا مُنھ کالا

ایک فقرہ جو عموماً عورتیں دعوے کے ساتھ کوئی کام کرنے کے موقع پر نیک شگون کے لیے بولتی ہیں

کِسی کا مُنہ کالا کَرْنا

کسی سے بیزار اور متنفر ہوکر ترک ملاقات کرنا ، کسی کی دوستی سے باز آنا ، کسی کو نالائق سمجھ کر ملنا جلنا چھوڑ دینا

تِین تِتالا چَوتھے کا مُنہ کالا

تین ہمراہیوں کا بد شگونی جاننا واہیات ہے.

خُدا اِس کا مُنھ کالا کَرے

(بد دعا) اللہ اَس کو رُسوا کرے.

جُھوٹے کا مُنہ کالا، سَچے کا بول بالا

جھوٹا ہر جگہ بے عزّت ہوتا ہے اور سچّے کی ہر جگہ عزّت ہوتی ہے

دوسْت سُرْخ رُو، دُشْمَن کا مُنھ کالا

(دُعائیہ کلمہ) دوست شاد آباد رہے. اور دشمن پریشان.

دیکھ عَورتوں کا چالا ، سر مُنڈا منھ کالا

یعنی عقل مند ہر طرح اپنا انتقام لے ہی لیتا ہے .

اِنْشاءَ اَللہ تَعالیٰ بِلّی کا مُنْہ کالا

کسی کام کا مصمم ارادہ ظاہر کرتے وقت تفاؤل کے طور پر کہتے ہیں۔

ٹوٹا کَردے مُنہ کو کالا ، ٹوٹے والا جَگَت کا مالا

گھاٹا بہت بدنام کرتا ہے اور آدمی پر ایک کی نظر میں ذلیل ہو جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کالا آزار کے معانیدیکھیے

کالا آزار

kaalaa-aazaarकाला-आज़ार

  • Roman
  • Urdu

کالا آزار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کھٹمل کے کاٹے سے پیدا ہونے والی ایک بیماری جس میں بخار بے قاعدہ طور پر آتا ہے، طحال اور جگر بڑھ جاتے ہیں، جلد پرورم ہوجاتا ہے، اکثر جلد پر سفید دھبے گچھے کی شکل میں نمودار ہوتے ہیں اور یہ دھبے بڑھ کر چنے کے دانے کے برابر ہوجاتے ہیں جو عموماً گردن یا چہرے پر پائے جاتے ہیں

Urdu meaning of kaalaa-aazaar

  • Roman
  • Urdu

  • khaTmal ke kaaTe se paida hone vaalii ek biimaarii jis me.n buKhaar beqaa.idaa taur par aataa hai, tahaal aur jigar ba.Dh jaate hain, jald paroram hojaataa hai, aksar jalad par safaid dhabbe guchchhe kii shakl me.n namuudaar hote hai.n aur ye dhabbe ba.Dh kar chane ke daane ke baraabar hojaate hai.n jo umuuman gardan ya chehre par pa.e jaate hai.n

English meaning of kaalaa-aazaar

Noun, Masculine

  • extreme trouble

काला-आज़ार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • खटमल के काटे से पैदा होने वाली एक बीमारी जिस में बुख़ार अनियमित तौर पर आता है, तिल्ली और जिगर बढ़ जाते हैं, त्वचा पर सूजन हो जाती है, अक्सर त्वचा पर सफ़ेद धब्बे गुच्छे की शक्ल में प्रकट होते हैं और ये धब्बे बढ़ कर चने के दाने के बराबर हो जाते हैं जो प्राय: गर्दन या चेहरे पर पाए जाते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُشْمَنوں کا مُنھ کالا

مخالف زیر ہوں

خوشامَدی کا مُنہ کالا

خوشامدی آدمی بے عزت ہوتا ہے .

طَمَع کا مُنہ کالا

لالچ کرنے والا ذلیل ہوتا ہے.

حاسِد کا مُنہ کالا

حاسد ہمیشہ بے عزّت رہتا ہے

چاپْلُوسِی کا مُنہ کالا

خوشامد انسان کو بے عزت بنا دیتی ہے

شیخی کا مُنہ کالا

غرور کا سر نیچا

بِلّی کا مُنھ کالا

ایک فقرہ جو عموماً عورتیں دعوے کے ساتھ کوئی کام کرنے کے موقع پر نیک شگون کے لیے بولتی ہیں

کِسی کا مُنہ کالا کَرْنا

کسی سے بیزار اور متنفر ہوکر ترک ملاقات کرنا ، کسی کی دوستی سے باز آنا ، کسی کو نالائق سمجھ کر ملنا جلنا چھوڑ دینا

تِین تِتالا چَوتھے کا مُنہ کالا

تین ہمراہیوں کا بد شگونی جاننا واہیات ہے.

خُدا اِس کا مُنھ کالا کَرے

(بد دعا) اللہ اَس کو رُسوا کرے.

جُھوٹے کا مُنہ کالا، سَچے کا بول بالا

جھوٹا ہر جگہ بے عزّت ہوتا ہے اور سچّے کی ہر جگہ عزّت ہوتی ہے

دوسْت سُرْخ رُو، دُشْمَن کا مُنھ کالا

(دُعائیہ کلمہ) دوست شاد آباد رہے. اور دشمن پریشان.

دیکھ عَورتوں کا چالا ، سر مُنڈا منھ کالا

یعنی عقل مند ہر طرح اپنا انتقام لے ہی لیتا ہے .

اِنْشاءَ اَللہ تَعالیٰ بِلّی کا مُنْہ کالا

کسی کام کا مصمم ارادہ ظاہر کرتے وقت تفاؤل کے طور پر کہتے ہیں۔

ٹوٹا کَردے مُنہ کو کالا ، ٹوٹے والا جَگَت کا مالا

گھاٹا بہت بدنام کرتا ہے اور آدمی پر ایک کی نظر میں ذلیل ہو جاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کالا آزار)

نام

ای-میل

تبصرہ

کالا آزار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone