تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُوں جُوں لیا تیرا ناوں وُوں وُوں مارا سارا گاوں" کے متعقلہ نتائج

جَو جَو

رتی رتی ، ذرا ذرا .

جَو

جو کے برابر وزن .

جُوں جُوں

جیسے جیسے، جتنا، جس قدر، جہاں تک، جب تک (اس کے جواب میں توں توں) (تیوں تیوں) یا ووں ووں بولتے ہیں اور بعض اوقات حذف بھی کر دیتے ہیں لیکن اب اب متروک ہے)، جیسے: جوں جوں کیڑے بڑھے توں توں پھل گھٹتے گئے

ju-ju

مغربی افریقہ کے بعض لوگوں کا جادو ٹونا، تو ہم۔.

جاؤ جی

کسی سے محبت آمیز بیزاری کے اظہار کے لیے بولتے ہیں

جُوع

بھوک، گرسنگی

جو جو مُرغی موٹی وہ وہ دُم چھوٹی

جیسے جیسے دولت بڑھتی ہے بخل بھی بڑھتا جاتا ہے

جو

بیوی، عورت، جورو

جُو

ندی ، نہر .

جو جو حساب لینا

ذرا ذرا سا حساب لینا، رتی رتی یا کوڑی کوڑی کا حساب لینا

جوں جوں مرغی موٹی ہو تُوں تُوں دُم سکڑے

کنجوس آدمی جتنا امیر ہو اتنی ہی کنجوسی کرتا ہے

جُوں

ایک چھوٹا سا کیڑا جو بالوں یا کپڑوں میں میل یا پسنیے سے پیدا ہو جاتا ہے، سپُش، چیلڑ

جُوں جُوں مِیْنہ بَرسے تُوں تُوں کَمْلی بھاری ہو

جتنا قرض بڑھتا ہے، اتنی ہی زیرباری زیادہ ہوتی ہے

جُوں جُوں لیا تیرا ناوں وُوں وُوں مارا سارا گاوں

اقبال مندی میں سب کام بن جاتے ہیں

جُوں جُوں باؤ بَہے پُرْوائی تُوں تُوں اتی دُکْھ گھائل پائی

جب پروائی ہوا چلتی ہے تو زخموں میں تکلیف زیادہ ہوتی ہے

جُوں جُوں بِھیگے کامْلی وُوں وُوں بوجَھل ہو

جتنا قرض بڑھتا ہے، اتنی ہی زیرباری زیادہ ہوتی ہے

جُوں جُوں چِڑْیا مُوٹِی ہو اُتنی چُونٗچ چھوٹی ہو

کم حوصلہ شخص جتنا امیر ہو اتنا بخیل ہو جاتا ہے، کنجوس آدمی جتنا امیر ہو اتنی ہی کنجوسی زیادہ کرتا ہے

لیکھا جَو جَو بَخْشِش سَو سَو

رک : حساب جو جو بخشش سو سو ، معاملے میں کوڑی کوڑی کا حساب ہونا ، چاہیے.

حِساب جَو جَو بَخْشِش سَو سَو

معاملے میں کوڑی کوڑی کا حساب ہونا چاہیے، حساب میں ذرا سا فرق بھی نہ ہونا چاہئے اور انعام کا اختیار ہے چاہے جس قدر دے دو

شَرابِ جَو

ذُو زُنابَہ

دُم دار سِتارے کی ایک قسم کا ایسا سِتارہ جو گیسودار دِکھائی دیتا ہے .

جَو آش

رک : آش جو ، جو کا پانی جو مریضوں کو دیتے ہیں، جوکو پانی میں ابال کر چھان لیتے ہیں .

آشِ جَو

پانی یا دُودھ میں پَکا ہُوا دَلیا، دَلیا، آش، حَریرہ یا ایسی ہی کوئی غَذا

جَوْ آرا

جَو کی شاخ یا پتّہ

بَھدْر جَو

ایک پودے کا بی٘ج Wrightia antidysenterica .

مُشْت جَو

ایک مٹھی جو ، معمولی اور کم درجے کی چیز ؛ (مجازاً) شراب ۔

نان جَو

رک : نان ِجویں جو زیادہ مستعمل ہے ۔

جَو کا گھاٹا

رک : آش جو .

ju-jutsu

کا متبادل ۔.

جَو بَھر

جو کے برابر وزن میں تھوڑا سا ، ذرا سا .

بویا گِیہُوں اُپْجا جَو

کی تھی نیکی بدلے میں بوائی ملی

عِلْمُ الجَو

موسمی آب وہوا کا علم، علم, کائنات الجو، موسمیات

جَوْ زَن

(ہندوستان کا) ساحر، جادوگر(چونْکہ اکثرساحر جَو منتر پڑھ کرمارتے ہیں، اس لئے یہ نام پڑا)

جَو فَروش

۱. جو بیچنے والا ، (مجازاََ) دھوکے باز ، فریبی .

جلاہا جانے جَو کاٹنے

جس کا کام ہو وہی کر سکتا ہے

جَو پَھل

ایک جڑی بوٹی ، لاط : Wrightia antidysenterica .

جَو کوب

اس قدر کوٹی ہوئی دوا کہ دانوں کے تمام اجزاء برابر رہیں باریک نہ ہونے پائیں

جَو کُٹ

رک : جو کوب .

بوئیں جَو اور کاٹیں گیہُوں

عجیب بات ہے کی ہرائی اور بدلے میں ملی نیکی

جَو فَروشی گَنْدُم نُمائی

جَو فَروش گَنْدُم نُما

گندم دکھا کر جو پیچنے والا، دغا باز، فریبی، بے ایمان

گَنْدُم نُما جَو فَروش

گیہوں دکھا کر جو بیچنے والا

جَو کو گَئے سَتْوانی لے آئے

کام کچھ کرنے گئے تھے کر کچھ اور آئے .

جو کِہ

جوں ہی

جَو فَروشی اَورگَنْدُم نُمائی

دھوکے بازی، دغا بازی، مکر و فریب.

جَو کے کھیت میں کنڈوا اپجے

اچھے گھر میں بری اولاد پیدا ہو

گاڑی بَھر آشنائی نَہ جَو بَھر ناتا

۔اتنا راستہ جسمیں سے گاڑی نکل جائے۔ تھوڑا سا راستہ۔

تیرے جَو تیری درانتی چاہے جیسے کاٹ

جو مرضی ہو کر تیری بات میں دخل نہیں دیتا، جب کوئی کہنا نہ مانے اور اپنی مرضی سے سارے کام کرے تو اس کے متعلق کہتے ہیں

گَنْدُم اَگَر بَہَم نَرسَد جَو غَنِیمَت اَسْت

بڑا فائدہ حاصل نہ ہو تو تھوڑا فائدہ ہی سہی ، اچھی چیز میسّر نہ ہو تو معمولی چیز ہی غنیمت ہے ، اصل چیز حاصل نہ کر کسے تو کھسیانا ہو کر کسی اور چیز پر اکتفا کر لینے کے موقع پر بولتے ہیں.

نَہ گاڑی بَھر آشنائی ، نَہ جَو بَھر ناتا

کوئی تعلق نہیں ہے ، رشتہ نہ دوستی ؛ رک : گاڑی بھر آشنائی نہیں چلتی ، جو بھر ناتا چلتا ہے

جَو جَٹ بانٹ کھائے اَور گیہُوں کھائے ڈوم

محنت کوئی کرے فائدہ کوئی اٹھانے .

مِیاں بِیوی دو جَنے ، کِس لِیے جَو چَنے

اُس موقعے پر کہا کرتے ہیں جب کسی کے لڑکے لڑکی نہ ہو اور پھر وہ خست کرے یعنی جب صرف میاں بیوی ہی کھانے والے ہیں اور خرچ زیادہ نہیں ہے تو پھر خست کرنا اور جمع کرکے مرنا بیکار ہے

جو ہو

۔جو کچھ ہو۔ کچھ ہی ہو۔ جس قدر ہو۔ جتنا ہو۔جیسے جو ہو سو لے آؤ۔

جو جِی میں آئے کَرنا

اپنی مرضی کے مطابق کوئی کام کرنا

جو جائے کَلکَتَّہ کَھبے کھانے اَلبَتَّہ

ایمی جگہ کی نسبت بولتے ہیں جہاں پاک و صاف رہنا دشوار ہو ، جہاں بہت زیادہ گندگی ہو

مِیاں بِیوی دو جَنے ، کِس کے لِیے پِیسیں جَو چَنے

گھر کے دو آدمی ہوں تو خست (یا زیادہ محنت) کرنا بے فائدہ ہے

جو جی چاہْتا ہے کَرتا ہے

۔خود رائے ہے۔ خود مختار ہے۔ ؎

جُو ہِیں

جوں ہی

نَہ لَڑکا پَیدا ہوا ، نَہ جَو کاٹے گئے ، یہ مُونڈَن اَور عَقِیقےکی دُھوم کَیسی

بے بنیاد باتوں پر واویلا مچانے والے کے متعلق کہتے ہیں

جُوں کِہ

مثل ، مانٗند ، جیسے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جُوں جُوں لیا تیرا ناوں وُوں وُوں مارا سارا گاوں کے معانیدیکھیے

جُوں جُوں لیا تیرا ناوں وُوں وُوں مارا سارا گاوں

juu.n-juu.n liyaa teraa naa.nv vuu.n-vuu.n maaraa saaraa gaa.nvजूँ-जूँ लिया तेरा नाँव वूँ-वूँ मारा सारा गाँव

ضرب المثل

جُوں جُوں لیا تیرا ناوں وُوں وُوں مارا سارا گاوں کے اردو معانی

  • اقبال مندی میں سب کام بن جاتے ہیں
  • یعنی ہر چند خدا کو یاد کیا مگر بدقسمتی و مصیبت بڑھتی ہی گئیں، سب برباد ہو گئےیا سب کچھ جاتا رہا، یہ اکثر وہ لوگ کیا کرتے ہیں جو صابر و شاکر نہ رہ کر کفران کرتے ہیں اور اللہ کا شکوہ و شکایت کرنے لگتے ہیں
  • ظالم حاکم کو کہتے ہیں

English meaning of juu.n-juu.n liyaa teraa naa.nv vuu.n-vuu.n maaraa saaraa gaa.nv

  • all things become done with due good fortune
  • cruel ruler is also called

जूँ-जूँ लिया तेरा नाँव वूँ-वूँ मारा सारा गाँव के हिंदी अर्थ

  • सौभाग्य में सब काम बन जाते हैं
  • अर्थात हर समय प्रभु को याद किया मगर बदक़िस्मती और मुसीबत बढ़ती ही गईं, सब बर्बाद हो गए या सब कुछ जाता रहा, ये अक्सर वो लोग किया करते हैं जिनके पास धैर्य एवं सहनशीलता की कमी होती है और वो ईश्वर की शिकायत करने लगते हैं
  • क्रूर शासक को कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُوں جُوں لیا تیرا ناوں وُوں وُوں مارا سارا گاوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُوں جُوں لیا تیرا ناوں وُوں وُوں مارا سارا گاوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words