تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُرَّہ" کے متعقلہ نتائج

شاہِین

(پرند) باز كی طرح كا ایک سفید رنگ کا شكاری پرندہ جس كی آنكھیں سیاہ ہوتی ہیں، یہ بڑا بہادر اور تیز پرواز پرندہ مشہور ہے، یہ اكثر بڑے بڑے پرندوں كو خود مار لیتا ہے، اسے شكار كے لیے سدھایا بھی جاتا ہے (کچھ کتابوں میں شاہین کو عقاب کا مترادف بتایا گیا ہے)

شاہِینی

شاہین سے منسوب یا متعلق، شاہین كی خصوصیات كا حامل

شاہِین چور

چوری كے فن میں طاق، شاطر چور

شاہِین مِزاج

بادشاہوں كا سا مزاج ركھنے والا

شاہِین تِیتْری

(حشریات) لمبی سون٘ڈ والی ایک قسم كی تتلی

شاہِین زادَہ

شاہین كا بچہ

شاہِین بَحْری

شاہین كی وہ قسم جو اكثر آبی پرندوں خصوصاً مرغابیوں كا شكار كرتی ہے

شاہِینْ چَہ

شاہین كا نر جو مادہ سے چھوٹا ہوتا ہے

شاہِینِ كوہی

شاہین كی وہ قسم جو اكثر خُشكی اورپہاڑوں پر رہتی ہے، اس كی جسامت بحری سے چھوٹی ہوتی ہے

شاہِینِ مِیزان

تین سِتاروں كا ایک گُچھا جس كی شكل ایک گدھ كی طرح ہے جو پرپھیلائے اوپر كی طرف اُڑتا ہو ، نسرطائر

شاہِینِ تَرازُو

ترازو كی ہتھی جو ڈنڈی كے بیچوں بیچ سوراخ میں بان٘دھ دی جاتی ہے، تولنے كے كانٹے كی سوئی، نیز ترازو كی ڈنڈی

شاہِینِ كافُوری

بالكل سفید رنگ كا نایاب شاہین

پَنْجَۂِ شاہِین

باز کا پنجہ جس کی گرفت اور جھپٹ بہت سخت ہوتی ہے

چِڑیا کو شاہِین سے کوتْھ

غریب کو امیر سے کیا کام

اردو، انگلش اور ہندی میں جُرَّہ کے معانیدیکھیے

جُرَّہ

jurraजुर्रा

وزن : 22

جُرَّہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر، واحد

  • شکرا، باز کا نر
  • (مجازاً) دلیر، دلاور
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of jurra

Persian, Arabic - Noun, Masculine, Singular

जुर्रा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • नर बाज़, श्येन, बाज़ का नर जुर्रः होता है और मादः बाज़, प्रतीकात्मक: वीर, शूर

جُرَّہ سے متعلق دلچسپ معلومات

جرہ اول مضموم، دوم مفتوح مشدد، ایک شکاری چڑیا۔ یہ لفظ ہمیشہ مذکر ہے، اس کا مؤنث کچھ نہیں۔ دیکھئے، ’’تانیث سے عاری نام، جانوروں کے‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُرَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُرَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words