تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُنْباں" کے متعقلہ نتائج

سابِت

مضبوط، ٹھیک، درست، صحیح سلامت

ثابِت

اپنی جگہ یا حالت پر برقرار، باقی، قائم

ثابِتی

ثابت قدمی .

ثابِت خانی

وہ مسلح سپاہیوں کا دستہ جو ہر وقت کسی رئیس نواب وزیر یا امیر کے ہمراہ حفاظت پر متعین رہے نیز اس دستے کا فرد .

ثابِت شُدَہ

مسلمہ ، یقینی ، مستند ، مصدقہ

ثابِت اُرَد

black matpe, a kind of pulse with husk

ثابِت قَدَم

اپنے نظریے اصول یا مقام پر مضبوطی کے ساتھ برقرار رہنے والا، استقلال یا استحکام کے ساتھ قائم رہنے والا، عہد پر قائم، باحوصلہ، پر ہمت؛ پختہ عزم و ارادہ

ثابِت قَدَمی

مستقل مزاجی، استقلال، قول اور وعدے کی پختگی

ثابِت پَنا

ثابت ہونا ، ثابت ہونے کی حالت ، مستقل مزاجی .

ثابِت مَہِینے

رک : ثابت معنی نمبر ۷

ثابِتُ الْاَصْل

اصول حدیث: وہ حدیث جو اصلاً قابل اعتماد حدیثوں کی کسی قسم (صحیح، تواتر، قوی وغیرہ) میں شمار ہو

ثابِت تَصَوُّرات

(نفسیات) انگریزی Fixed ideas کا اردو مترادف ، غیر متغیر تصورات ، ذہن میں جمے ہوئے خیالات .

ثابِت کا ثابِت

پورا، پورے کا پورا، سالم

ثابِت قَدَمِ کُوئے مُحَبَّت

نہایت وفادارعاشق

ثابِتُ الْحَواس

درست حواس رکھنے والا ، سمجھ دار .

ثابِت نَہِیں کان بالْیوں کا اَرْمان

لیاقت اور استعداد وغیرہ سے زیادہ کی خواہش کے موقع پر مستعمل

ثابِت لوگ اَنبَر تارے ہَم لوگوں سے نیارے

ثابت قدم آدمی عام لوگوں سے بہتر ہوتے ہیں

ثابِت کَر تَب مُنھ پَر مار

پہلے جرم ثابت کر اس کے بعد سزا دے

ثابِتہ

رک : ثابت معنی نمبر ۶ .

ثابِت قَدَم کو سَب دھاویں

مستعد اور بات کے پکے آدمی کا ہر کوئی اعتبار کر لیتا ہے

ثابِت ہونا

ثابت کرنا (رک) کا لازم ، قائم ہونا ، مستقل ہونا .

ثابِت رَہْنا

۱. قائم ربنا (بات وغیرہ کے ساتھ) .

ثابِت کَرْنا

ثبوت دینا، صداقت کو پہنچانا

ثابِت رَکْھنا

ٹوٹںے سے محفوظ رکھنا ، قائم رکھنا ، برقرار رکھنا .

نَجم ثابِت

(ہیئت) وہ جرم فلکی یا وہ ستارہ جو کسی مدار پر گردش نہ کرے ، غیر متحرک ستارہ ۔

نُسخَۂ ثابِت

(ریاضی) وہ مجموعہ جس کو لوگوں نے تسلیم کیا ہو ۔

مجرم ثابت کرنا

عدالت میں جرم ثابت ہو کر قصور وار قرار دیا جانا

شَکْلِ ثابِت

(رمل) چار شکلوں میں ایک شکل جو سے آتش اور خاک دونوں بستہ ہیں.

نا ثابِت

(قانون) ناثابت یا مستر کردہ ، جس کا ثبوت پیش کیا گیا ہو مگر وہ ثابت نہ ہو سکا ہو

مَفصِلِ ثابِت

جسم میں ہڈیوں کا وہ جوڑ جس میں بالکل حرکت نہ ہو

کَواکِبِ ثابِت

(ہئیت) وہ ستارے جو ایک جگہ قائم اور اپنے محور پر گھوم رہے ہیں ، وہ ستارے جو گردشِ دَوری نہیں رکھتے جیسے : قطب ستارہ.

رَنگ ثَابِت رَہْنا

مکمل رُوپ میں ہونا ، حسن و جمال کا قائم رہنا ، شہرت برقرار رہنا .

نا ثابِت شُدَہ

(قانون و سیاسیات) جو ثابت نہ ہوا ہو ، غیر تصدیق شدہ (Unproven)

پاؤں ثابِت رکھنا

ثابت قدم رہنا، ایک بات پر قائم رہنا

پاوں ثابِت رَکْھنا

کسی تجویز کے حق میں ثابت قدمی دکھانا ، فیصلے پر جما رہنا

نِیَّت ثابِت مَنزِل آسان

جس کا ارادہ اور ایمان مضبوط ہو اس کا کام بھی آسان ہوتا ہے

جُھوٹ ثابِت کَرنا

رک : جھوٹ پکڑنا .

حَق ثابِت کَرْنا

استحقاق تسلیم کرانا، دعوے کا ثبوت کو پہنچانا

نِیَّت ثابِت رَکھنا

۔متعدی ایمان ثابت رکھنا۔ دلی ارادےمیں لغزش نہ آنے دینا۔

صاف ثابِت ہے

صریحاً نَظر آتا ہے، کھلی ہوئی بات ہے

حَق ثابِتْ ہونا

استحقاق تسلیم ہونا

نِیَّت ثابِت رَہنا

ارادہ پکا ہونا، ثابت قدم رہنا

نِیَّت ثابِت ہونا

نیت ٹھیک ہونا ، نیت خراب نہ ہونا ، بدنیت نہ ہونا

نا پائِیدار ثابِت ہونا

پائدار نہ ہونا ، بودا یا کمزور نکلنا ۔

قَدَم ثابِت رَہْنا

پان٘و میں لغزش نہ آنا .

نیک فال ثابِت ہونا

مبارک ثابت ہونا ، خوش قسمتی کی علامت ہونا ۔

ہَڈّی پَسلی ثابِت نَہ رَہنا

ہڈی پسلی ٹوٹ جانا، ہڈی پسلی کا شکستہ ہونا

دَم قَدَم ثابِت ہونا

صحیح و سالم ہونا، خیریت سے ہونا

دَرْوازے پَر کِواڑ بھی ثابِت نَہ ہونا

غربت زدہ ہونا ، اِنتہائی مُفلس ہونا.

دَم ثابِت رَہْنا

حوصلہ مند ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جُنْباں کے معانیدیکھیے

جُنْباں

jumbaa.nजुंबाँ

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

جُنْباں کے اردو معانی

صفت

  • جنبش دینے والا، جنبش کرنے والا، جیسے سِلسلہ جنباں

Urdu meaning of jumbaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • jumbish dene vaala, jumbish karne vaala, jaise silsilaa janbaa.n

English meaning of jumbaa.n

Adjective

जुंबाँ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जुंबिश करने वाला; काँपता हुआ; हिलता हुआ, हिलानेवाला

جُنْباں کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سابِت

مضبوط، ٹھیک، درست، صحیح سلامت

ثابِت

اپنی جگہ یا حالت پر برقرار، باقی، قائم

ثابِتی

ثابت قدمی .

ثابِت خانی

وہ مسلح سپاہیوں کا دستہ جو ہر وقت کسی رئیس نواب وزیر یا امیر کے ہمراہ حفاظت پر متعین رہے نیز اس دستے کا فرد .

ثابِت شُدَہ

مسلمہ ، یقینی ، مستند ، مصدقہ

ثابِت اُرَد

black matpe, a kind of pulse with husk

ثابِت قَدَم

اپنے نظریے اصول یا مقام پر مضبوطی کے ساتھ برقرار رہنے والا، استقلال یا استحکام کے ساتھ قائم رہنے والا، عہد پر قائم، باحوصلہ، پر ہمت؛ پختہ عزم و ارادہ

ثابِت قَدَمی

مستقل مزاجی، استقلال، قول اور وعدے کی پختگی

ثابِت پَنا

ثابت ہونا ، ثابت ہونے کی حالت ، مستقل مزاجی .

ثابِت مَہِینے

رک : ثابت معنی نمبر ۷

ثابِتُ الْاَصْل

اصول حدیث: وہ حدیث جو اصلاً قابل اعتماد حدیثوں کی کسی قسم (صحیح، تواتر، قوی وغیرہ) میں شمار ہو

ثابِت تَصَوُّرات

(نفسیات) انگریزی Fixed ideas کا اردو مترادف ، غیر متغیر تصورات ، ذہن میں جمے ہوئے خیالات .

ثابِت کا ثابِت

پورا، پورے کا پورا، سالم

ثابِت قَدَمِ کُوئے مُحَبَّت

نہایت وفادارعاشق

ثابِتُ الْحَواس

درست حواس رکھنے والا ، سمجھ دار .

ثابِت نَہِیں کان بالْیوں کا اَرْمان

لیاقت اور استعداد وغیرہ سے زیادہ کی خواہش کے موقع پر مستعمل

ثابِت لوگ اَنبَر تارے ہَم لوگوں سے نیارے

ثابت قدم آدمی عام لوگوں سے بہتر ہوتے ہیں

ثابِت کَر تَب مُنھ پَر مار

پہلے جرم ثابت کر اس کے بعد سزا دے

ثابِتہ

رک : ثابت معنی نمبر ۶ .

ثابِت قَدَم کو سَب دھاویں

مستعد اور بات کے پکے آدمی کا ہر کوئی اعتبار کر لیتا ہے

ثابِت ہونا

ثابت کرنا (رک) کا لازم ، قائم ہونا ، مستقل ہونا .

ثابِت رَہْنا

۱. قائم ربنا (بات وغیرہ کے ساتھ) .

ثابِت کَرْنا

ثبوت دینا، صداقت کو پہنچانا

ثابِت رَکْھنا

ٹوٹںے سے محفوظ رکھنا ، قائم رکھنا ، برقرار رکھنا .

نَجم ثابِت

(ہیئت) وہ جرم فلکی یا وہ ستارہ جو کسی مدار پر گردش نہ کرے ، غیر متحرک ستارہ ۔

نُسخَۂ ثابِت

(ریاضی) وہ مجموعہ جس کو لوگوں نے تسلیم کیا ہو ۔

مجرم ثابت کرنا

عدالت میں جرم ثابت ہو کر قصور وار قرار دیا جانا

شَکْلِ ثابِت

(رمل) چار شکلوں میں ایک شکل جو سے آتش اور خاک دونوں بستہ ہیں.

نا ثابِت

(قانون) ناثابت یا مستر کردہ ، جس کا ثبوت پیش کیا گیا ہو مگر وہ ثابت نہ ہو سکا ہو

مَفصِلِ ثابِت

جسم میں ہڈیوں کا وہ جوڑ جس میں بالکل حرکت نہ ہو

کَواکِبِ ثابِت

(ہئیت) وہ ستارے جو ایک جگہ قائم اور اپنے محور پر گھوم رہے ہیں ، وہ ستارے جو گردشِ دَوری نہیں رکھتے جیسے : قطب ستارہ.

رَنگ ثَابِت رَہْنا

مکمل رُوپ میں ہونا ، حسن و جمال کا قائم رہنا ، شہرت برقرار رہنا .

نا ثابِت شُدَہ

(قانون و سیاسیات) جو ثابت نہ ہوا ہو ، غیر تصدیق شدہ (Unproven)

پاؤں ثابِت رکھنا

ثابت قدم رہنا، ایک بات پر قائم رہنا

پاوں ثابِت رَکْھنا

کسی تجویز کے حق میں ثابت قدمی دکھانا ، فیصلے پر جما رہنا

نِیَّت ثابِت مَنزِل آسان

جس کا ارادہ اور ایمان مضبوط ہو اس کا کام بھی آسان ہوتا ہے

جُھوٹ ثابِت کَرنا

رک : جھوٹ پکڑنا .

حَق ثابِت کَرْنا

استحقاق تسلیم کرانا، دعوے کا ثبوت کو پہنچانا

نِیَّت ثابِت رَکھنا

۔متعدی ایمان ثابت رکھنا۔ دلی ارادےمیں لغزش نہ آنے دینا۔

صاف ثابِت ہے

صریحاً نَظر آتا ہے، کھلی ہوئی بات ہے

حَق ثابِتْ ہونا

استحقاق تسلیم ہونا

نِیَّت ثابِت رَہنا

ارادہ پکا ہونا، ثابت قدم رہنا

نِیَّت ثابِت ہونا

نیت ٹھیک ہونا ، نیت خراب نہ ہونا ، بدنیت نہ ہونا

نا پائِیدار ثابِت ہونا

پائدار نہ ہونا ، بودا یا کمزور نکلنا ۔

قَدَم ثابِت رَہْنا

پان٘و میں لغزش نہ آنا .

نیک فال ثابِت ہونا

مبارک ثابت ہونا ، خوش قسمتی کی علامت ہونا ۔

ہَڈّی پَسلی ثابِت نَہ رَہنا

ہڈی پسلی ٹوٹ جانا، ہڈی پسلی کا شکستہ ہونا

دَم قَدَم ثابِت ہونا

صحیح و سالم ہونا، خیریت سے ہونا

دَرْوازے پَر کِواڑ بھی ثابِت نَہ ہونا

غربت زدہ ہونا ، اِنتہائی مُفلس ہونا.

دَم ثابِت رَہْنا

حوصلہ مند ہونا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُنْباں)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُنْباں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone