تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جوت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جوت کے معانیدیکھیے
وزن : 21
موضوعات: پورب
Roman
جوت کے اردو معانی
سنسکرت، ہندی - اسم، مؤنث
- کاشتکاری ، کھیتی باڑی
- روشنی ، اجالا ، تجلّی.
- چمک دمک ، آب و تاب ، تابش.
- مزروعہ زمین ، زمین جو زیر کاشت ہو ، اتنی زمین جتنی ایک اسامی کو کاشتکاری کے لیے ملی ہو.
- (یورپ) لگان جو کاشتکار دیتا ہو
- (مجازاً)آن٘کھوں کی روشنی ، بصارت ، بینائی (بالعموم آن٘کھوں یا نطر کے ساتھ)
- گھوڑے یا بیلوں کو گاڑی یا ہل میں جوتنے کا عمل تیز جوتنے کے کام میں آنے والا
- (مجازاً) رونق
- وہ رسی یا تسمہ جو گاڑی یا بل میں جوتتے وقت بیلوں کے گلے میں ڈال دیا جاتاہے تاکہ جوا اٹھنے نہ پائے.
- (مجازاً) چراغ ، دیا ، چراغ کی لو
- وہ مضبوط بند یا تسمہ جس سے گھوڑے کو گاڑی کے ساتھ جوڑ یا جوت دیا جاتا ہے.
- (مجازاً) روح ، آنما
- وہ رسی جو آبپاشی کے ٹوکرے کی دستی کے پاس ہوتی ہے ، ترازو کے پلڑے کو ڈنڈی کے سرے سے بان٘دھنے کا بند ، نکوا
- بنیادی معنی رسی یا رسا خواہ کسی کام میں آئے ؛ جوا.
- جہاز کے رَسّے وغیرہ ؛ (پورب) اسباب فروخت ، دکان کا اسباب
اسم، مذکر
- غلہ ناپنے کا ایک پیمانہ جو اکثر مٹی کا ہوتا ہے ، کَیل
- رک : جوتا ، تراکیب میں مستعمل.
شعر
بیس برس سے اک تارے پر من کی جوت جگاتا ہوں
دیوالی کی رات کو تو بھی کوئی دیا جلایا کر
پیار کی جوت سے گھر گھر ہے چراغاں ورنہ
ایک بھی شمع نہ روشن ہو ہوا کے ڈر سے
Urdu meaning of jot
- kaashatkaarii, khetii baa.Dii
- roshnii, ujaalaa, tajallii
- chamak damak, aab-o-taab, taabish
- mazruu.aa zamiin, zamiin jo zer kaashat ho, utnii zamiin jitnii ek asaamii ko kaashatkaarii ke li.e milii ho
- (yuurop) lagaan jo kaashtakaar detaa ho
- (majaazan)aankho.n kii roshnii, basaarat, biinaa.ii (bila.umuum aankho.n ya nitar ke saath
- gho.De ya bailo.n ko gaa.Dii ya hal me.n jotne ka amal tez jotne ke kaam me.n aane vaala
- (majaazan) raunak
- vo rassii ya tasma jo gaa.Dii ya bil me.n jotte vaqt bailo.n ke gale me.n Daal diyaa jaataa hai taaki joh uThne na pa.e
- (majaazan) chiraaG, diyaa, chiraaG kii lo
- vo mazbuut band ya tasma jis se gho.De ko gaa.Dii ke saath jo.D ya jot diyaa jaataa hai
- (majaazan) ruuh, aa numaa
- vo rassii jo aabapaashii ke Tokre kii dastii ke paas hotii hai, taraazuu ke pal.De ko DanDii ke sire se baandhne ka band, nakvaa
- buniyaadii maanii rassii ya rasaa Khaah kisii kaam me.n aa.e ; joh
- jahaaz ke rasse vaGaira ; (puurab) asbaab faroKhat, dukaan ka asbaab
- gala naapne ka ek paimaana jo aksar miTTii ka hotaa hai, kiil
- ruk ha juutaa, taraakiib me.n mustaamal
English meaning of jot
Sanskrit, Hindi - Noun, Feminine
- cultivated land, cultivation, ploughing, tillage, fastening, tie, band, strap, , trace (of a carriage, etc.), cord, rope, flame of a candle or lamp, light, lustre, brilliancy, love, rent paid by the cultivator, strap or cord that fastens the yoke of a plough to the neck of the ox, sunbeam, the rigging of a ship, vision, eyesight, glance, yoke
जोत के हिंदी अर्थ
संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ज़मीन को ने की क्रिया या भाव; काश्त
- जोतने की क्रिया या भाव।
- वह विशिष्ट अधिकार जो किसी असामी को कोई जमीन जोतने-बोने पर उसके संबंध में प्राप्त होता है। क्रि० प्र०-लगना।
- जोत2 (सं.)
- ने-बोने के एवज़ में असामी को उस ज़मीन पर मिलने वाला विशिष्ट अधिकार; (होल्डिंग)
- वह ज़मीन जिसपर कोई काश्तकार या किसान ने-बोने और फ़सल उगाने का काम करता है
- चमड़े का वह तस्मा जो जानवरों के गले में बाँधा जाता है; चमड़े की चौड़ी पट्टी या रस्सी जो एक तरफ़ जोते जाने वाले जानवर के गले में और दूसरा सिरा खींची जाने वाली चीज़, जैसे- हल या गाड़ी आदि में बँधा होता है जिससे खींचने वाला पशु उस चीज़ को चलाता है
- तराज़ू के पलड़ों को डाँड़ी से बाँधने वाली रस्सी।
جوت کے مترادفات
جوت سے متعلق محاورے
جوت سے متعلق کہاوتیں
جوت کے قافیہ الفاظ
جوت کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سِیاہا
کاپی یا کتاب جس میں روزانہ آمد و خرچ لِکھا جائے، روزنامچہ جس میں گاؤں یا جائداد کی رسیدیں درج ہوتی ہیں اور تمام رقوم وصول شُدہ کی تشریح کی جاتی ہے کہ آیا وہ باقاعدہ ہیں یا متفرق اور تمام تقسیم کی جمع کہ آیا وہ رواجی ہیں یا اِتَّفاقیہ، بہی کھاتا
سِیاہ روگ
گندم کی فصل میں پیدا ہو جانے والا ایک وبائی مرض جس کے سبب گندم کی پُوری فصل کالی ہو جاتی ہے ، کالا روگ ، فلیگ .
سِیاہ مَوت
(طِب) ایک بِیماری جو نمونیائی پلیگ کے بڑھتے ہوئے مرض سے پیدا ہوتی ہے اِس بِیماری میں قے کے ساتھ خُون کا اِخراج ہوتا ہے اور سان٘س کے رُکنے سے جسم پر سِیاہ دھبّے پڑ جاتے ہیں ، وبائی موت ، طاعونِ اعظم .
سِیاہ جِسْم
ایسا بدن جس پر اگر مختلف کی شُعاعیں (روشنی کی شعاعیں اور حرارتی شعاعیں) پڑ رہی ہوں تو وہ ان کو پورے طور پر جذب کر لیتا ہے. ایسا جسم جس پر سے شعاعیں نہ منعکس ہو کر پہلی طرف کو پلٹتی ہیں اور نہ اس میں گُزر کر دوسری جانب کو جا سکتی ہیں .
سِیاہ چائے
وہ چائے جس کی پتّیوں کو سُورج کی روشنی میں خُشک کر کے پلکے درجۂ حرارت پر سین٘ک سِیاہ کِیا جاتا ہے .
سِیاہ قَلْم
ایک رخی تصویر جو یا تو یک قلم بالکل سیاہ ہوا یا اس کے نقوش ہلکے ہوں، نقش و نگار کی ضرورت کے مطابق رنگ کو تیز اور ہلکا کیا جاتا ہے
سِیاہ بورْڈ
تختۂ سیاہ ، کالا رنگ پھرا ہوا تختہ ضس پر چاک سے لکھتے ہیں اور اسکول وغیرہ کے کمروں میں نصب ہوتا ہے .
سِیاہ زَبان
وہ شخص جس کی زُبان کے نِیچے نہایت گہری سیاہی ہو چناچہ لوگوں کا خیال ہے کہ اس کی بددعا اور کوسنا بہت جلد اثر کرتا ہے ، بد گو ، بدفال ، ہندی میں اسے کلیجا یا کلجیّھا بھی کہتے ہیں .
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
maahii-giir
माही-गीर
.ماہی گِیر
fisherman
[ Mahigir ki jaal mein ek rehu bhi phans gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tulabaa
तुलबा
.طُلَبا
seekers after knowledge,' students
[ Ustad ne tulaba ko maidan mein daudaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
fat.h
फ़त्ह
.فَتْح
victory, success, conquest
[ Rajkot mein Hindustan aur Sri-Lanka ke darmiyan khele gaye ek-roza match mein Hindustan ko fatah hui ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ta'iinaat
त'ईनात
.تَعِینَات
appointed, posted
[ Rubi ko Aziz ki timardari ke liye ba-haisiat nurse ta'inat kar diya gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'aarii
'आरी
.عاری
empty, deprived
[ Koyi aql se aari bhale hi ho pet se khali nahin hota ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kaarkun
कारकुन
.کارْکُن
volunteer, representative
[ Majlis ke karkunon ki hama-hami roz-ba-roz badhti ja rahi hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
takabbur
तकब्बुर
.تَکَبُّر
pride, haughtiness, arrogance
[ Takabbur insan ko le dubta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
aasraa
आसरा
.آسْرا
reliance, confidence, dependence
[ Us zayeef aadami ki zindagi mein kuchh ummid nahin rahi thi koyi asra nahin tha phir wo be-zaar kyun nahin hota ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'amala
'अमला
.عَمَلہ
official, subordinate officer, clerk
[ Damkal ke amala ne aatish-zadgi ke muamlon mein badi mustaidi se kaam kiya hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
hasad
हसद
.حَسَد
envy, malice
[ Hasad buri chiz hai kisi ki taraqqi dekh kar hasad nahin karana chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جوت)
جوت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔