تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جو کام حِکمَت سے نِکَلتا ہے وہ حُکُومَت سے نَہِیں نِکَلتا" کے متعقلہ نتائج

مَعْدِلَت

عدل، انصاف

مَعْدِلَت گُسْتَری

معدلت گستر ہونا، انصاف کرنا، عدل سے کام لینا

مَعْدِلَت کوشی

عدل و انصاف کی کوشش کرنا ؛ (مجازاً) انصاف کرنا ۔

مَعْدِلَت گُسْتَر

انصاف پسند، معدلت پناہ، عادل

مَعْدِلَت آثاری

انصاف کی علامت ہونا ، انصاف کی علم برداری ، انصاف پسندی ۔

مَعْدِلَت پَناہی

معدلت پناہ (رک) کا کام ، انصاف پسندی ۔

مَعْدِلَتِ خُداوَنْدی

خداوندی عدالت ، دربارِ خداوندی ۔

مَعْدِلَت پَرْوَری

انصاف کو پروان چڑھانا ، انصاف پسندی ۔

مَعْدِلَت گاہ

معدلت خانہ ، عدالت ، کچہری ۔

مَعْدِلَت پَناہ

(مجازاً) انصاف پسند (بادشاہ کے لیے مستعمل)

مَعْدِلَت پَرْوَر

दे. ‘मा’दिलत गुस्तर' ।।

عَہْدِ مَعْدِلَتْ مَہْد

وہ عہد حکومت، جس میں عدل و انصاف کی پرورش یا سرپرستی کی جائے انصاف پر خاطر خواہ توجہ دی جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں جو کام حِکمَت سے نِکَلتا ہے وہ حُکُومَت سے نَہِیں نِکَلتا کے معانیدیکھیے

جو کام حِکمَت سے نِکَلتا ہے وہ حُکُومَت سے نَہِیں نِکَلتا

jo kaam hikmat se nikaltaa hai vo hukuumat se nahii.n nikaltaaजो काम हिकमत से निकलता है वो हुकूमत से नहीं निकलता

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جو کام حِکمَت سے نِکَلتا ہے وہ حُکُومَت سے نَہِیں نِکَلتا کے اردو معانی

  • جو بات حکمت عملی سے ہو سکتی ہے وہ زور اور طاقت سے نہیں ہو سکتی

Urdu meaning of jo kaam hikmat se nikaltaa hai vo hukuumat se nahii.n nikaltaa

  • Roman
  • Urdu

  • jo baat hikmat-e-amlii se ho saktii hai vo zor aur taaqat se nahii.n ho saktii

जो काम हिकमत से निकलता है वो हुकूमत से नहीं निकलता के हिंदी अर्थ

  • जो बात रणनीति से हो सकता है वह ज़ोर और ताक़त से नहीं किया जा सकता

    विशेष हिकमत= युक्ति, तदबीर, चतुराई का ढंग।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَعْدِلَت

عدل، انصاف

مَعْدِلَت گُسْتَری

معدلت گستر ہونا، انصاف کرنا، عدل سے کام لینا

مَعْدِلَت کوشی

عدل و انصاف کی کوشش کرنا ؛ (مجازاً) انصاف کرنا ۔

مَعْدِلَت گُسْتَر

انصاف پسند، معدلت پناہ، عادل

مَعْدِلَت آثاری

انصاف کی علامت ہونا ، انصاف کی علم برداری ، انصاف پسندی ۔

مَعْدِلَت پَناہی

معدلت پناہ (رک) کا کام ، انصاف پسندی ۔

مَعْدِلَتِ خُداوَنْدی

خداوندی عدالت ، دربارِ خداوندی ۔

مَعْدِلَت پَرْوَری

انصاف کو پروان چڑھانا ، انصاف پسندی ۔

مَعْدِلَت گاہ

معدلت خانہ ، عدالت ، کچہری ۔

مَعْدِلَت پَناہ

(مجازاً) انصاف پسند (بادشاہ کے لیے مستعمل)

مَعْدِلَت پَرْوَر

दे. ‘मा’दिलत गुस्तर' ।।

عَہْدِ مَعْدِلَتْ مَہْد

وہ عہد حکومت، جس میں عدل و انصاف کی پرورش یا سرپرستی کی جائے انصاف پر خاطر خواہ توجہ دی جائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جو کام حِکمَت سے نِکَلتا ہے وہ حُکُومَت سے نَہِیں نِکَلتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جو کام حِکمَت سے نِکَلتا ہے وہ حُکُومَت سے نَہِیں نِکَلتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone