تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِس پَگْڑی میں ہو نَہ چِلّا پَگْڑی نَہِیں وہ پھینٹی ہے" کے متعقلہ نتائج

چِٹْلا

چھوٹا، ذراسا

چِتْلا

جس پر مختلف رن٘گ کے داغ یا دھبّے ہوں، چتکبرا

چِتْلا بُخار

بخار کی ایک قسم جس میں بدن پر چتیاں پڑ جاتی ہیں .

چَوٹْلا

(نگینہ سازی) سان کی سطح کے کھر درے پن کو صاف کرنے کا اوزار

چوٹیلا

چوٹیل

چُٹْلا

سونے یا چان٘دی کا گھپا جو بعض عورتیں اپنی چوٹی میں بان٘دھتی ہیں، مصنوعی بال جنھیں عورتیں خوبصورتی کے لیے اپنی چوٹی میں لگا لیتی ہیں (جس کا مقصد چوٹی کہ مصنوعی طور پر لمبا بنانا ہوتا ہے)

چَٹِیلا

چٹپٹا

چَٹِیلی

چّٹیلا کی تانیث

چَھٹَولا

زمانۂ ولادت میں زچہ کے پہننے کا لباس .

چَھٹْلو

(زنانے) چھ کا عدد .

چَھٹولا

(شکر سازی) گنّے کے رس کے اوپر کا میل اتارنے کا کفچہ

چَوتالی

(دُھنائی) نہایت صاف کی ہوئی روئی جس کا تین چوتھائی حصہ بیج اور صفائی میں نکل گیا ہو

چِٹْلی

چھوٹی ان٘گلی

چِیتْلا

کبوتروں کی ایک نسل کا نام جس پر چتیاں پڑی ہوئی ہوتی ہیں .

چٹیلا

چوٹ کھایا ہوا، جو زخمی ہو، زخم رسیدہ، مجروح، چٹیل

چُوٹِیلا

(عور) چوٹی میں پہنا جانے والا ایک زیور، جو حسب حیثیت چان٘دی سونے یا پیتل وغیرہ کا ہوتا ہے

چُٹِلا

= चुटला

چونٹْلا

چٹلا (رک) .

چَو تالا

چار تالوں والا، جس میں چار تال ہوں

چَونتالی

کپاس یا گھاس کی ایک قسم کے ڈوڈے میں ایک چوتھائی ریشہ اور تین چوتھائی بیج نکلتا ہے.

چَو تالَہ

(موسیقی) طلبہ بجانے کا ایک طریقہ جس میں چار تال (ضرب) لگتی ہیں .

چِت لانا

رک : چت لگانا

چَتْلی چَڑھنا

be fully baked

چَوتالا بَجْنا

پٹائی ہونا ، چپت لگانا .

چَوتالا بَجانا

اعلان کرنا ، خبرعام کرنا ، ڈھن٘ڈورا پییٹنا ؛ چوتالا بجنا (رک) کا تعدیہ

چوٹِیلا کَرْنا

زخمی کرنا ، گھایل کرنا ، چوٹیلنا.

چُٹْلا ڈالْنا

چُٹلے کو چوٹی کی ساتھ گوں٘دھ کر بال بان٘دھا.

چُٹِیلا جانا

زخمی ہوجانا ، مجروح ہو جانا .

آڑا چَوتالَہ

(موسیقی) طبلے كی تالوں میں سے ایک تال، جس میں لے كے چودہ ماترے اور تال كے سات ماترے ہوتے ہیں، (تیتالہ تال كی خالی یعنی كال پر ماترے گننے سے یہ تال بنتی ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں جِس پَگْڑی میں ہو نَہ چِلّا پَگْڑی نَہِیں وہ پھینٹی ہے کے معانیدیکھیے

جِس پَگْڑی میں ہو نَہ چِلّا پَگْڑی نَہِیں وہ پھینٹی ہے

jis pag.Dii me.n ho na chillaa pag.Dii nahii.n vo phe.nTii haiजिस पगड़ी में हो न चिल्ला पगड़ी नहीं वो फेंटी है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جِس پَگْڑی میں ہو نَہ چِلّا پَگْڑی نَہِیں وہ پھینٹی ہے کے اردو معانی

  • چِلّد سے البتہ پگڑی کی زیبائش ہو جاتی ہے ؛ ہر چیز اپنے اوصاف میں پوری ہونی چاہیے .

Urdu meaning of jis pag.Dii me.n ho na chillaa pag.Dii nahii.n vo phe.nTii hai

  • Roman
  • Urdu

  • chillad se albatta pag.Dii kii zebaa.ish ho jaatii hai ; har chiiz apne ausaaf me.n puurii honii chaahi.e

जिस पगड़ी में हो न चिल्ला पगड़ी नहीं वो फेंटी है के हिंदी अर्थ

  • चिल्लद से अलबत्ता पगड़ी की ज़ेबाइश हो जाती है , हर चीज़ अपने औसाफ़ में पूरी होनी चाहिए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چِٹْلا

چھوٹا، ذراسا

چِتْلا

جس پر مختلف رن٘گ کے داغ یا دھبّے ہوں، چتکبرا

چِتْلا بُخار

بخار کی ایک قسم جس میں بدن پر چتیاں پڑ جاتی ہیں .

چَوٹْلا

(نگینہ سازی) سان کی سطح کے کھر درے پن کو صاف کرنے کا اوزار

چوٹیلا

چوٹیل

چُٹْلا

سونے یا چان٘دی کا گھپا جو بعض عورتیں اپنی چوٹی میں بان٘دھتی ہیں، مصنوعی بال جنھیں عورتیں خوبصورتی کے لیے اپنی چوٹی میں لگا لیتی ہیں (جس کا مقصد چوٹی کہ مصنوعی طور پر لمبا بنانا ہوتا ہے)

چَٹِیلا

چٹپٹا

چَٹِیلی

چّٹیلا کی تانیث

چَھٹَولا

زمانۂ ولادت میں زچہ کے پہننے کا لباس .

چَھٹْلو

(زنانے) چھ کا عدد .

چَھٹولا

(شکر سازی) گنّے کے رس کے اوپر کا میل اتارنے کا کفچہ

چَوتالی

(دُھنائی) نہایت صاف کی ہوئی روئی جس کا تین چوتھائی حصہ بیج اور صفائی میں نکل گیا ہو

چِٹْلی

چھوٹی ان٘گلی

چِیتْلا

کبوتروں کی ایک نسل کا نام جس پر چتیاں پڑی ہوئی ہوتی ہیں .

چٹیلا

چوٹ کھایا ہوا، جو زخمی ہو، زخم رسیدہ، مجروح، چٹیل

چُوٹِیلا

(عور) چوٹی میں پہنا جانے والا ایک زیور، جو حسب حیثیت چان٘دی سونے یا پیتل وغیرہ کا ہوتا ہے

چُٹِلا

= चुटला

چونٹْلا

چٹلا (رک) .

چَو تالا

چار تالوں والا، جس میں چار تال ہوں

چَونتالی

کپاس یا گھاس کی ایک قسم کے ڈوڈے میں ایک چوتھائی ریشہ اور تین چوتھائی بیج نکلتا ہے.

چَو تالَہ

(موسیقی) طلبہ بجانے کا ایک طریقہ جس میں چار تال (ضرب) لگتی ہیں .

چِت لانا

رک : چت لگانا

چَتْلی چَڑھنا

be fully baked

چَوتالا بَجْنا

پٹائی ہونا ، چپت لگانا .

چَوتالا بَجانا

اعلان کرنا ، خبرعام کرنا ، ڈھن٘ڈورا پییٹنا ؛ چوتالا بجنا (رک) کا تعدیہ

چوٹِیلا کَرْنا

زخمی کرنا ، گھایل کرنا ، چوٹیلنا.

چُٹْلا ڈالْنا

چُٹلے کو چوٹی کی ساتھ گوں٘دھ کر بال بان٘دھا.

چُٹِیلا جانا

زخمی ہوجانا ، مجروح ہو جانا .

آڑا چَوتالَہ

(موسیقی) طبلے كی تالوں میں سے ایک تال، جس میں لے كے چودہ ماترے اور تال كے سات ماترے ہوتے ہیں، (تیتالہ تال كی خالی یعنی كال پر ماترے گننے سے یہ تال بنتی ہے)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِس پَگْڑی میں ہو نَہ چِلّا پَگْڑی نَہِیں وہ پھینٹی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِس پَگْڑی میں ہو نَہ چِلّا پَگْڑی نَہِیں وہ پھینٹی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone