تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جس کا مَڑوا اُس کا گِیت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جس کا مَڑوا اُس کا گِیت کے معانیدیکھیے
جس کا مَڑوا اُس کا گِیت کے اردو معانی
- جس کی شادی ہو وہ گیت سنتا ہے، جو خرچ کرے وہ فائدہ اٹھاتا ہے
- حالات کے مطابق ہی کام کیا جاتا ہے
-
جس سے فائدہ ہوتا ہے اُسی کے گُن گائے جاتے ہیں
مثال - مَڑوا= مَنڈَپ، وِواہ، شادی
जिस का मड़वा उस का गीत के हिंदी अर्थ
- जिस का विवाह हो वह गीत सुनता है, जो ख़र्च करे वह लाभ उठाता है
- परिस्थिति के अनुसार ही काम किया जाता है
-
जिससे लाभ होता है उसी के गुण गाए जाते हैं
विशेष - मड़वा= मंडप, विवाह, शादी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جس کا مَڑوا اُس کا گِیت)
جس کا مَڑوا اُس کا گِیت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔