تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُھوٹے کا مُنہ کالا، سَچے کا بول بالا" کے متعقلہ نتائج

خول

چھلکا ، پوست ۔

خول دار

وہ شے، جس میں بیچ کا حصّہ خالی ہو، کھوکھلا

خول بافی

وہ کام جو کسی چیز کی بیرونی سطح پر اس کو دلکش ، خَوبصورت یا سڈول بنانے کے لیے کیا گیا ہو ، رن٘گ و روغن ، نقش و ن٘گار ۔

خول اُتَرْنا

حیثیت ظاہر ہو جانا ، اصل حقیقت آشکارا ہونا ۔

خول چَڑْھنا

غلاف چڑھا ہونا ، پوشش ہونا ۔

خول اُتارْنا

اصلیت ظاہر کرنا ۔

خول چَڑھانا

غلاف چڑھانا

خول سے نِکَلْنا

ہوش میں آ جانا ، ظاہری ٹیپ ٹاپ یا بناوٹ سے باہر نکل آنا ، اصل حیثیت میں آ جانا ۔

لَیمْپ خول

ایک آبی حیوان جو دو خونی سیپیوں سے مشابہ ہوتا ہے اور سمندر کی تہ میں پایا جاتا ہے اور اپنے ڈنٹھل کے ذریعے کسی چیز سے چمٹا رہتا ہے

دَہَنِ خول

(حیوانیات) منھ کا گڑھا ، حیوانات میں ابتدائی نشو و نما کے وقت من٘ھ بنتے وقت پڑ جانے والا نشان جو بعد میں من٘ھ بن جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جُھوٹے کا مُنہ کالا، سَچے کا بول بالا کے معانیدیکھیے

جُھوٹے کا مُنہ کالا، سَچے کا بول بالا

jhuuTe kaa mu.nh kaalaa, sachche kaa bol baalaaझूटे का मुँह काला, सच्चे का बोल बाला

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جُھوٹے کا مُنہ کالا، سَچے کا بول بالا کے اردو معانی

  • جھوٹا ہر جگہ بے عزّت ہوتا ہے اور سچّے کی ہر جگہ عزّت ہوتی ہے
  • جھوٹے کی ہمیشہ ہار اور سچے کی جیت ہوتی ہے

Urdu meaning of jhuuTe kaa mu.nh kaalaa, sachche kaa bol baalaa

  • Roman
  • Urdu

  • jhuuTaa har jagah be izzat hotaa hai aur sachche kii har jagah izzat hotii hai
  • jhuuTe kii hamesha haar aur sachche kii jiit hotii hai

English meaning of jhuuTe kaa mu.nh kaalaa, sachche kaa bol baalaa

  • tell the truth and shame the devil

झूटे का मुँह काला, सच्चे का बोल बाला के हिंदी अर्थ

  • झूटा हर जगह अपमानित होता है और सच्चे का हर जगह सम्मान होता है
  • झूठे की हमेशा हार और सच्चे की जीत होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خول

چھلکا ، پوست ۔

خول دار

وہ شے، جس میں بیچ کا حصّہ خالی ہو، کھوکھلا

خول بافی

وہ کام جو کسی چیز کی بیرونی سطح پر اس کو دلکش ، خَوبصورت یا سڈول بنانے کے لیے کیا گیا ہو ، رن٘گ و روغن ، نقش و ن٘گار ۔

خول اُتَرْنا

حیثیت ظاہر ہو جانا ، اصل حقیقت آشکارا ہونا ۔

خول چَڑْھنا

غلاف چڑھا ہونا ، پوشش ہونا ۔

خول اُتارْنا

اصلیت ظاہر کرنا ۔

خول چَڑھانا

غلاف چڑھانا

خول سے نِکَلْنا

ہوش میں آ جانا ، ظاہری ٹیپ ٹاپ یا بناوٹ سے باہر نکل آنا ، اصل حیثیت میں آ جانا ۔

لَیمْپ خول

ایک آبی حیوان جو دو خونی سیپیوں سے مشابہ ہوتا ہے اور سمندر کی تہ میں پایا جاتا ہے اور اپنے ڈنٹھل کے ذریعے کسی چیز سے چمٹا رہتا ہے

دَہَنِ خول

(حیوانیات) منھ کا گڑھا ، حیوانات میں ابتدائی نشو و نما کے وقت من٘ھ بنتے وقت پڑ جانے والا نشان جو بعد میں من٘ھ بن جاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُھوٹے کا مُنہ کالا، سَچے کا بول بالا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُھوٹے کا مُنہ کالا، سَچے کا بول بالا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone