تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جِھلْمِل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جِھلْمِل کے معانیدیکھیے
جِھلْمِل کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- جگمگاہٹ، (ستاروں کی ) کم کم چمک، چراغوں کا عکس پانی پر پڑنے کی کیفیت
- روشن، جَگمگَ جگمگ کرنے والا، جِھلْمِلانے والا، جگمگاتا ہوا
- جھلملی، ایک قسم کا باریک شفّاف کپڑا
شعر
روپ نگر میں نور سا جھلمل وہ چہرہ
سندر شیتل اور کومل ہے کیا لکھوں
پس قوس قزح اک صورت مہتاب کی جھلمل
میں اس جھلمل کو پہروں دیکھتا رہتا ہوں بارش میں
جب چاند افق پر ہوتا ہے اور تارے جھلمل کرتے ہیں
آنکھوں میں کسی کی بھولی بھولی شکل سمائی ہوتی ہے
English meaning of jhilmil
Noun, Feminine
- twinkling of stars or light
- scintillation, flickering
- sparkling of waves
- a kind of thin, transparent fabric, gauze
झिलमिल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- जगमगाहट, झिलमिलाहट, सितारों की कम-कम चमक, चराग़ों का प्रतिबिंब पानी पर पड़ने की स्थिती
- जगमग जगमग करने वाला, झिल वाला, जगमगाता हुआ
- प्रकाश की किरणों या लौ के हिलते रहने की वह स्थिति जिसमें कभी तो कुछ अँधेरा हो जाता हो और कभी-कभी कुछ उजाला, रह-रह कर घटता-बढ़ता हुआ प्रकाश
- संध्या और सवेरे का वह समय जब कुछ प्रकाश हो और कुछ अँधेरा भी
- एक प्रकार का महीन कपड़ा
جِھلْمِل کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جِھلْمِل)
جِھلْمِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔