تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَس کیلے کے پات میں پات پات میں پات، تَس گِیانی کی بات میں بات بات میں بات" کے متعقلہ نتائج

مُراعات

۱۔ (لفظاً) جانوروں کا باہم مل کر چرنا ، نگاہ رکھنا ، کن آنکھیوں سے دیکھنا

مراعات ہونا

نظرعنایت ہونا

مُراعات یافْتَہ

وہ جسے کوئی حق ، رعایت ، استثنا وغیرہ ملا ہو ۔

مُراعات یافتَہ طَبقَہ

معاشرہ کا وہ طبقہ جسے کوئی حق، رعایت یا استثنا وغیرہ حاصل ہو

مُراعاتی

مراعات سے منسوب یا متعلق ، مراعات والا ۔

مُراعاتی طَبقَہ

معاشرے کا مراعات یافتہ طبقہ ، نوازے ہوئے افراد کا گروہ ۔

مُراعاتُ النَّظِیر

ایک شعری صنعت جس میں باہم مناسبت رکھنے والی چیزوں کا ایک جگہ ذکر کرتے ہیں مثلاً ایک شعر میں چمن، پھول، سبزے وغیرہ کا ذکر کرنا، اس کو صنعت تناسب بھی کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں جَس کیلے کے پات میں پات پات میں پات، تَس گِیانی کی بات میں بات بات میں بات کے معانیدیکھیے

جَس کیلے کے پات میں پات پات میں پات، تَس گِیانی کی بات میں بات بات میں بات

jas kele ke paat me.n paat paat me.n paat, tas gyaanii kii baat me.n baat baat me.n baatजस केले के पात में पात पात में पात, तस ज्ञानी की बात में बात बात में बात

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جَس کیلے کے پات میں پات پات میں پات، تَس گِیانی کی بات میں بات بات میں بات کے اردو معانی

  • جس طرح کیلے کے پتّے کے اندر پتّا ہوتا ہے اسی طرح عقلمند آدمی کی بات سے بات نکلتی ہے

Urdu meaning of jas kele ke paat me.n paat paat me.n paat, tas gyaanii kii baat me.n baat baat me.n baat

  • Roman
  • Urdu

  • jis tarah kele ke patte ke andar pata hotaa hai isii tarah aqalmand aadamii kii baat se baat nikaltii hai

जस केले के पात में पात पात में पात, तस ज्ञानी की बात में बात बात में बात के हिंदी अर्थ

  • जिस प्रकार केले के पत्ते के अंदर पत्ता होता है उसी प्रकार बुद्धिमान अथवा ज्ञानी व्यक्ति की बात से बात निकलती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُراعات

۱۔ (لفظاً) جانوروں کا باہم مل کر چرنا ، نگاہ رکھنا ، کن آنکھیوں سے دیکھنا

مراعات ہونا

نظرعنایت ہونا

مُراعات یافْتَہ

وہ جسے کوئی حق ، رعایت ، استثنا وغیرہ ملا ہو ۔

مُراعات یافتَہ طَبقَہ

معاشرہ کا وہ طبقہ جسے کوئی حق، رعایت یا استثنا وغیرہ حاصل ہو

مُراعاتی

مراعات سے منسوب یا متعلق ، مراعات والا ۔

مُراعاتی طَبقَہ

معاشرے کا مراعات یافتہ طبقہ ، نوازے ہوئے افراد کا گروہ ۔

مُراعاتُ النَّظِیر

ایک شعری صنعت جس میں باہم مناسبت رکھنے والی چیزوں کا ایک جگہ ذکر کرتے ہیں مثلاً ایک شعر میں چمن، پھول، سبزے وغیرہ کا ذکر کرنا، اس کو صنعت تناسب بھی کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَس کیلے کے پات میں پات پات میں پات، تَس گِیانی کی بات میں بات بات میں بات)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَس کیلے کے پات میں پات پات میں پات، تَس گِیانی کی بات میں بات بات میں بات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone