تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

WordNotFound

لفظ "جنم پَترسب دیکھتے ہیں، کرم پَتر کوئی نہیں دیکھتا" لغت میں موجود نہیں ہے

رابطہ

اردو، انگلش اور ہندی میں جنم پَترسب دیکھتے ہیں، کرم پَتر کوئی نہیں دیکھتا کے معانیدیکھیے

جنم پَترسب دیکھتے ہیں، کرم پَتر کوئی نہیں دیکھتا

janam-patr sab dekhte hai.n, karam-patr ko.ii nahii.n dekhtaaजनम-पत्र सब देखते है, करम-पत्र कोई नहीं देखता

ضرب المثل

جنم پَترسب دیکھتے ہیں، کرم پَتر کوئی نہیں دیکھتا کے اردو معانی

  • زائچہ سب دیکھتے ہیں مگر قسمت کا لکھا کوئی نہیں جانتا
  • ہندو شادی کے موقع پر لڑکے اور لڑکیوں کی جنم پتریوں کو دیکھا جاتا ہے مگر ان کی حالت کی طرف کوئی توجہ نہیں کرتا کہ وہ کمانے کھانے کے قابل ہے یا نہیں
  • جب جیوتشیوں کی کہی ہوئی بات جھوٹ ہو جائے تب کہتے ہیں

जनम-पत्र सब देखते है, करम-पत्र कोई नहीं देखता के हिंदी अर्थ

  • कुंडली तो सब देखते हैं पर भाग्य का लिखा कोई नहीं जानता
  • हिन्दू विवाह के समय लड़के और लड़कियों की जन्म पत्रियों को देखा जाता है परंतु उन की हालत की ओर कोई नहीं देखता कि वह कमाने खाने के योग्य है या नहीं
  • जब ज्योतिषियों की कही बात झूठ हो जाए तब कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جنم پَترسب دیکھتے ہیں، کرم پَتر کوئی نہیں دیکھتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جنم پَترسب دیکھتے ہیں، کرم پَتر کوئی نہیں دیکھتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words