تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھوں کے اندھے نام نَین سُکھ" کے متعقلہ نتائج

آنکھوں کے اندھے نام نَین سُکھ

عیب اور نقص کے باوجود دانائی کا دعویٰ کرنے والا

آنکھوں سے اَنْدھے نام نَین سُکْھ

اس شخص کے لیے بولتے ہیں جو کسی ایسی بات کا دعویٰ کرے جس سے اسے کوئی مناسبت نہ ہو

آنکھوں کے اَنْدھے نام شَیخ رَوشَن

عیب اور نقص کے باوجود دانائی کا دعویٰ کرنے والا

آنکھوں کے اَنْدھے نام رَوشَن خاں

عیب اور نقص کے باوجود دانائی کا دعویٰ کرنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھوں کے اندھے نام نَین سُکھ کے معانیدیکھیے

آنکھوں کے اندھے نام نَین سُکھ

aa.nkho.n ke andhe naam nain-sukhआँखों के अंधे नाम नैन-सुख

نیز - آنکھوں کے اندھے نام شیخ روشن, آنکھوں کے اندھے نام روشن خاں, جنم کے اندھے نام نَین سُکھ

ضرب المثل

آنکھوں کے اندھے نام نَین سُکھ کے اردو معانی

  • عیب اور نقص کے باوجود دانائی کا دعویٰ کرنے والا
  • عیب والی چیز اچھا نام رکھنے سے اچھی نہیں ہوسکتی، ناموزوں نام
  • اس کی نسبت بولتے ہیں جو باوجود عیب کے اچھائی کا دعویٰ کرے یا نادان ہو کر دانائی کا دعویٰ کرے
  • عیب اور نقص کے باوجود دانائی کا دعویٰ کرنے والا
  • ناقص ہونے کے باوجود کمال کے مدعی ہیں
  • عیب اور نقص کے باوجود دانائی کا دعویٰ کرنے والا
  • ناقص ہونے کے باوجود کمال کے مدعی ہیں

English meaning of aa.nkho.n ke andhe naam nain-sukh

  • born a weakling but called samson

आँखों के अंधे नाम नैन-सुख के हिंदी अर्थ

  • ऐब और दुर्गुणता के बावजूद गुणी होने का दा'वा करने वाला
  • ऐब या दुर्गुणता वाली वस्तु अच्छा नाम रखने से अच्छी नहीं हो सकती, अनुचित नाम
  • उसके प्रति कहते हैं दुर्गुणता के बावजूद अच्छाई का दा'वा करे या नासमझ हो कर समझदारी का दा'वा करे
  • दोष एवं ख़राबी के बाद भी समझदारी का दावा करने वाला
  • ख़राब होने के बाद भी कमाल के दावेदार हैं
  • दोष एवं ख़राबी के बाद भी समझदारी का दावा करने वाला
  • ख़राब होने के बाद भी कमाल के दावेदार हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھوں کے اندھے نام نَین سُکھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھوں کے اندھے نام نَین سُکھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words