تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَمْبُو" کے متعقلہ نتائج

چَمبُو

پہاڑ کے دامن کی ایسی نشیبی زمین جہاں کچھ عرصے سے برسات کا پانی کھڑا رہے اور موسم بہار میں چاول کی کاشت کے لایق ہو جائے

چَن٘بُو

پانی رکھنے کا تن٘گ گلے کا برتن، جمبو، ڈون٘گا

چَمْبا

رک : چمبھا مع اسناد

چُمْبا

چُمّا ، بوسہ

چَن٘با

ایک قسم کے فقیر جو مانگنے کے لئے اپنے بدن کو زخمی کرتے ہیں

چَن٘بَہ

رک : چن٘با.

چُون٘با

بوسہ.

چِمْبُور

رک : چمبر

چِمْبُر

کم درجے کی گھاس

چَرْخ چُن٘بو کا لَڑْکا

فاحشہ عورت کا بیٹا، بے حیا، بدکار شخص، بے ادب

دیکھا مِیر داد تیرا رَمْبَہ، گاجَروں کی ریل پیل، روٹِیوں کا چَمْبا

مہربانی بہت اور لینا دینا کچھ نہیں، زبانی جمع خرچ بہت مگر لینے دینے کو کچھ نہیں، رمبہ گاؤں میں گاجروں کی بہتات ہے، مگر روٹیوں کا کال ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جَمْبُو کے معانیدیکھیے

جَمْبُو

jambuuजम्बू

اصل: سنسکرت

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

جَمْبُو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک افسانوی دریا کا نام ؛ زمین کے بڑے حصوں میں سے ایک حصے کا نام .
  • گیدڑ ، (رک) جَمبُک .

اسم، صفت، مذکر

  • بہت موٹا بھدا آدمی ، جانور یا بہت بڑی بھدی چیز ، (عموماً) کوئی دیو قامت چیز ، ڈھوکا ڈھو .

Urdu meaning of jambuu

  • Roman
  • Urdu

  • ek afsaanvii dariyaa ka naam ; zamiin ke ba.De hisso.n me.n se ek hisse ka naam
  • giida.D, (ruk) jambuk
  • bahut moTaa bhaddaa aadamii, jaanvar ya bahut ba.Dii bhaddii chiiz, (umuuman) ko.ii dev qaamat chiiz, Dhoka Dho

جَمْبُو کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَمبُو

پہاڑ کے دامن کی ایسی نشیبی زمین جہاں کچھ عرصے سے برسات کا پانی کھڑا رہے اور موسم بہار میں چاول کی کاشت کے لایق ہو جائے

چَن٘بُو

پانی رکھنے کا تن٘گ گلے کا برتن، جمبو، ڈون٘گا

چَمْبا

رک : چمبھا مع اسناد

چُمْبا

چُمّا ، بوسہ

چَن٘با

ایک قسم کے فقیر جو مانگنے کے لئے اپنے بدن کو زخمی کرتے ہیں

چَن٘بَہ

رک : چن٘با.

چُون٘با

بوسہ.

چِمْبُور

رک : چمبر

چِمْبُر

کم درجے کی گھاس

چَرْخ چُن٘بو کا لَڑْکا

فاحشہ عورت کا بیٹا، بے حیا، بدکار شخص، بے ادب

دیکھا مِیر داد تیرا رَمْبَہ، گاجَروں کی ریل پیل، روٹِیوں کا چَمْبا

مہربانی بہت اور لینا دینا کچھ نہیں، زبانی جمع خرچ بہت مگر لینے دینے کو کچھ نہیں، رمبہ گاؤں میں گاجروں کی بہتات ہے، مگر روٹیوں کا کال ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَمْبُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَمْبُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone