تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَمْعِ مَعَ الْفَرْق" کے متعقلہ نتائج

بے باق

قرض چکا دینے والا

بے باق ہونا

بے باق کرنا کا لازم، چکانا، ادا کرنا، بھگتانا، ختم کرنا (بقایا قرض حساب وغیرہ)

بے باقی

قرض یا دیگر ذمہ داری سے رہائی، قرض کی ادائیگی

بے باق کَرنا

چکانا، ادا کرنا، بھگتانا، ختم کرنا (بقایا، قرض، حساب وغیرہ)

قَرْض بے باق کَرنا

ادھار لیا ہوا روپیہ واپس دینا

آنا پائی سے بے باق

بالکل ادا

باقی بے باق کَرنا

حساب بیباق کرنا، کل ادا کرنا

حِساب بے باق کَرْنا

لین دین کا فیصلہ کرنا ، حساب چُکانا ، قرضہ ادا کرنا ، حساب صاف کرنا ؛ معاملہ ختم کرنا .

جھاڑ بے باق کِیا

سب کچھ خرچ کر ڈالا ، کچھ باقی نہیں چھوڑا.

قَرْض بے باق ہونا

ادھار لیا ہوا روپیہ واپس دیا جانا

حِساب بے باق ہونا

۔حساب پاک ہونا۔ لازم۔ ؎

جھاڑو بے باق کِیا

سب خرچ کرڈالا، کچھ باقی نہیں چھوڑا

جھاڑ بے باق کَر دیا

کوڑی کوڑی ادا کردیا

لاٹھی کے ہاتھ، مال گُزاری بے باق

مار پیٹ سے معاملہ جلدی طے ہو جاتا ہے یا دام جلدی وصول ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں جَمْعِ مَعَ الْفَرْق کے معانیدیکھیے

جَمْعِ مَعَ الْفَرْق

jam'-e-ma'alfarqजम'-ए-म'अलफ़र्क़

اصل: عربی

دیکھیے: جَمْعِ عَلٰی الْفَرْق

موضوعات: تصوف

Roman

جَمْعِ مَعَ الْفَرْق کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (تصوف) وحدت میں کثرت اور کثرت میں وحدت دیکھنا یعنی ذات میں صفات کو اور صفات میں اسما کو اور اسما میں افعال کو اور افعال میں آثار کو اور ذات کو عین اسما اور اسما کو عین صفات اور صفات کو عین افعال اور افعال کو عین آثار دیکھنا

Urdu meaning of jam'-e-ma'alfarq

Roman

  • (tasavvuf) vahdat me.n kasrat aur kasrat me.n vahdat dekhana yaanii zaat me.n sifaat ko aur sifaat me.n asmaa ko aur asmaa me.n afaal ko aur afaal me.n aasaar ko aur zaat ko a.in asmaa aur asmaa ko a.in sifaat aur sifaat ko a.in afaal aur afaal ko a.in aasaar dekhana

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بے باق

قرض چکا دینے والا

بے باق ہونا

بے باق کرنا کا لازم، چکانا، ادا کرنا، بھگتانا، ختم کرنا (بقایا قرض حساب وغیرہ)

بے باقی

قرض یا دیگر ذمہ داری سے رہائی، قرض کی ادائیگی

بے باق کَرنا

چکانا، ادا کرنا، بھگتانا، ختم کرنا (بقایا، قرض، حساب وغیرہ)

قَرْض بے باق کَرنا

ادھار لیا ہوا روپیہ واپس دینا

آنا پائی سے بے باق

بالکل ادا

باقی بے باق کَرنا

حساب بیباق کرنا، کل ادا کرنا

حِساب بے باق کَرْنا

لین دین کا فیصلہ کرنا ، حساب چُکانا ، قرضہ ادا کرنا ، حساب صاف کرنا ؛ معاملہ ختم کرنا .

جھاڑ بے باق کِیا

سب کچھ خرچ کر ڈالا ، کچھ باقی نہیں چھوڑا.

قَرْض بے باق ہونا

ادھار لیا ہوا روپیہ واپس دیا جانا

حِساب بے باق ہونا

۔حساب پاک ہونا۔ لازم۔ ؎

جھاڑو بے باق کِیا

سب خرچ کرڈالا، کچھ باقی نہیں چھوڑا

جھاڑ بے باق کَر دیا

کوڑی کوڑی ادا کردیا

لاٹھی کے ہاتھ، مال گُزاری بے باق

مار پیٹ سے معاملہ جلدی طے ہو جاتا ہے یا دام جلدی وصول ہوتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَمْعِ مَعَ الْفَرْق)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَمْعِ مَعَ الْفَرْق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone